نتائج تلاش

  1. محمد اویس سومرو

    دل میں اک بادِ نسیم سی گھلنے لگتی ہے جب حضور ؐ کے اوصاف کا بیاں اعلیٰ حضرت کی زبان میں ہو

    ارض و سما بنے ہیں اسی نور کے طفیل تارے چمک رہیں اسی نور کے طفیل گلشن ہرے بھرے ہیں اسی نور کے طفیل دونوں جہاں سجے ہیں اسی نور کے طفیل اس نور کا ازل سے ابد تک ہے سلسلہ یہ نور وہ ہے جس کا طرفدار ہے خدا ارض و سما بنے ہیں اسی نور کے طفیل تارے چمک رہیں اسی نور کے طفیل آیا ہے راہ راست دکھانے کے واسطے...
  2. محمد اویس سومرو

    انتخاب، پسندیدہ نعتوں سے

    _ بسم الله الرﺣْﻤَﻦِ الرﺣِﻴﻢ. ﺍﻟٰﮩﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﭘﺮ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﻓﻘﺮ ﮨﻮﮞ ﻋﺠﺰﻭﻧﺪﺍﻣﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﻻﯾﺎﮨﻮﮞ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ ﻭﮦ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﭘﯿﺎﻟﮧ ﮨﮯ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﺣﺮﺹ ﻭ ﮨﻮﺱ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﮈﺍﻻﮨﮯ ﻣﺘﺎﻉ ﺩﯾﻦ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﭩﻮﺍ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﻥِ ﻗﻠﺐ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮨﻮﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﻨﭧ ﭼﮍﮬﻮﺍ ﮐﺮ ﻟﭩﺎ ﮐﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﻏﻔﻠﺖ ﻭ...
  3. محمد اویس سومرو

    الہی تیری چوکھٹ پر (نعت)

    الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں عجزوندامت ساتھ لایاہوں بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مارڈالاہے متاع دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر سکونِ قلب کی دولت ہوس کی بھینٹ چڑھوا کر لٹا کر ساری پونجی غفلت و عصیاں کی دلدل میں سہارا لینے...
  4. محمد اویس سومرو

    مترادفات و معنی

    اردو کے نامور شعراء کی شاعری میں ایسے الفاظ جابجا مستعمل ہیں جنہیں ہم عام بول چال میں استعمال نہیں کرتے_ لہذا ایسے الفاظ کی اگر ایک ہی جگہ بمعنی لڑی بنائی جائے تو شاعری کے دیگر قارئین بھی مستفید ہوسکیں گے_ جیسے: دہر معنی= وقت دوراں = دنیا، جہاں بساط = اوقات، حیثیت دام = جال ‏..........
  5. محمد اویس سومرو

    Who is Mohammad Awais

    Mohammad Awais Soomro is a Student at Shah Abdul Latif University Khairpur Sindh. He studies there Urdu Literature (BS-II) He passed his Diploma in Information Technology in 2016-17 From IBA-IET khairpur Sindh Pakistan. He has good skills in Urdu poetry. His hobbies are Reading Urdu/ English...
  6. محمد اویس سومرو

    شعراء کی سادگی

    اردو شعراء کی شاعری میں لفظ "سادگی" کے استعمال والے اشعار لکھیں: ‏- جیسے= ‏- سادگی پر اس کی مرجانے کی حسرت دل میں ہے بس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف_ قاتل میں ہے_
Top