نتائج تلاش

  1. م

    جارجیا

    برف کیساتھ اور بھی خوبصورت لگتے
  2. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    بیشک اور اسبار ٹرمپ نے کانگریس، اپنے ووٹرز کی سن لی۔ باقی اسرائیل اور فلسطین کے مابین تنازع اپنی جگہ۔ امریکہ نے تو ایک موقف اختیار کیا۔
  3. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    کیونکہ یہ ٹرمپ کے بنیادی ووٹر ہیں۔ اور ٹرمپ اپنے ووٹرز کو نہیں بھولتا۔
  4. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    کتنے سال؟ میرے رشتہ دار یہاں جرمنی میں 70کی دہائی سے آباد ہیں اور انہوں نے کچھ سال بعد ہی شہریت بھی حاصل کر لی تھی
  5. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    وہ توآپکے امریکہ میں بھی سیاہ فاموں کیساتھ گاہے بگاہے نظر آتی ہے۔ کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ امریکہ کا حصہ نہیں؟
  6. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    فلسطینیوں نے بھی کچھ کم نہیں پہنچائی۔ ہزاروں اسرائیلی فلسطینی دہشت گردی کا نشانہ بن کر شہید ہو چکے ہیں۔
  7. م

    اٹلانٹا میں برفباری

    ہوم الون لگ رہاہے
  8. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    ایرانی بلیوں کو کیسے پکڑتے ہیں وہ میرے پتوں سے سیکھیں
  9. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    اسرائیل کے امریکہ کے ساتھ سفارتی، معاشی اور عسکری بہت اچھے تعلقات ہیں۔ جیسے سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک کے ہیں۔
  10. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    جبکہ میں نے ایرانی بلی کو واپس تھیلے میں بند کر دیا ہے۔
  11. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    ٹرمپ نے الیکشن میں وعدہ کیا تھا کہ وہ یروشلم میں امریکہ کا سفارتخانہ بنائے گا۔
  12. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    پرانے امریکی حکمران تو یروشلم کو کسی بھی طور پر اسرائیل کا دارالحکومت نہیں مانتے تھے۔ یہ بالکل نئی روش ہے کہ ٹرمپ نے اپنا انتخابی وعدہ پورا کر دیا ہے۔
  13. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    وہ امریکی صدر ہے۔ دنیا کو اپنے لئے اس سے ہمدردی طلب کرنی چاہئے۔
  14. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    1995 میں امریکی کانگریس نے قانون پاس کیا تھا کہ امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم منتقل کیا جائے۔ یہ کام صدر کلنٹن، بش اور اوبامہ بھی کر سکتے تھے مگر ان میں ٹرمپ والی بہادری کہاں جو 1،7 ارب مسلمانوں سے مقابلہ کر سکتے۔
  15. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    ہاہاہا۔ یہ خواب تو مسلمان پچھلے 70 سال سے دیکھ رہے ہیں۔ آئندہ بھی دیکھتے رہیں گے۔ اسرائیل ایک حقیقت ہے۔ اسے مٹانا ممکن نہیں۔
  16. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    1948 سے لیکر اب تک بیسیوں بار عرب اور دیگر مسلمان ممالک اسرائیل کو عسکری، اقتصادی و معاشی شکست دینے کیلئے جنگ و اقدام کر چکے ہیں مگر نتیجہ بے سود۔ چند کروڑ یہودی ارب ہا مسلمانوں پر بھاری کیوں۔ پہلے اسکا جواب تلاش کریں۔
  17. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    اگر دنیا میں رہنا ہے تو مسلمانوں کی طرح خالی دعاؤں اور توکل اعلی اللہ پر تو نہیں رہا جا سکتا۔
  18. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    کسی زمانہ میں اسرائیل دمشق سے لیکر بیروت سے لیکر قاہرہ تک پھیلا ہوا تھا۔ اب غزہ بھی واپس کر دیا ہے، بیروت بھی، قاہرہ بھی۔ لیکن مسلمانوں کی حوس قابو سے باہر ہے۔
  19. م

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    اسے عام زبان میں تعصب پر مبنی سوچ بھی کہتے ہیں۔ جیسے بھارت کو برا بھلا نہ کہنے والے پاکستانی غدار، مرزا غلام احمد کو گالی نہ دینے والے مسلمان کافر، اور اسرائیل کیخلاف نہ بولنے والے یہودیوں کے ایجنٹ کہلاتے ہیں۔ یعنی دلائل کی بجائے تعصب سے مقابلہ کرنا۔ یہ کمزوری کی نشانی ہے۔
Top