السلام علیکم اہلیان محفل! میرا نام محمد مدثر ہے، عمر اکیس سال ہے اور میرا تعلق گلگت سے ہے، میں حصول علم کی خاطر ایک ماہ قبل سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہائش پذیر ہوں۔ اردو محفل میں بطور مہمان کافی عرصہ پہلے سے آنا جانا لگا رہتا تھا لیکن باقاعدہ رکنیت چار دن قبل حاصل کی۔ میرا برج سنبلہ ہے،...