نتائج تلاش

  1. عبدالقدیر 786

    ایک خیال جو پاکستان کی حکومت سے متعلق تھا کافی حد تک پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے

    نوٹ : آج خبریں دیکھتے ہوئے مجھے اپنی لڑی یاد آگئی جس میں میں نے اپنا خیال پیش کیا تھا ۔ جو کافی حد تک پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ یہ کوئی پیشن گوئی نہیں کی گئی بس ایک خیال تھا۔اُس لڑی میں جو لکھا تھا میں ویسا ہی نیچے بیان کررہا ہوں ۔ آپ کو اِس پر اعتراض کرنے کی بھی اجازت ہے ۔ کیونکہ یہ ایک خیال...
  2. عبدالقدیر 786

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    تجارت اور تجارت سے جڑی ہوئی دنیا میں، اشیا اور خدمات کی قیمتیں ایک ملک سے دوسرے، اور شہروں میں بھی نمایاں طور پر مختلف ہوتی ہیں۔ اِس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہم جو بھی چیزیں اپنے علاقے سے خریدتے ہیں ! وہ دوسرے ملکوں اور شہروں میں اُن چیزوں کے کیا دام ہیں۔؟ اُن کی کوالٹی کیا ہے؟ آپ جس...
  3. عبدالقدیر 786

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    اِس لڑی میں ہم گوگل بارڈ یا چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب پوسٹ کریں ۔ آپ انہیں انگریزی سے اردو میں ترجمہ بھی کرکے لکھ سکتے ہیں۔ سوال : میں نے گوگل بارڈ سے پوچھا کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پچھلے سالوں میں کون سا وزیراعظم پاکستان کے لیے اچھا تھا؟ جواب: یقینی طور پر، یہاں...
  4. عبدالقدیر 786

    بجلی کی توانائی کو بچانے کے طریقے کے بارے میں کچھ نکات یہ ہیں

    استعمال میں نہ ہونے پر آلات کو ان پلگ کریں۔ یہاں تک کہ جب وہ بند ہو جائیں، آلات اب بھی پاور حاصل کر سکتے ہیں اگر وہ پلگ ان ہوں۔ اسے "فینٹم لوڈ" کہا جاتا ہے۔ توانائی بچانے کے لیے، جب آپ آلات استعمال نہ کر رہے ہوں تو ان کا پلگ ان لگائیں۔ توانائی کی بچت کرنے والے آلات استعمال کریں۔ توانائی سے چلنے...
  5. عبدالقدیر 786

    رنگ کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟

    ہمارے گھروں میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں لوہے کی جنہیں ہم اگر سال میں ایک بار لازمی رنگ کردیں یا کم سے کم آئل گریسنگ وغیرہ لگادیں تو اِن چیزوں کی زندگی بڑھ سکتی ہے ۔ اور دیکھنے میں بھی بھلی معلوم ہوگی۔آپ گھر کو بھی ایک سال میں ایک بار رنگ کرواسکتے ہیں ۔ ویسے یہ وقت عید سے پہلے بھی بہتر ہے عید پر ہر...
  6. عبدالقدیر 786

    اپنے جوتوں کو دھوپ میں رکھیں

    چمڑے کے جوتے یا چپلوں کو، پالش کے بعد اگر تھوڑی دیر کے لئے دھوپ میں رکھ دیا جائے تو چمک جاتے ہیں ۔
  7. عبدالقدیر 786

    کم تیل میں پکانے سے کیا ہوتا ہے ؟

    یہ بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ اگر کسی بھی چیز کو ڈیپ فرائی کرنا ہوتو کڑاہی میں تیل کم ڈالنے سے کم لگے گا۔ لیکن حقیقت اِس کے بالکل برعکس ہے اگر آپ ڈیپ فرائی کرنے کے لئے پکوان تیل یا گھی کو کڑاہی میں کم لیں گے تو اُس سے تیل زیادہ خرچ ہوتا ہے ۔ ایک اور بات بھی ہے کہ لیکن اِس کی صداقت پر ہمیں یقین...
  8. عبدالقدیر 786

    پاکستان پھر سے ایک سنگین غلطی دُہرا رہا ہے

    پاکستانی عوام میں ایک چیز ہے اگر کسی سے محبت کرتی ہے تو اُس کو آسمان تک لے جاتی ہےاور جب اُس سے نفرت کرتی ہے تو اُس کو زمین کی اتاہ گہرائیوں میں اُتار دیتی ہے ۔ محبت بھی اتنی ہی دیتی ہے اور ذلت بھی اتنی ہی دیتی ہے ۔ ہماری پاکستانی قوم نے حال ہی میں ایک ناخوشگوار واقعہ دیکھا ہے ۔ جس میں عامر...
  9. عبدالقدیر 786

    اگر آپ کی روٹی سخت ہوجاتی ہے !

    اگر آپ روٹی بناتے ہیں گھر میں باہر کہیں بھی تو آپ آٹا گوندتے وقت تھوڑا سا آئل یا گھی ڈال دیا کریں اِس سے آپ کی روٹی بہت دیر تک سوکھتی نہیں ہے ۔اور نا ہی کڑک ہوتی ہے ۔اور نرم بھی رہتی ہے کافی دیر تک ۔
  10. عبدالقدیر 786

    آج کیا پکانا ہے سے جان چھڑائیں

    بہت سے لوگوں اور خاص طور پر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ ہوتا ہے وہ روز اپنے شوہر سے پوچھتی ہیں کہ آج کیا پکانا ہے ؟ پھر اگلے دن مطلب کہ روز کا معمول ہوتا ہے ۔ اُس کےلئے آپ کو چاھئیے کہ آپ دنوں کے حساب سے شیڈول تیار کرلیں مطلب کہ ہفتہ : چاول اور سالن اتوار : ایک دن کہیں باہر کھانا کھالیں اچھے سے...
  11. عبدالقدیر 786

    اپنی اپنی ملازمت یا کاروبار کا مختصر تعارف کروائیں

    مختصر تعارف کے ساتھ جس میں آپ اپنے شہر اور ملک کا نام اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی جاب یا کاروبار کے بارے میں بتائیں ۔ اگر کوئی ملازمت کرتے ہیں تو آپ کی کیا پوسٹ ہے ؟
  12. عبدالقدیر 786

    بارشوں کے دنوں میں الیکٹرک بٹن کے ساتھ یہ معاملہ ضرور کریں

    اکثر دیکھا گیا ہے کہ بارش کے دنوں میں الیکٹرک کے بٹن میں کرنٹ یا ارتھ وغیرہ آجاتا ہے اُس سے بچنے کے لئے آپ الیکٹرک بٹن سے کم سے کم ایک فٹ کے فاصلے پر ایک کیل ٹھوک کر اُس میں ایک لکڑی ڈوری کی مدد سے باندھ دیں۔ اور جب بھی آپ کو بٹن کو آن کرنا ہوتو اُس لکڑی کی مدد سے کریں۔ اِس سے آپ کو کرنٹ اور...
  13. عبدالقدیر 786

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    بہت سے لوگ بازار سے مرغی کا بنا ہوا گوشت خرید لیتےہیں اب آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کے مرغی کو ذبح بھی کیا گیا ہے یا نہیں یا مری ہوئی مرغی کا گوشت ہے ۔ اِس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ زندہ مرغی کو وزن کروا کر خرید لیں ۔ اور اپنے سامنے اُس کا گوشت بنوائیں ۔ پھر فریج میں فریز کرلیں چھوٹی چھوٹی تھیلیاں...
  14. عبدالقدیر 786

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    اگر آپ کو بریانی جلدی بنانی ہوتو چاولوں کو اُبال کر رکھ لیں اور قورمہہ بنا لیں جس چیز کا بھی چاہے مثال کے طور پر چکن ،بیف ،مٹن، مٹر آلو وغیرہ جب مہمان آجائیں تو فریج میں سے اُبلے ہوئے چاولوں کو نکالیں اور قورمے کی تہہ لگا کر دم دے دیں اِس طرح دس سے پندرہ منٹ میں بریانی تیار ہوجائے گی۔
  15. عبدالقدیر 786

    ایک بادشاہ کی کہانی

    یہ ایک بادشاہ کی پُرانی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔ ایک دن بادشاہ اور اُس کا...
  16. عبدالقدیر 786

    پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشرتی صورتِ حال پر بات چیت

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ بسم...
  17. عبدالقدیر 786

    الیکشن کمیشن کی توہین، عمران خان، اسد عمر، فواد کے خلاف کارروائی کی اجازت، شوکاز نوٹسز پر اعتراضات کا بھی جائزہ لیں، سپریم کورٹ

    07 دسمبر ، 2022 اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی رہنماؤں کو جاری شوکاز نوٹسز پر اعتراضات کا بھی جائزہ لے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان، سابق...
  18. عبدالقدیر 786

    دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی، امن خراب کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، مادر وطن کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

    07 دسمبر ، 2022 راولپنڈی (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی، امن کو خراب کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ،مادروطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا، قبائلی عوام اور سیکورٹی فورسز کی بیشمار قربانیوں سے ریاست کی رٹ...
  19. عبدالقدیر 786

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    29 نومبر ، 2022 لاہور، اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں، نمائندہ جنگ، مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہونگی یا وہاں گورنر راج کا لگے گا، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس لاہور میں ہوا جس میں پنجاب...
  20. عبدالقدیر 786

    2 صوبائی اسمبلیاں توڑنے، بچانے کی جنگ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں PTI اور PDM نے حکمت عملی بنانے کیلئے اجلاس بلالئے

    28 نومبر ، 2022 لاہور، پشاور، اسلام آباد (نمائندہ جنگ، جنگ نیوز، ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف اور حکمراں اتحاد پی ڈی ایم کے درمیان دو صوبائی اسمبلیاں توڑنے اور بچانے کی جنگ شروع ہوگئی ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے حکمت عملی بنانے کیلئے اجلاس بلالئے ہیں، وفاقی وزیر...
Top