نتائج تلاش

  1. محمدعلی321

    ونڈوز اور اینڈرائڈ میں اردو لکھنے کے لیے ایک نیا آن لائن سافٹ ویئر!

    دوستو میں آپ کا ساتھ ایک ویب سائٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے ذریعے آپ تیزی سے بول کر اردو ٹائپ کر سکتے ہیں اور یہ ونڈوز انڈرائیڈ کے لیے بھی کارآمد ہے۔ https://urduasr.com/dictation Hello all, using this website you can write Urdu by speaking into the microphone using speech recognition
Top