نتائج تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    عمل میں ریاکاری کے نقصانات

    عمل میں ریاکاری کے نقصانات مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف ریاکاری ایک ایسا عمل ہے جس کا تعلق دل اور نیت سے ہے اس لئے اس کا ادراک وشعور دوسرے کو کم ہوتا ہے مگر ریاکار اس سے بخوبی واقف ہوتا ہےکہ اس کے دل میں کیا چل رہا ہے اور کس نیت سے عمل کررہا ہے ؟ اس لئے دوسرے کو اس بات کی اجازت بھی...
  2. مقبول احمد سلفی

    دل کی غفلت اور اس کی علامات وعلاج

    دل کی غفلت اور اس کی علامات وعلاج مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف اللہ تعالی نے جتناخوبصورت انسانی جسم بنایا ہے اتنا ہی خوبصورت دل بھی بنایا ہے، یہ اپنی صورت میں بھی حسین وجمیل ہے اور روحانی طورپر بھی صاف وشفاف ہے ۔جس طرح خارجی اور ضرررساں عوامل سے جسم متاثر ہوتا ہے اور مرض وتکلیف...
  3. مقبول احمد سلفی

    اپنے اندر فکر آخرت کیسے پیدا کریں ؟

    اپنے اندر فکر آخرت کیسے پیدا کریں ؟ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ طائف آئے دن ہم دیکھتے ہیں کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ پیدا ہورہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں وفات پارہے ہیں ، دنیا میں ہرآنے والایہاں سے جارہا ہے اس لئے اس بات میں کسی کو شک واختلاف نہیں کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہرکسی...
  4. مقبول احمد سلفی

    پرپال یعنی ایڈی سینس سے پیسہ کمانے کا حکم

    پرپال یعنی ایڈی سینس سے پیسہ کمانے کا حکم مقبول احمد سلفی/ اسلامک دعوۃ سنٹر ، طائف پرپال(Prpal) جس کا موجودہ نام ایڈی سینس (Adisence)ہے ، اس کے صارفین کا کہنا ہے کہ اس کا قیام ۲۰۰۴ میں عمل میں آیا جبکہ پاکستان میں اس کی آمد ۲۰۱۵ بتائی جاتی ہے ۔ ایڈی سینس ایک ڈیجیٹل اشتہاری(Advertising) کمپنی...
  5. مقبول احمد سلفی

    موجودہ صورتحال میں معاشی حالات کیسے درست کریں؟

    موجودہ صورتحال میں معاشی حالات کیسے درست کریں؟ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ – طائف میرے پاس بہت سارےعام لوگوں کی طرف سے یہ میسج آرہا ہے کہ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں جس کے پڑھنے سے روزگار مل جائے اور معاشی مسئلہ دور ہوجائے جبکہ اہل علم کی جانب سے مالی امداد کے پرائیویٹ پیغامات موصول...
  6. مقبول احمد سلفی

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ- طائف جب کوئی عورت یہ سنتی ہے کہ اس کا شوہر دوسری شادی کرنے والا ہے اس وقت سے اس عورت کی زندگی میں زلزلہ سا برپاہوجاتا ہے پھر دونوں میاں بیوی میں جھگڑے لڑائی، مارپیٹ ، گالی گلوج حتی کہ دوخاندانوں...
  7. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا اور گنہگار آنکھیں

    سوشل میڈیا اور گنہگار آنکھیں تحریر:مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف (مسرہ) اللہ نے انسانوں کے لئےدنیا میں سیکڑوں قسم کی نعمتیں مہیا فرمائی ہیں جن کو احاطہ شما رمیں لانا محال ہے ، خود انسان کا وجود اس کی ایک عظیم کاریگری اور بیش بہا نعمت ہے ۔اس نے انسانی جسم کے اندر ہی نہ جانے کتنی...
  8. مقبول احمد سلفی

    سردی کے موسم میں مومن کا مومنانہ کردار

    سردی کے موسم میں مومن کا مومنانہ کردار تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) اللہ تعالی کا بے پایاں احسان وکرم ہے کہ اس نے ہمیں مختلف قسم کے موسم سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر فرمایا، مختلف قسم کے یہ مواسم انسانی زندگی میں حسن ولطافت کا اضافہ کرتے ہیں۔انسانی فطرت میں...
  9. مقبول احمد سلفی

    قادیانیت کے بڑھتے قدم اورہماری ذمہ داریاں

    قادیانیت کے بڑھتے قدم اورہماری ذمہ داریاں تحریر: مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف (سعودی عرب) عقیدہ ختم نبوت ، عقائد کے باب میں ایک اہم ترین عقیدہ ہے ۔ عہد رسول سے ہی اس عقیدہ کی حفاظت کی گئی ہے اور آج تک بلکہ یہ کہہ لیں قیامت تک منہج سلف پر چلنے والےکما حقہ اس کی حفاظت کرتے رہیں گے ،...
  10. مقبول احمد سلفی

    رحم مادر کی پیوندکاری اسلام کی نظر میں

    رحم مادر کی پیوندکاری اسلام کی نظر میں تحقیق : مقبول احمدسلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) ٹکنالوجی کے اس حیران کن دور میں انسانوں کو حیران کردینے والی نئی نئی دریافتیں ہورہی ہیں، دریافتیں کیسی بھی ہوں مادہ پرستی کے دور میں اکثرلوگ بلاسمجھے بوجھے ان کا حامی بھرنے لگتے ہیں، ایک مسلمان...
  11. مقبول احمد سلفی

    فون اٹھانے والا پہلے سلام کرے یا کلام ؟

    فون اٹھانے والا پہلے سلام کرے یا کلام ؟ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) مسئلہ یہ ہے کہ جب کسی کو فون کیا جائے تو فون اٹھانے والا پہلے سلام کرے یا تخاطب کا کوئی کلمہ استعمال کرے؟. اس سلسلے میں راحج بات یہی ہے کہ فون اٹهانے والا تخاطب کا کوئی بهی کلمہ جو اس کے ماحول و معاشرہ...
  12. مقبول احمد سلفی

    نماز اوابین کے فضائل واحکام

    نماز اوابین کے فضائل واحکام مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) عوام میں اوابین کی نماز کا بہت چرچا ہے مگر بیشتر اس کی اصل حقیقت سے ناواقف ہیں اور احناف کے یہاں عموما لوگ یہ نماز مغرب کے بعد چھ رکعات ادا کرتے ہیں جبکہ اوابین کی نماز کا وقت یہ نہیں ہے ۔ عوام اور احناف کی اسی...
  13. مقبول احمد سلفی

    قرآن کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن

    قرآن کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن تحریر: مقبول احمد سلفی سماج میں لوگوں کے درمیان ایک غلط تصور رائج ہے جس کی اصلاح کے مقصد سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں ، اللہ سے دعا کرتے ہوئے کہ ہمارے سماج کی اور لوگوں کی اصلاح فرمادے ۔ یوں تو دین کی طرف رجحان لوگوں کا کم ہے اس وجہ سے عملا دینداری،...
  14. مقبول احمد سلفی

    راز چھپانے کے فوائد اور اس کو ظاہر کرنے کے نقصانات

    راز چھپانے کے فوائد اور اس کو ظاہر کرنے کے نقصانات مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) ایک مسلمان کی دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی دوسرے کا راز فاش نہ کرے ، کسی کی پوشیدہ بات جاننے کی کوشش بھی نہ کرے اور ایک دوسروں کےعیوب کی پردہ پوشی کرے ۔ ہم سب کے کندھوں پر یہ ایک بڑی...
  15. مقبول احمد سلفی

    نومولود کو دعا دینے کا مسنون طریقہ

    نومولود کو دعا دینے کا مسنون طریقہ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) اولاد اللہ کی طرف سے بڑی نعمت ہے، اس نعمت پرخوش ہونا فطری امر ہے اوراللہ رب العالمین کا شکریہ بجالانا نعمت کا تقاضہ ہے ۔ صاحب اولاد کی خوشی میں دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی شریک ہونا چاہئے اور اس کے بچے کی...
  16. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کے جانور میں اشتراک کا شرعی حکم

    عقیقہ کے جانور میں اشتراک کا شرعی حکم مقبول احمد سلفی اسلامک دعوہ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ) عقیقہ کے مسائل میں لوگوں کی طرف سے یہ سوال بار بار دہرائے جاتے ہیں کہ کیا عیدالاضحی کے وقت یا دوسرے کسی مواقع سے بڑے جانور کی قربانی کرتے وقت اس میں عقیقہ کا حصہ لینا درست ہے یا نہیں ؟ اس سوال کا جواب...
  17. مقبول احمد سلفی

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے تحریر: مقبول احمد سلفی حج اسلام کا پانچواں اور ایک اہم رکن ہے ، جس کو اس کی ادائیگی کی توفیق نصیب ہوتی ہے وہ بڑا خوش نصیب انسان ہے ، اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جس مسلمان کو حج کرنے کی سعادت نہیں ملی وہ کمتر اور حقیر ہے ۔اللہ تعالی نے دین میں اعتدال رکھا ہے ،...
  18. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک اور گناہوں کی مغفرت کے مواقع

    رمضان المبارک اور گناہوں کی مغفرت کے مواقع تحریر: مقبول احمد سلفی رمضان سراپا بخشش ومغفرت کامہینہ ہے ، اس میں ہر قسم کی خیروبرکت کی انتہاء ہے ۔بلاشبہ یہ ماہ مبارک صیام وقیام پہ اجرجزیل اور گناہوں کی مغفرت کے ساتھ اپنے اندر نیکیوں پہ بے حدوحساب اجروثواب رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اسلاف کرام چھ...
  19. مقبول احمد سلفی

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں مقبول احمد سلفی سب سے پہلے اس مضمون کے لکھنے کا مقصد بیان کردوں تاکہ ضمنی پیغام کے ساتھ میرا اصل پیغام بھی عام وخاص تک پہنچے ۔ نبی ﷺ کی وفات کا انکار کرکے دین میں ہزاروں بدعات وخرافات کو داخل کرلیا گیا ہے بلکہ بدعت کے راستے کفریہ عقائد اور شرکیہ اعمال بھی درآئے...
  20. مقبول احمد سلفی

    گرم پانی سے وضو اور غسل کا حکم

    گرم پانی سے وضو اور غسل کا حکم مقبول احمد سلفی ٹھنڈی کے موسم میں گرم پانی اور گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی میسر ہونااللہ کی نعمت میں سے ہے ،اس پہ اللہ کا شکر بجا لانا چاہئے ۔ پانی ٹھنڈ یا گرم ہونا یہ موسم کی طبیعت پہ ہے ، موسم سرد ہوا تو پانی سرد ہوجائے گا اور گرم موسم سے پانی گرم ہوجائے گا۔...
Top