نتائج تلاش

  1. رحمت الله ترکمن

    میں اور غالب

    غالب سے میرا تعلق! غالب منشی حبیب اللہ زکاء کے نام ایک خط میں لکھتے ہیں کہ "میں قوم کا ترک سلجوقی ہوں۔ دادا میرا ماوراء النہر سے شاہ عالم کے وقت میں ہندوستان آیا۔" اور میرا قصہ کچھ یوں ہے کہ میں قوم کا ترک ترکمانی ہوں ( سلجوقی بھی ترکمانوں کے 24 بڑے قبائل میں سے ایک ہیں) اور میرا دادا بھی...
  2. رحمت الله ترکمن

    اقبال کی فارسی شاعری مع اردو ترجمہ:

    حکایات اقبال: (اقتباس از رموز خودی) ایک شخص ترکستان کے شھر مرو (Merv) سے لاھور حضرت علی ھجویری رح کے دربار میں آئے اور ان سے درخواست کی کہ میرے دشمن بہت زیادہ ہیں مجھے ان کے درمیان محفوظ رہنے کا ہنر سکھا دیجیے... شیخ نے ان کو جو نصیحت کی وہ اقبال نے ان اشعار میں کچھ یوں بیان فرمائے ہیں .. گفت...
  3. رحمت الله ترکمن

    غالب کی 150ویں برسی اور ہماری زمہ داریاں

    "ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالب کو نہ جانے" اردو و فارسی شاعری کا برصغیر میں سب سے اونچا نام, اسد اللہ خان غالب. اپنے نام کی طرح تمام سخنوران پر "غالب" ان کے زمان حیات میں ان کی وہ قدر نہیں ہوئی جتنی کہ ہونی چاہیے تھی. لیکن ان کی وفات کو جتنا وقت گزرتا گیا, پرانی شراب کی طرح اس کا نشہ بھی بڑھتا گیا...
  4. رحمت الله ترکمن

    ترکمانی شاعری مع اردو ترجمہ

    بیوک ترکمن شاعر مخدومقلی فراغی نینگ شعری اردو ترجمہ بیلن. عظیم ترکمن فلسفی صوفی شاعر مخدوم قلی فراغی کے بعض اشعار اردو ترجمہ کے ساتھ بير الله‌غا آيداي‌ حمد و ثنالار بير قيسيم‌ توپراقدان‌ انسان‌ ياراتدي‌ تن‌ فانوسين‌ قيلماق‌ اوچين‌ منور جان‌ نوروندان‌ شمع‌ ايمان‌ ياراتدي‌ (ترجمہ: ایک اللہ کی...
  5. رحمت الله ترکمن

    مرزا غالب کی زندگی کے چند پہلو

    مرزا اسد اللہ خان بیگ کا زندگی نامہ اصل و نسب: مرزا غالب اوغوز ترکمانوں کے سلجوق طایفہ سے تعلق رکھتے تھے. اپنے ترک ہونے کا اقرار انہوں نے اپنے خطوط و اشعار میں متعدد جگہوں پر کیا ہے. جو کہ غالب کے الفاظ میں پیش ہیں. "غالب از خاک پاک تورانیم لاجرم در نسب فرھمندیم ترک زادیم و در نژاد ھمہ...
  6. رحمت الله ترکمن

    خان لفظ کی حقیقی تاریخ

    "خان" لفظ کی حقیقی تاریخ: خان کا لفظ موجودہ زمانے میں اکثر مشرقی ممالک مثلا افغانستان , پاکستان, وسطی ایشیا, ایران, ہندوستان اور ترکی میں بکثرت استعمال ہوتا ہے. اس لفظ کے بارے میں مختلف علماء اور مورخین نے بہت کچھ لکھا ہے اور اپنی رائے پیش کی ہے جن میں سے چند ایک کا ہم یہاں زکر کیے دیتے ہیں...
  7. رحمت الله ترکمن

    برصغیر میں فارسی شاعری۔۔کب، کیسے ، کون؟

    میں ھندوستان کی تاریخ میں گزرے فارسی گو شعراء کے کلام اور زندگی پر معلومات جمع کر رہا ہوں، اگر آپ حضرات سے اس سلسلے میں مدد مل جائے تو ممنون رہوں گا۔۔ سرزمین ھند میں فارسی شاعری کی بنیاد کس نے ڈالی؟ اس وقت سے لے کر اب تک کے تمام نامی شعراء کی لسٹ! یا اس موضوع پر کوئی کتاب کا حوالہ جس سے رہنمائی...
  8. رحمت الله ترکمن

    غالب غالب کی اک لازوال و لاجواب غزل

    بتائیں ہم تمہارے عارض و کاکُل کو کیا سمجھے اِسے ہم سانپ سمجھے اور اُسے من سانپ کا سمجھے یہ کیا تشبیہِ بے ہودہ ہے، کیوں موذی سے نسبت دیں ہُما عارض کو، اور کاکل کو ہم ظلِّ ہما سمجھے غلط ہی ہو گئی تشبیہ، یہ تو ایک طائر ہے اسے برگِ سمن اور اُس کو سنبل کو جٹا سمجھے نباتاتِ زمیں سے کیا ان کو نسبت؟...
Top