نتائج تلاش

  1. فیروز عالم شامی

    ہکلی غزل

    ک ک کوششیں ک ک کرچکے مگر اس کی زلف نہ سر ہوئی و و واقعی ع ع عاشقوں کے لئے یہ خار نظر ہوئی ک ک کوچۂ ع ع عشق کے سبھی واسیوں کو پیام ہے ب ب برق ہے ق ق قہر ہے جو غضب پہ اس کی نظر ہوئی د د دکھ ہوا س س سن کہ یہ کہ ستم ظریفی کی حد نہیں ص ص صبر کر ح ح حسن پر نہ خدا کی مار اگر ہوئی د د دید ہے ر ر...
  2. فیروز عالم شامی

    غزل برائے اصلاح و تصحیح

    ہم پھول نہ خوشبوئیں نہ زر دیکھ رہے ہیں بس حسن مکمل سی" نظر" دیکھ رہے ہم ہی ہیں جو بے خوف چلے راہ محبت ورنہ تو سبھی صرف ڈگر دیکھ رہے ہیں ہم ہیں کہ نگاہیں نہیں ہٹتیں ان سے اور وہ ہیں خدا جانے کدھر دیکھ رہے ہیں اس فن سے جگر چاک کیا تم نے ہمارا حیرت سے سبھی زخم جگر دیکھ رہے ہیں اب تو تو نہیں یاد...
  3. فیروز عالم شامی

    تعارف دوبارہ حاضری

    السلام علیکم امید ہے احباب بخیر ہوں گے کافی دنوں پہلے محمد فیروز شامی کے نام سے آپ کی محبتیں وصول کرچکا ہوں مگر شومئ قسمت سے آئی ڈی کا پاس ورڈ نسیان کی نذر ہوگیا ناچار اب نئی شناخت کے ساتھ آپ لوگوں کے درمیان حاضر ہوں کمال احمد قادری
  4. فیروز عالم شامی

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    السلام علیکم و رحمةالله امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے میرا نام محمد فیروز شامی ہے میں ہندستان کے صوبہ ممبئی سے تعلق رکھتا فی الحال عالم اہل سنت کی عظیم درسگاہ "الجامعةالاشرفیة" مبارکپور اتر پردیش میں زیر تعلیم ہوں اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی...
Top