نتائج تلاش

  1. احمد محمد

    تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

    عنوان سے سمجھ تو گئے ہی ہوں گے کہ مدعا کیا ہے پھر بھی تحفظات سے مکمل آگاہی کے لیے عرض ہے کہ کچھ محفلین چند ماہ سے یا تو بالکل ہی غائب اور تائب ہوگئے ہیں یا پھر چپکے سے آتے جاتے ہیں اور محض سننے اور پڑھنے کی حد تک محدود ہو گئے ہیں جس کے باعث میرے جیسے طالبِ علم ان کی علمی و فکری صلاحیتوں سے...
  2. احمد محمد

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    السلام علیکم! شاید اس طرز کی کوئی لڑی پہلے سے موجود ہو مگر تلاش کے باوجود عدم دستیاب ہونے پر یہ جسارت کر رہا ہوں۔ منتظمین اس کو درست فرما دیں۔ یہاں تمام محفلین اپنی خواہش یا ضرورت کی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن بتائیں گے اور مجھ سمیت دیگر سیانے محفلین :p مطلوبہ ایپلیکشن کا پرو یا بغیر اشتہارات (موڈ)...
  3. احمد محمد

    خواتین اور ہمارہ معاشرہ

    عصر اور مغرب کے درمیانی اوقات میں قریبی پارک میں چہل قدمی کے لیے جانا معمول کا حصہ ہے۔ اس سے دفتری خصوصاً کمپیوٹر پر گھنٹوں کام کرنے سے ہوئی تھکان اور اعصابی تناؤ سے کافی حد تک نجات مل جاتی ہے۔ اور پارک میں مستقل آنے والوں سے ہلکی پھلکی غیر رسمی گفتگو سے ذہین بھی تروتازہ ہو جاتا ہے۔ چہل قدمی کے...
  4. احمد محمد

    برائے اصلاح

    سجنو تے مِترو / بہنوں تے بھراؤ! تواڈی ودھیا شاعری پڑھ پڑھ کہ مینو دورا پئے گیا جے۔ :p لو فیر ہن ایہنوں پڑھو تے سیدھا پَدرا کرو۔۔۔ :) تے بوہتیاں مِن مِیخاں نہ کڈیا جے۔ اے حرکت میں پہلی واری کیتی اے۔ :D اے ہِجر عذاباں دے موسم آؤندے وچ گُلاباں دے موسم ہاسے کیھڈے رُس جاندے نے مُکدے جان کتاباں...
  5. احمد محمد

    قرآنی سوال (کوئز)

    السلام علیکم! آپ کے سامنے ایک آیتِ مبارکہ اور اس کا ترجمہ پیش کر کے ایک سوال رکھوں گا، کوئی بھی جواب دے سکتا ہے:- سورۃ الکھف، آیت نمبر 25 وَ لَبِثُوۡا فِیۡ کَہۡفِہِمۡ ثَلٰثَ مِائَۃٍ سِنِیۡنَ وَ ازۡدَادُوۡا تِسۡعًا. اور وہ ( اصحاب کہف ) اپنے غار میں تین سو سال اور مزید نو سال ( سوتے )...
  6. احمد محمد

    الحمدللہ! میں رزقِ حلال کماتا ہوں

    میں ایک نہایت ایماندار، شریف النَّفس، بے ضرر اور اپنے سے کام سے کام رکھنے والا شخص ہوں جو دن رات انتہائی محنت اور دیانتداری کے ساتھ اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے رزقِ حلال کماتا ہے اور میرا ایمان ہے کہ اللّٰہ پاک کی ذات ہی رازق ہے اور اس نے بہرحال رزق دینے کا وعدہ بھی کر رکھا ہے اس لیے عافیت...
  7. احمد محمد

    "سیاسی مباحثے" یا "عدم برداشت اور اخلاقی انحطاط" کا رجحان

    السّلام علیکم! حالاتِ حاضرہ ہوں یا سیاسی منظرنامے پر رونما ہونے والی تبدیلیاں یا ایسے دیگر بےشمار عنوانات پر بحث مباحثہ کرنا ہمارا وطیرہ بن چکا ہے۔ گو کہ اس میں کوئی قباحت نہیں مگر اس کی آڑ میں ہم کن اخلاقی و معاشرتی برائیوں کا ارتکاب کرتے ہیں، یہ ہم نے شاید کبھی سوچا ہی نہیں اور اگر غلطی سے...
  8. احمد محمد

    شرع اک شعر کی!

    السّلام علیکم! آپ سب اس میں شامل ہو کر ہمارے علم میں اضافہ فرما سکتے ہیں کرنا صرف یہ ہوگا کہ آپ کو ایک شعر کی شرع اور شان نزول بیان کرنی ہوگی۔ بالخصوص وہ اشعار جو کسی خاص واقعہ یا حوالہ کو بیان کرتے ہوں۔ ضروری نہیں کہ صرف اک شعر ہی ہو۔ اگر قارئین کی دلچسی برقرار رہے تو مکمل غزل یا نظم بھی شامل...
  9. احمد محمد

    فارسی شاعری تو غنی از ہر دوعالم من فقیر

    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہائے من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفے پنہاں بگیر
Top