نتائج تلاش

  1. تنزیلہ افضل

    تلاشِ ذات سے دریافت اور پھر تعمیر ِ ذات کا سفر

    تلاشِ ذات یونہی بیٹھی سوچ رہی تھی ذات سمندر کھوج رہی تھی سوچ کی ندیا بہتے بہتے ان کہے دُکھ کہتے کہتے فطرت درپن کھول رہی تھی کانوں میں رس گھول رہی تھی اور میں بیٹھی سوچ رہی تھی خاکی رنگ میں، میں پوشیدہ فطرت سبز لُبادے میں ہے لیکن یہ سر سبز دوشیزہ میرے رنگ کی کیوں خوگر ہے؟ کیوں کر خاک ہی اس کا...
  2. تنزیلہ افضل

    گرمی کا موسم آیا ( بچوں کے لیے لکھی گئی نظم)

    آہاہا! گرمی کا موسم آیا ٹھنڈی قُلفیاں اور آم ساتھ لایا بچے خوش ہیں کہ ہوں گی اب برساتیں لمبے دن ہوں گے چھوٹی ہوں گی راتیں آ رہی ہیں گرمیوں کی چھٹیاں امّی پریشاں ہیں بچے لیکن شاداں خوب کھیلیں گے خوب مزے کریں گے امّی ڈانٹیں گی تو تھوڑا سا پڑھیں گے کبھی کرکٹ تو کبھی چھپن چھپائی گھروں کی کھڑکیوں کی...
Top