نتائج تلاش

  1. احمد محمد

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    موازنہ کرنے کے لیے کچھ لوگ یہ جملہ استمعال کرتے ہیں:- زمین آسمان کا فرق ہے۔
  2. احمد محمد

    اخیرِ شب جو میں دستِ دعا اٹھاؤں گا

    واہ۔ کیا کہنے ملک صاحب۔ ماشاءاللہ
  3. احمد محمد

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    ماشااللہ۔۔ بہت خوب پیارے بھائی۔ سلامت رہیں۔
  4. احمد محمد

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    یہ بھی تو بتائیں کہ یہ کیرئیر کی پہلی ففٹی ہوگی یا اس سےقبل بھی ایسی کئی ففٹیاں کی ہوئی ہیں؟؟ :LOL:
  5. احمد محمد

    مبارکباد عدنان نقیبی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ماشاء اللہ۔ بھیا بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔
  6. احمد محمد

    تین ہفتے میں 3D printed دو منزلہ گھر تیار

    اجازت؟؟؟ پہلے دس سے پندرہ سال تو ہم اس کی نفی کریں گے کہ غیر حقیقی ہے اور پھر ایک دہائی تک اس میں پنہاں غیر منطقی سازشوں کو بے نقاب کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ قریب 30 سے 50 سال لگیں گے اس کو قبول کرنے میں اور تب تک دنیا بھر سے 3 ڈی پرنٹرز سکریپ کی مد میں آنا بھی شروع ہو جائیں گے۔ :LOL:
  7. احمد محمد

    جاں نثار اختر خود بہ خود مے ہے کہ شیشے میں بھری آوے ہے

    ہہت خوب۔ بے حد شکریہ شاہ صاحب۔
  8. احمد محمد

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ واہ واہ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ شاد و آباد رہیں۔ اور بہت شکریہ عنایت فرمانے پر۔ ظہیر بھائی! میں تو کہتا ہوں آپ کو مکمل غزل لکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ ہر شعر خود میں ایک جامع بیان ہے۔
  9. احمد محمد

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    بے حد مفید معلومات عنایت فرمانے پر مشکور ہوں۔ آپ کے مراسلوں سے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے اسی لیے تو آپ کے مقتدیوں کی فہرست میں شامل ہوں۔ :) بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ یقینا دیکھوں گا اگر ربط فراہم کریں گے، کیونکہ مجھے ٹھیک سے تلاش کرنے میں دقت محسوس ہوتی ہے اس لیے جو لڑیاں سامنے آجائیں...
  10. احمد محمد

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    ہاہاہا۔۔۔ خوب پکڑا شاہ صاحب۔۔ اب تو تدوین بھی بے سود ہوگی۔ (n):unsure:
  11. احمد محمد

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    ایک چھوٹا سا تبصرہ کرنے کی جسارت کر رہا ہوں معاف فرمائیے گا۔ عمومی طور پر شعراء کرام اپنے مطلع کو زیادہ جاندار اور شاندار رکھتے ہیں مگر آپ کا انداز اکثر اوقات برعکس ملتا ہے۔۔ ہر اگلا شعر خیال اور فن میں پہلے سے زیادہ جاندار ہوتا ہے، جیسے آپ ترتیب سعودی میں میں شاعری فرما رہے ہوں۔ :)
  12. احمد محمد

    عشق! پھر سے مجھے نیا کر دے

    ماشاءاللہ۔ واہ ظہیر بھائی، بہت عمدہ اور شاندار کلام فرماتے ہیں۔ آپ کی غزل میں سے مخصوص اشعار چن کر ان پر داد دینا، یہ کام رفیق شعرا تو کر سکتے ہیں، میرے جیسے اسے بے ادبی تصور کرتے ہوئے نہیں کر پاتے لہذا یکمشت داد ہی قبول فرما لیا کریں۔
  13. احمد محمد

    بہت شکریہ، آباد رہیں۔ مگر مجھے مل نہیں رہی۔ :-(

    بہت شکریہ، آباد رہیں۔ مگر مجھے مل نہیں رہی۔ :-(
  14. احمد محمد

    جیسا انصاف عمران نیازی کو ملا، کاش پاکستان کے ہر شہری کو ملتا

    جاسم محمد کیا آپ کو باور کروانا پڑے گا کہ آپ کی پارٹی کا سلوگن تبدیلی ہے، کتنے افسوس کی بات ہے کہ جب کوئی آپ کے قائدین یا بیانیہ پر تنقید کرتا ہے تو جو لوگ اپ کی نظر میں کرپٹ اور بددیانت ہیں آپ انہی سے اپنا موازنہ شروع کر دیتے ہیں۔ اگر اپ نے انہی لوگوں کے غلط اقدامات کو دلیل بنا کر ویسے ہی غلط...
  15. احمد محمد

    ان شاء اللہ۔۔۔

    ان شاء اللہ۔۔۔
  16. احمد محمد

    السلام علیکم! جناب محترم یہ ہفتہ خالی جا رہا ہے۔ :-)

    السلام علیکم! جناب محترم یہ ہفتہ خالی جا رہا ہے۔ :-)
  17. احمد محمد

    غزل: دل ہائے گرفتہ کو خوشا کون کہے گا

    ماشاءاللہ۔ شاد و آباد رہیں۔
Top