نتائج تلاش

  1. نور ازل

    تبصرہ کتب ابن صفی کے کردار علی عمران کا مفصل تجزیہ(ڈاکٹر حامد حسن، بہاولپور)

    عمران کا کس قدر خوبصورتی سے تجزیہ کیا ہے ڈاکٹر صاحب نے۔ عمران ہمیشہ سے میرا پسندیدہ کردار رہا ہے۔ اور صرف ابن صفی والا عمران۔ ابنِ صفی کے درجات بلند ہوں آمین۔
  2. نور ازل

    گاؤں،شہر

    یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا، پھر اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ، پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں کو آ بھی جانا، چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلند و بالا عمارتوں میں، پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا
  3. نور ازل

    نعتیہ اشعار

    رخ مصطفی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  4. نور ازل

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    پھیلے ہوئے ہیں آج تلک کائنات میں کرب و بلا میں دی گئی قربانیوں کے رنگ
  5. نور ازل

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    افضل ہے کُل جہاں سے گھرانہ حسین کا نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
  6. نور ازل

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    حسین تیرے لہو کی خوشبو فلک کے دامن سے آ رہی ہے۔۔
  7. نور ازل

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    اصغر کے لب پہ تشنگئ آب دیکھ کے حرمل کا تیر لڑتا رہا ہے کماں سے جنگ
  8. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    واہ
  9. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    اس کی تو شان ہی نرالی ہے :laughing:
  10. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    کیا بات ہے :)
  11. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    شاید انہیں یاد آ گیا ہو گا کہ ابھی دہی لینے جانا ہے
  12. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    زبر زبردست
  13. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    واقعی خوبصورت ہے۔۔
  14. نور ازل

    تنزانیہ سفاری

    بڑا فرمانبردار ہے :sneaky:
  15. نور ازل

    سو لفظوں کی کہانیاں

    بہت خوب۔۔
Top