نتائج تلاش

  1. N

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    تاج نستعلیق کے بہت نمونے دیکھے لیکن شدتِ انتظار بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ آخر تاج نستعلیق کہاں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کسی کو خبر ہے۔
  2. N

    TinyMce میں انگلش اور اردو کا مشترکہ طریقہ؟

    نبیل بھائی متوجہ: بھائی، جسطرح سے آپ نے vBulletin کے اردو MOD کے ذریعے انگلش اور اردو کے لئے ٹیکسٹ ایریا کے نیچے ایک بٹن دیا ہے جس سے اردو اور انگلش تبدیل ہوتی ہے۔ کیا اسطرح سے TinyMCE کے اردو پلگ ان کے ذریعے بھی کام لیا جاسکتا ہے، کیونکہ جہاں تک میں نے چیک کیا ہے، تو TinyMCE کی اردو پلگ ان...
  3. N

    Inpage کی طرح کا پروگرام کی پروگرامنگ

    میں Inpage کی طرح کا کوئی چھوٹا موٹا سافٹ ویئر بنانا چاہتا ہوں جس میں ٹریڈیشنل قسم کے TextBox Controls کا استعمال نہیں کرنا چاہتے ، غالباً Inpage والوں نے Visual C++ میں اس کی پروگرامنگ کی ہے، مگر یہ ٹیکسٹ باکس کس طرح کام کرتا ہے اور اس کے لیے کون سا Algorithm استعمال کرنا پڑے گا۔ یعنی میں...
Top