نتائج تلاش

  1. شیخ محمد نواز

    ماشاء اللّٰہ ۔بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر۔ اللّٰہ تعالیٰ اسے آپ لوگوں کے لئے بابرکت بنائے ۔ آمین

    ماشاء اللّٰہ ۔بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر۔ اللّٰہ تعالیٰ اسے آپ لوگوں کے لئے بابرکت بنائے ۔ آمین
  2. شیخ محمد نواز

    10

    10
  3. شیخ محمد نواز

    جی عدنان بھائی ۔ ۔ اس شعر میں کراچی کی حالتِ زار بھی نظر آرہی ہے۔

    جی عدنان بھائی ۔ ۔ اس شعر میں کراچی کی حالتِ زار بھی نظر آرہی ہے۔
  4. شیخ محمد نواز

    آمین ۔ ۔ تابش بھائی آپ اسلام آباد میں کس جگہ رہائش پزیر ہیں؟

    آمین ۔ ۔ تابش بھائی آپ اسلام آباد میں کس جگہ رہائش پزیر ہیں؟
  5. شیخ محمد نواز

    دو مکالموں کے لطیفے

    بچہ: ’’امی کوئی لطیفہ سنائیں‘‘۔ امی: ’’بیٹا تمھیں پتہ ہے ناں میں کم بولتی ہوں‘‘۔
  6. شیخ محمد نواز

    موبائل پر اردو لکھنے کے لیے کوئی اچھا کی بورڈ کونسا ہے؟

    زبر ،زیر ،پیش ،تشدید، جزم وغیرہ سب تو موجود ہیں اس میں۔
  7. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

  8. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    مطلب کیا ہے آپکا؟
  9. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    آپ سوئے شیر کو جگا رہے ہیں۔
  10. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    دیکھ لیں ڈن۔ ڈن کرنے کے چکر میں کہیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ڈنڈا اٹھا کر ڈن ڈنا ڈن۔ ڈن نہ شروع کر دیں۔
  11. شیخ محمد نواز

    میرے لیپ ٹاپ پر بار بار انٹرنیٹ منقطع ہوجاتا ہے کوئی حل ہے تو بتائیں

    کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مثلاً وائی فائی ڈرائیورز کمپیٹیبل نہیں ہوتے، ونڈوز کی متعلقہ فائلز کرپٹڈ ہوتی ہیں، نیٹورک کارڈ خرابی کی طرف جارہا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ۔
  12. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    اس اتوار میرا ڈن نہیں ۔ سرورز کی تبدیلی کرنی ہے تو سارا دن آفس میں ہی گذرے گا۔
  13. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    حقیقت ہے کہ اس وقت سب سے زیادہ ڈاکٹرز صاحبان ہی کورونا سے لڑنے میں مصروفِ عمل نظر آتے ہیں۔باقی رہی عوام تو انکے لئے کورونا محض ایک ڈرامہ ہے۔
  14. شیخ محمد نواز

    وزیراعظم کو اِس وقت ملکِ پاکستان کے لئے کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ؟؟؟

    فرشتے نہ سہی انسان تو کم از کم ہونگے۔
  15. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    ڈاکٹر صاحب اگلے سنڈے مریض نہیں ہوتے یا آپ نہیں ہوتے؟
  16. شیخ محمد نواز

    پھر ملاقات

    صوابی والوں کو بھی ثواب کمانے دیں۔ نیک نیت سے کراچی کا پروگرام بنائیں تو سفر کا سفر ثواب کا ثواب۔
  17. شیخ محمد نواز

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    تکنیکی معاونت فرمائیں کہ کسی کو محفل پر فوری فوری ہلاک کیسے کیا جائے۔:p
  18. شیخ محمد نواز

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    "لا نبی بعدی" اس جملے کی دعوت تو قادیانیوں کو علمائے اہلسنت کافی عرصے سے دیتے آرہے ہیں۔ پر جس کا کوا سفید ہو اس کو کیا کہیئے۔
  19. شیخ محمد نواز

    گُوگل کرُوم ویب براؤزر بمقابلہ مائیکروسافٹ ایج ویب براؤزر (Google Chrome Vs Microsoft Edge)

    میموری کنزمپشن کے حوالے سے بھی مائیکروسافٹ ایج نے کروم کومات دے دی ہے۔ کروم کی نسبت ایج براؤزر رینڈم میموری کا کافی کم استعمال کر کے آپ کے سسٹم پر کم لوڈ ڈالتا ہے جبکہ کم ریم والے سسٹم کروم براؤزر کو استعمال کر کے ہینگ یعنی اٹکنا شروع ہو جاتے ہیں اور بعد میں یہی ہارڈ وئیر کی موت کا سبب بنتا ہے۔
Top