نتائج تلاش

  1. عنایت

    خواب کچھ شاداب شاخوں کے دکھا کر لے گیا

    خواب کچھ شاداب شاخوں کے دکھا کر لے گیا زرد پتوں کو ہر اک جھونکا اڑا کر لے گیا موم کے پتلے تھے ہم اور گرم ہاتھوں میں رہے جس نے جو چاہا ہمیں ویسا بنا کر لے گیا تھک چکا تھا میں مگر ہو شوقِ منزل کا بھلا راستے بھر اپنے ہاتھوں پر اٹھا کر لے گیا جس کے پانی کو دعا دیتی رہی پیاسی زمیں ایک دن فصلیں وہی...
  2. عنایت

    محسن نقوی جب تیری دھن میں جیا کرتے تھے

    جب تیری دُھن میں جیا کرتے تھے ھم بھی چُپ چاپ پِھرا کرتے تھے آنکھوں میں پیاس ھُوا کرتی تھی دل میں طوفان اُٹھا کرتے تھے لوگ آتے تھے غزل سننے کو ھم تیری بات کیا کرتے تھے کسی ویرانے میں تجھ سے مل کر دل میں کیا پھول کِھلا کرتے تھے گھر کی دیوار سجانے کے لیے ھم تیرا نام لکھا کرتے تھے وہ بھی کیا دن...
  3. عنایت

    ہم سارے سپنے ہار گئے

    کُچھ مان تھا کُچھ اُمیدیں تھیں کُچھ شوق تھا ٹُوٹنے بننے کا کُچھ خُواب بُہت من بھاون تھے کُچھ رنگ بُلاتے تھے ہم کو کُچھ درد تھے جو دِل لگتے تھے اِک لگن تھی عِشق کمانے کی سب گھاٹے کے بیوپار گئے ہم سارے سپنے ہار گئے ۔۔۔۔۔!!
  4. عنایت

    مسیحا مجھے کیا دیتا ہے

    نہیں معلوم مسیحا مجھے کیا دیتا ہے زہر دیتا ہے کہ کم بخت دوا دیتا ہے مشکلیں جھیل لے طوفان و حوادث سے نہ ڈر درد انسان کو انسان بنا دیتا ہے آتشِ عشق بھڑک اٹھتی ہے دل میں میرے جب کوئی دامنِ الفت کی ہوا دیتا ہے آدمی کیلئے مشکل نہیں کوئی مشکل! آدمی وقت کی تقدیر جگا دیتا ہے آنکھ کھل جاتی ہے بے...
  5. عنایت

    تیرے بعد کوئی بھی سانحہ میری آنکھ نم کر نہ سکا Haider-

    یہ بکھری سی زلفیں یہ پھیلا سا آنچل یہ بچپن یہ آنکھیں یہ سمٹا سا آنچل تیرے حال سے لوگ پہچان لیں گے تجھے دیکھ کر سب مجھے جان لیں گے یہ بہکے قدم یہ لڑکھڑاتی جوانی یہ بے تاب دل اور محبت دیوانی شفق جیسے بالوں سے ابھری ہوئی ہے میرے ہونٹوں کی ایک مہکی نشانی تیرے جسم سے اڑتی میری یہ خوشبو سنا...
Top