نتائج تلاش

  1. معظم علی کاظمی

    پاکستانی "فن کار"

    نہیں پروا تو نے قوم کو بیچ دیا یہی دکھ ہے تو خود اپنے ہی ہاتھوں بِکا میں تو ہنستا ہوں تو اپنی یہ شکل تو دیکھ تجھے بھی یہودیوں نے خرید لیا (یہ بحر،--=-=-=--=--=، تجرباتی ہے اور شاید پہلے استعمال نہیں ہوئی اور عروض میں بھی موجود نہیں۔)
  2. معظم علی کاظمی

    ایک مرثیہ کی تلاش

    ایک ندیم سرور کا 1986 میں پڑھا گیا مرثیہ کچھ یوں شروع ہوتا ہے: رجب کی تیسری کو تم نے گھر کیا ویراں تمہارے بعد ہوئیں تین عیدیں بابا جاں شب برات ہوئی دوسرے مہینے عیاں بروح حمزہ نہ تھی مجھ میں فاتحہ کی تواں تمام روز تڑپتے تڑپتے رات ہوئی ہمارے گھر میں نہ عید شب برات ہوئی غالباً میرزا دبیر کا...
  3. معظم علی کاظمی

    میں کہ ممنونِ بتاں بھی نہ ہوا

    (اردو محفل کی جیل سے آزاد ہونے کی خوشی میں ؛)) اب تو جاتے ہیں عدم میں خوش باش کیا جو عالم وہی واں بھی نہ ہوا دستِ قاتل نے کیا کام اپنا میرے چہرے سے عیاں بھی نہ ہوا عشق خود سے کیا تجھ سے نہ سہی میں کہ ممنونِ بتاں بھی نہ ہوا خاک اس دنیا میں ہوگا برپا جو تماشہ کہ یہاں بھی نہ ہوا یاد ہے چاک گریباں...
  4. معظم علی کاظمی

    زخم تازہ ہوا ہے مرہم کا

    کس کا دل زیرِ خاک پھر چمکا زخم تازہ ہوا ہے مرہم کا* کب تلک رہیے بس سخن ور ہی وہ تو پردہ تھا ذوقِ ماتم کا کونسے طرز کی خوشامد ہے آنکھ خاموش کر کے دل چمکا کچھ نہیں عنقا ما سوائے خیال میں مسافر ہوں لاکھ عالم کا تا قیامت بنے تو کس سے بنے روح بیدل کی دل معظم کا *زخم تازہ ہوئے تو محاورہ ہے لیکن اس...
  5. معظم علی کاظمی

    غزل

    ہائے شکوہ جو ابد تک نہ لبوں پر آیا واہ صد لاکھ جوازوں کا اکٹھا کرنا دم لیا قبر کو زندان بنا کر، ظالم وہ ترا سامنے آنا مجھے زندہ کرنا بس کہ محروم تھا میں خاک سے برتر نہ رہا ہوا ممکن سو مجھے آگ سے پیدا کرنا کام تیرا تھا ہر اک رند یہاں پر لانا فرض میرا ہوا فردوس کو دنیا کرنا بزم عشاق، چراغاں،...
  6. معظم علی کاظمی

    انگریزی میں غزل لکھنے کے طبع آزمائی

    (مجھے معلوم نہیں یہ مناسب فورم ہے کہ نہیں مگر چونکہ یہ اردو یا فارسی کی طرز کی غزل کی کوشش ہے اور چونکہ میں اسی فورم سے زیادہ واقف ہوں اس لیے میں پوسٹ کر رہا ہوں۔) God, the world has killer's pace! Killing slowly with this race This is Greek to me, don't say Got it, somewhat, from your face...
  7. معظم علی کاظمی

    بحرِ ہندی اور انگریزی بحروں میں مماثلت؟

    اگر میں غلط نہیں تو اردو یا فارسی اور انگریزی کی بحروں میں فرق یہ ہے کہ اردو میں اس کا دارومدار ایک لفظ کے رکن(syllable) کی لمبائی پر اور اس کے برعکس انگریزی میں اس کے سٹریس پر ہوتا ہے۔ ہندی بحر، جو سرائیکی اور پنجابی اور دوسری مقامی زبانوں میں بھی استعمال ہوتی ہے، کو عروض کی مدد سے تقطیع...
  8. معظم علی کاظمی

    تعارف میرا تعارف

    نام: سید معظم علی کاظمی تاریخِ پیدائش: 21 جنوری، 2001 بنیادی طور پر میں پانچ سال سے زیادہ عرصہ سے کمپیوٹر کا شوقین ہوں (خصوصا اسمبلی زبان اور آپریٹنگ سسٹمز)۔ میں لیہ کے گاؤں شاہ پور دورٹہ سے تعلق رکھتا ہوں اور زندگی کا سب سے زیادہ عرصہ وہیں بسر کیا ہے۔ شعرو شاعری کا شوق خاندانی ہے۔ میری...
  9. معظم علی کاظمی

    ہم ، پنجابی نہیں ہیں، ہم سرائیکی ہیں

    ہم سرائیکی لوگ ہر بار بڑی غلطی کر جاتے ہیں جب ہم معاشی اور انتظامی مفاد کو نئے صوبے کی وجہ بتاتے ہیں۔ سرائیکی ایک الگ قوم ہے، جیسےجرمن یا سندھی یا فارسی یا ازٹک ہیں۔ بات یہ ناگوار گزرے مگر سہی بات یہ ہے کہ مسلمان یا پاکستانی ایک قوم نہیں صرف ایک مصنوعی لیبل ہے ۔ اگر آپ سرائیکی نہیں ہیں، آپ نہیں...
  10. معظم علی کاظمی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    بات یہ ہے کہ اگر مثلاً ایک پروگریمر یا مصور کے زندگی کے موجودہ کام کا موازنہ اس کی زندگی کے اوئل کام سے کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق ہوگا۔ مجھے حیرت اس بات کی ہوتی ہے کہ شاعری میں ایسا نظر نہیں آتا۔ میں اپنی پہلی غزل کا موازنہ سب سے موجودہ غزل سے کروں تو مجھے تقریباً دونوں ایک ہی معیار کی...
  11. معظم علی کاظمی

    غزل

    ملا ہے ہم سفرِ کرہِ زمین مرا بنایا کس نے جو ہے عکسِ دوربین مرا عطاِبے رخیِ یار تیرا کیا کہنا مرے خیال کی دنیا بنائی دین مرا رہا ہوں قائلِ عزم و شجاعتِ درباں رہے گا در پہ ترے کون سا یقین مرا وہی سرنگ میں بھی زلفِ تر کا رنگ رہا لعینِ صاحب ِ زنداں ہے کیا ذہین مرا کفن خرید کے پیمانہ اک چھپارکھوں...
Top