نتائج تلاش

  1. C

    شہیدوں کو سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    السلام علیکم دوستو! آج یوم دفاع قومی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ 6 ستمبر کا دن ہمیں ان مجاہدوں اور جانثاروں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، وہ عظیم مجاہد تھے جنہوں نے مملکت خداداد کی سرحدوں پر رات کی تاریکی میں حملہ آور ہونے...
  2. C

    شیطانوں‌اور فرشتوں‌کا میچ

    شیطانوں نے فرشتوں کو چیلنچ میچ کھیلنے کے لئے کہا ۔فرشتوں نے سنا تو بولے کیا تمہیں پتا نہیں سارے اچھے کرکٹر ہماری ٹیم میں شامل ہیں تو شیطان بولے کیا تمہیں معلوم نہیں کہ سارے ایمپائر ہماری طرف ہیں
  3. C

    اکیلا کیوں جاگتا رہوں

    کرایہ دار نے نصف شب کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔مالک مکان نیند سے بیدار ہوکر جلد ی سے دروازے پر آیا تو کرایہ دار بولا ۔ ’’میں اس مہینے کا کرایہ ادا نہیں کرسکو ں گا ‘‘۔ ’’مگر یہ اطلاع دینے کا کونسا وقت ہے ؟‘‘مالک مکان غصہ سے بولا ۔ ’’تم یہ بات مجھے صبح بتا سکتے تھے‘‘۔ ’’وہ تو ٹھیک ہے...
  4. C

    نک کی تبدیلی

    السلام علیکم منتظم اعلٰی مجھے اپنا نک تبدیل کروانا ہے نیا نک ہے وسیم اکرم
  5. C

    راشد لطیف کو وکٹ کیپنگ کوچ مقرر کردیاگیا

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ وکٹ کیپر راشد لطیف کو وکٹ کیپنگ کوچ مقرر کیا ہے۔ وہ ملک میں نوجوان وکٹ کیپرز کی تربیت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے ساتھ تین سال کا معاہدہ کیا ہے۔ وہ پورٹ قاسم اتھارٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے...
  6. C

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی کرک

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی کرکٹ سیریزکے لیے مضبوط قومی ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں میری مکمل مشاورت شامل ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹیم نوجوان اور تجربہ کارکھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور مجھے امید ہے کہ یہ کھلاڑی اس اہم سیریز میں اچھی...
  7. C

    تعارف بارش

    السلام علیکم میرا نام ۔۔۔۔ہے۔میں پاکستان کا غظیم شہری ہوں۔ آپ مجھے ویلکم کرئے۔
Top