نتائج تلاش

  1. امیر حمزہ

    نظم برائے اصلاح : کثرت کی بے قدری

    کثرت کی بے قدری گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں گھنٹوں لیٹے رہتے ہیں گھنٹوں سوتے رہتے ہیں گھنٹوں روتے رہتے ہیں عشق کی باتیں چھوڑو یار عشق تو ہوتے رہتے ہیں ---------------
  2. امیر حمزہ

    برائے اصلاح :

    محبت کی واردات رقم ہو نہیں سکی محبت کی داستان ختم ہو نہیں سکی
  3. امیر حمزہ

    برائے اصلاح: تِرے ہر حکم کی تعمیل کے بعد

    تِرے ہر حکم کی تعمیل کے بعد میں کہاں جاؤں گا تکمیل کے بعد وہ جو بنے قُربتوں کا جواز کچھ نہیں عشق کی دلیل کے بعد
Top