نتائج تلاش

  1. م

    نظم برائے اصلاح

    تم ہی تو تھی دنیا ہماری ہو گئی کیوں تم اللہ کو پیاری اک اک کر کے سبھی ملے ہوں گے بچھڑنے والے تم سے امید ہے آئے گی جلد ہماری بھی باری تم نے سوچا نہ لمحہ بھر کو تمہارے بعد ہو گی کیا حالت ہماری تم لے گئی ساتھ اپنے خوشیاں ساری کی ساری جو دل کو لگا ہے یہ ہے وار بہت کاری
  2. م

    نظم برائے اصلاح

    اب اس دنیا سے نہیں رہا پیار اب تو آگے جانے کی دھن ہے سوار اس کی ایک جھلک کے لیئے میں جاؤں زندگی ہار گر یاد کروں اسکو ،کہتے ہیں یار چھوڑ دو یہ سب ہے بیکار بھول جاؤں جو اسے تو کہتے ہیں ، بس یہ ہی تھا تیرا پیار اس دورخی دنیا میں اب تو جینا ہے دشوار
  3. م

    شعر برائے اصلاح

    آج کل کے جو حالات ہیں یہ عالم محشر کی ایک ادنیٰ سی مثال ہیں
  4. م

    نظم برائے اصلاح

    نظم چلو اک کتاب لکھتے ہیں دلِ خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں کچھ اور نہ لکھ پائے تو اپنے وبال لکھتے ہیں کتنی رتجگوں کے وہ عذاب سہتا رہا دے کر مجھے قرار وہ بے قراری سہتا رہا اس شوخ کے دل کا حال لکھتے ہیں چلو اک کتاب لکھتے ہیں دل خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں جو نہیں ملا اسکا ملال لکھتے ہیں جو مل کر...
  5. م

    موسم بدلتا دیکھ کر

    موسم بدلتا دیکھ کر موسم بدلتا دیکھ کر جانے کیا کیا یاد آیا مجھے وہ بھی ایسے ہی دن تھے جب تم میرے قریب تھیں اب تم نہیں ہو تو میں کس قدر اداس ہو ہر آن تیرا انتظار ہے ہر چند کے مجھے معلوم ہے کہ جانے والے لوٹ کر نہیں آتے مگر اس دل کا کیا کروں جو کہتا ہے ہر بار موسم بدلتا دیکھ کر کہ شاید ادھر کوئی آ...
  6. م

    موسم بدلتا دیکھ کر :نظم

    موسم بدلتا دیکھ کر موسم بدلتا دیکھ کر جانے کیا کیا یاد آیا مجھے وہ بھی ایسے ہی دن تھے جب تم میرے قریب تھیں اب تم نہیں ہو تو میں کس قدر اداس ہو ہر آن تیرا انتظار ہے ہر چند کے مجھے معلوم ہے کہ جانے والے لوٹ کر نہیں آتے مگر اس دل کا کیا کروں جو کہتا ہے ہر بار موسم بدلتا دیکھ کر کہ شاید ادھر کوئی آ...
  7. م

    ساحر غزل جب کبھی ان کی توجہ میں کمی پائ گیئ

    جب کبھی ان کی توجہ میں کمی پائی گئی از سر نو داستان شوق دہرائی گئی بک گئے جب تیرے لب پھر تجھ کو کیا شکوہ اگر زندگی بادہ و ساغر سے بہلائی گئی اے غمِ دنیا تجھے کیا علم تیرے واسطے کن بہانوں سے طبیعت راہ پہ لائی گئی ہم کریں ترکِ وفا اچھا چلو یوں ہی سہی اور اگر ترکِ وفا سے بھی نہ رسوائی گئی...
Top