نتائج تلاش

  1. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے (فیض احمد فیض)
  2. محمد شان محسن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بھائی جان! ٹھیک کام کر رہا ہے، میں نے ابھی استعمال کیا ہے
  3. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا مرزا غالب ساقی ہے، دور جام ہے، بادل گھرے ہوئے اور میرا حال یہ کہ میں توبہ کیے ہوئے ماہر القادری
  4. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا داغ دہلوی
  5. محمد شان محسن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پراکسی کا رابطہ بار بار معطل ہو جاتا ہے۔
  6. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے حسرت موہانی
  7. محمد شان محسن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بھائی! وہ مصنف والے آپشن پر کوئی کام ہوا؟ مجھے اُس کا بڑا انتظار۔۔۔ باقی میں ٹیلگرام گروپ میں شامل ہوں مگر اُدھر مجھے پراکسی کا بڑا مسئلہ درپیش ہے۔
  8. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں! حضرت علامہ اقبالؒ
  9. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہے تیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے تِرچھے تِرچھے تیر نظر کے لگتے ہیں سیدھا سیدھا دل پہ نشانا لگتا ہے کیف بھوپالی
  10. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بُجھ رہے ہیں چراغِ دیر و حرم دِل جلاؤ، کہ روشنی کم ہے سحاب قزلباش
  11. محمد شان محسن

    ہنگامہ بہ دوش آئے، طوفاں بہ کِنار آئے - سید محمد وجیہ السیما عرفانیؒ

    ہنگامہ بہ دوش آئے، طوفاں بہ کِنار آئے جیسے بھی وہ جب آئے، آئے تو قرار آئے وُہ صبحِ تجلّی ہے، وُہ نور کا پیکر ہے جبریلِ محبّت! تُو نازل ہو، کہ یار آئے میں کِشتِ محبّت ہوں، میں عشق کا دریا ہوں اے تُو کہ ھمہ تُو ہے، آ، آ، کہ بہار آئے اے محشرِ یکتائی، اے حاصلِ زیبائی ہم دردِ دل و جاں بھی تیری...
  12. محمد شان محسن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت شکریہ۔ کیٹگری حاصل کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ مصنف والے آپشن کا بے صبری سے انتظار ہے:giggle:
  13. محمد شان محسن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بھائی یہ تعارفی صفحہ ہے، یہاں سے کتاب حاصل نہیں ہو گی، :پڑھیے ربط: کو کھول کے ربط حاصل کریں۔ آپ اس ربط سے کتاب حاصل کر سکتے ہیں۔
  14. محمد شان محسن

    محفل کے جِن بھوت

    تم کو معلوم ہے فرحت کہ یہ پاگل پن ہے دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا :LOL: (فرحت عباس شاہ)
  15. محمد شان محسن

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    محمد عمر بھائی براہِ مہربانی اے پی آئی تلاش کرنے میں مدد کریں۔ شکریہ
  16. محمد شان محسن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دوست دشمن می شود صائب بوقتِ بے کسی خونِ زخمِ آہواں رہبر شود صیاد را صائب تبریزی مشکل وقت میں انساں کا رفیق بھی دشمن ہو جاتا ہے زخم لگنے پر ہرن کا خون ہی شکاری کی رہبری کرنے لگتا ہے
  17. محمد شان محسن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نگارینا، شنیدستم که: گاه محنت و راحت سہ پیراہن سلب بوده‌ست یوسف را به عمر اندر اے محبوب میں نے سُنا ہے کہ (تمام عمرکی) رنج و راحت کے دوران ،،حضرت یوسف علیہ السلام سے تین لباس سلب کئے گئے ۔ چھن گئے یا کہ تذکرہ تین کرتوں کا ہے کہ جو آپ سے بو جوہ لئے گئے یکی از کید شد پر خون، دوم شد چاک از تهمت...
  18. محمد شان محسن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشو مغرور دنیا بے وفا ہست مخند اے گُل خزاں اندر قفا ہست ہماں شخصے کہ شمعِ محفلت بود مرا بنما کہ امروز آں کجا ہست (غلام نصیر چلاسی المعروف بابا چلاسی) مغرور مت ہو، دنیا بے وفا ہے اے پھول مت ہنس، خزاں پیچھے آ رہی ہے وہ شخص جو تیری محفل کی شمع تھا مجھ دکھا کہ آج وہ کہاں ہے؟
  19. محمد شان محسن

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    دلِ خوش گماں تِری خیر ہو، تُو ہے پھر یقیں کی صلیب پر تجھے پھر کسی سے شکایتیں، تُو اسی عذاب میں رہ گیا نوشی گیلانی
Top