نتائج تلاش

  1. ف

    وہ طرہءِطرار ،کیا کہیے ------- فرقان مغل

    وہ طرہءِطرار ،کیا کہیے گیسوئےمشکبار، کیا کہیے اُنکی فسوں نگاہی پر بہت تھا اعتبار، کیاکہیے مدعا ہے طول پر اےدلِ بیقرار،کیاکہیے حالتِ قلب و جاں ان سے اب باربار،کیاکہیے اےنالہءِمرغِ سحر وہ ہوئےاشکبار،کیاکہیے ہے قاتلِ شمشیر بند شوخیءنظرِیار،کیاکہیے ذرادم بھر کواُٹھتا ہے...
  2. ف

    چوری کہیں کھلے نہ نسیم بہار کی

    چوری کہیں کھلے نہ نسیم بہار کی۔۔۔۔ اگر ٹینا ثانی کی آواز میں میسر آئے تو عنائیت فرمائیں۔
  3. ف

    کیا خبر ہے کیا ہو جائے

    کیا خبر ہے کیا ہو جائے وہ بن بتائے باوفا ہو جائے ہو جائے گر یوں اتفاقاً زندگی بے مزہ ہوجائے وہ میرا خدا نہیں ہے وہ میرا ناخدا ہوجائے آپ ڈرتے ہی رہتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو جائے نہیں ہے تیسرا کوئی سوباہم فیصلہ ہو جائے میری اُمید کا کوئی نقطہ تیرا حرفِ دُعا ہو جائے جو آنسو...
  4. ف

    لندن ہسٹری میوزیم

    السلام و علیکم۔ ہر فعل بحساب نظم و اصول انجام دیا جائے تو ہی وہ اپنے مقصد کی بھرپور تائید کرتا ہے۔جیسا کہ مجھے اب احساس ہو رہا ہے کہ تصویریں لیتے وقت میں اُس حصہ کو قطعاً نظرانداز کر چکا ہوں جس میں متعلقہ اشیاء کی وضاحت چسپاں ہوتی ہے۔ خیر میں تصویریں اپ لوڈ کر رہا ہوں۔بوجھو تو جانے کے زمرے...
  5. ف

    دستِ ساقی میں کوئی جام دوبارہ آئے

    پسِ دیوار دیکھوں اب کہ سوئے دیوار دیکھوں میں شریکِ غم دیکھوں کوئی کہ ہجومِ آزار دیکھوں میں جلاؤں روشنی کو گھر اپنا کہ ڈھونڈوں راہبر کوئی بےنیازی تیری دیکھوں پھر اپنا انتظار دیکھوں میں نہ چپ رہنے کا چارہ ہے نہ ہمت ہے کہ لب کھولوں بہرے ہو چکے ہیں دل جن کے میں اُن سے کیا بولوں اور کیوں...
  6. ف

    فائلز کو ہمیشہ کے لیے کیسے مٹا سکتے ہیں؟

    السلام و علیکم! سنا ہے کہ یوزرز کی ڈیلیٹ کی ہوئی فائلز ریکور ہو جاتی ہیں۔ المسلۃُ الشدید یہ ہے کہ ایک ہارڈ ڈسک میں نے اِس سال خرید فرمائی اور بمطابق پنجابی محاورہ ہارڈ ڈسک کو نَکُ نَک بھر دیا۔اور بیشمار پرسنل فائلیں بھی محفوظ کر دیں۔ اب یہ ہارڈ ڈسک بدستِ غیر ہو رہی ہے۔فائلز تو میں نے ڈیلیٹ کر...
Top