نتائج تلاش

  1. Abdul Azeem Azmi

    آمریت

    بقلم: عبدالعظیم اعظمی صبح مدرسہ جاتے ہوئے وہ انتہائی اُداس تھا کیونکہ آج تین سال بعد اُسکے ابّو سعودیہ سے واپس آرہے تھے۔ جب سے اُسے پتہ چلا تھا کہ اُسکے ابّو گھر آرہیں وہ انتہائی خوش تھا، آج مدرسہ جاتے ہوئے اس کی اُداسی اسی خوشی سے جڑی تھی کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ جب اُسکے ابّو گھر آئیں تو وہ...
  2. Abdul Azeem Azmi

    ناغہ برائے نیند

    صبح کا سہانا وقت مگر آنکھیں نیند سے بوجھل تھیں ۔ امی جگانے کیلئے آئیں اور کچھ انداز میں مجھ سے گویا ہوئیں ۔ عظیم اسکول نہیں جانا ہے کیا جو پڑے پڑے سو رہے ہو، اور یہ ٹفن کے اندر جو چھوٹا والا ڈبہ تھا وہ کہاں گیا ؟ ۔ پتہ نہیں امی ہوگا کہیں کسی کونے کھدرے میں ،نیند سے بوجھل آواز میں جواب دیا۔...
Top