نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    گئے وقتوں کی قبروں کو

    السلام علیکم! نظم کا ایک شعر ہے پتہ چل سکتا ہے کہ کس کا ھے یا کس کی نظم ھے؟ گئے وقتوں کی قبروں کو نا کھودیں ہم تو اچھا ھے ؟؟؟؟؟
  2. آبی ٹوکول

    قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

    السلام علیکم ! تراجم: ترجمہ کنزالایمان ترجمہ جمال القرآن ترجمہ تبیان القرآن تفاسیر: تفیسر جلالین تفسیر القرطبی تفسیر الدر المنثور تفسیر ابن کثیر تفسیرثنائی تفسیر مظہری مختصر تفسیر خزائن العرفان ربط
  3. آبی ٹوکول

    تصوف اور واقعۂ کربلا... وجدان۔۔۔۔۔ڈاکٹرصغرا صدف

    تصوف اور واقعۂ کربلا... وجدان۔۔۔۔۔ڈاکٹرصغرا صدف واقعۂ کربلا اورتصوف میںگہری مماثلت ہے۔ اپنی اثر انگیزی اوررجحان کے حوالے سے دونوں عالمگیریت کے حامل ہیں۔ تصوف ادیان کا مغز اور روح ہے، تمام مذاہب کی قدروں سے استفادہ ہی اسے آفاقی پہچان اور رتبہ عطا کرتا ہے اس لئے اسے کسی خاص مذہب یا فکر تک محدود...
  4. آبی ٹوکول

    بحوالہ قائداعظم۔وہ جھوٹ بول کہ سچ کو بھی پیار آ جائے ...صبح بخیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

    مجھے کہنے دیجئے کہ تحقیق کی دنیا میں کوئی حرف یا تحقیق حرف آخر نہیں ہوتی، تحقیق نت نئے پہلو سامنے لاتی اور نئے نئے حقائق بے نقاب کرتی ہے اس لئے میں ہرگز اُن لوگوں میں سے نہیں ہوں جو اپنی حقیر سی تحقیق پر اڑ جائیں یا اسے حرف آخر سمجھیں۔ میرا فقط ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ میرے دلائل کے رد میں اور...
  5. آبی ٹوکول

    قوم کی اخلاقیات کا درد اور دانشوران الیکٹرونکس میڈیا کا ذاتی کردار

    قوم کی اخلاقیات کا درد اور دانشوران الیکٹرونکس میڈیا کا ذاتی کردار آجکل مین اسٹریم میڈیا کو قوم کے اخلاقی زوال و زبوں حالی کا بڑا مروڑ اٹھ رہا ہے اور وہ اس سب کا محرک اول سوشل میڈیا کوقرار دینے پرتلا بیٹھا ہے اسکی اصل وجہ قوم کی زبوں حالی کا بخار نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت میں مین اسٹریم میڈیا کی اپنی...
  6. آبی ٹوکول

    کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں

    کبھی میں سوچتا ہوں کہ کچھ نہ کچھ کہوں پھر میں سوچتا ہوں کہ آخر کہنے میں رکھا ہی کیا ہے اور اگر کہہ بھی دیا تو کیا فرق پڑھنے والا ہے اس لیے نہ ہی کہا جائے تو بہتر ہے اور مجھے معلوم ہے کہ اس سے ماقبل بھی میں نے کبھی کچھ نہیں کہا مگر یہ ضروری تو نہیں کہ کچھ کہنے کے لیے کچھ کہنا ہی ضروری ہو آدمی نہ...
  7. آبی ٹوکول

    سوھنے

    آعتبار ناں کر انہاں سوہنڑیاں تے اج کجھ ہندن کل کجھ ہُندن منہ زور مزاج دے مالک ھن گھڑی کجھ ہُندن پل کجھ ہُندن انہاں حُسن دیاں بھریاں بوتلاں دے تَل کجھ ہُندن گَل کجھ ہُندن ہُن شاکر مثل کہڑیاں دی پُھل کجھ ہُندن پَھل کجھ ہُندن شاکر شجاع آبادی
  8. آبی ٹوکول

    تعارف مشتری ہوشیار باششششششششششششششششششششششششش

    مدت ہوئی کہ ہماری نظر اس پر ہے کہ محفل پر بعض اراکین اپنی " تشہیر" کے نت نئے طریق ایجاد کرتے پھرتے ہیں جیسا کہ کل والا واقعہ ۔ ۔ ۔ جب کہ ہمیں کسی نے اس معاملے میں آج تک پوچھا ہی نہیں ہیں جی اے پلا کی گل ہوئی یعنی ایں چہ چکر است جی ؟؟؟ لہذا حالات کی سنگینی اور وقت کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے ہم نے...
  9. آبی ٹوکول

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت مقنن و شارع مجاز از مفتی منیب الرحمان

    السلام علیکم معزز قارئین کرام ! پچھلے دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں مولوی عبدالعزیز نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتھارٹی جو کہ اللہ کی طرف سے انھے بطور شارع کے حاصل ہے کو چیلنج کرتے ہوئے فقط دین و شریعت کے شارح کی حیثیت تک محدود کرنے کی سعی ناپاک کی ۔جس کے رد میں مفتی منیب الرحمان صاحب کا آج کا...
  10. آبی ٹوکول

    ایک ایمان افروز خط...صبح بخیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر صفدر محمود

    گوجرانوالہ کے ممتاز دینی و علمی خانوادے کے ایک فاضل پروفیسر کاخط من و عن پیش خدمت ہے۔ حضرت ِ والا! سلام مسنون! میں آج آپ کو ایک ’’صحابی درخت‘‘ سے متعارف کراناچاہتاہوں ۔ یہ خوش نصیب اور سعادت مند درخت اردن (Jorden) کے ملک میں موجود ہے۔ اسے تعظیم رسولؐ کے طفیل بقائے دوام حاصل ہوگئی ہے۔ حیرت کی بات...
  11. آبی ٹوکول

    میں مدینہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں تھا ۔۔۔۔۔ ابرار الحق

    وہ انتہائے عشق تھی کہ نور بے حساب تھا میں قید و بند وقت سے آزاد اس صدی میں تھا وہ دور مصطفٰی تھا ، میں مدینہ نبی میں تھا وہ دور مصطفٰی تھا ، میں مدینہ نبی میں تھا آنے والے دور کا ہے امتی گناہگار ہند سے یہ ہے حضور، ہے مگر سیاہ کار مسکرا کہ آپ نے کہا کہ روکنا نہیں امتی ہے اور وہ بھی آنے والے دور...
  12. آبی ٹوکول

    ورفعنا لک ذکرک ۔۔ تلخ نوائی از محمد اظہار الحق

    اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا...
  13. آبی ٹوکول

    ورفعنا لک ذکرک ۔۔ تلخ نوائی از محمد اظہار الحق

    اللھم صل وسلم وبارک علٰی محمد بعدد کل معلوملک دائما ابدا جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ اللھم صل علی محمدن النبی الامی وعلٰی آلہ وسلم تسلیما اللھم صل علی محمد کما تحب وترضٰی لہ
  14. آبی ٹوکول

    آئین پاکستان:سیکولر یا اسلامی؟...ثروت جمال اصمعی

    پاکستان کی پوری سیاسی اور عسکری قیادت کم و بیش ایک ماہ پہلے یعنی ستمبر کی 9 تاریخ کو کسی پیشگی شرط کے بغیرتحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پر مکمل اتفاق کا اظہار کرچکی ہے۔ پاکستانی فوج کی طرف سے اس کے بعد طالبان کے خلاف کسی یکطرفہ کارروائی کی بھی کوئی خبر منظر عام پر نہیں آئی لیکن طالبان کے مختلف...
  15. آبی ٹوکول

    مذہب کے خادموں کی خدمت از طلعت حسین سید

    جیسے ہی رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتا ہے تو گذشتہ چند سالوں سے پاکستانی میڈیا میں اک طوفان بدتمیزی برپا ہوجاتا ہے اور ہر چینل میں رمضان لوٹ سیل بشکل دکانداری کے لگ جاتی ہے کہ جس میں پاکستان کی غریب عوام کا تمسخر ڈیلی بیسز کی بنا پر اڑایا جاتا ہے جبکہ اور اس سارے پراسس میں خصوصیت کے...
  16. آبی ٹوکول

    قیامت کا ایک نامہ...وقار خان

    آج کے کالم میں ہم دانشورانہ چال چلن کے حامل ایک قاری جناب پریشان ٹوبہ ٹیک سنگھوی کا خط شامل کر رہے ہیں ۔ فہم و دانش میں گندھی مدلل تحریر آپ کے عمیق مشاہدے اور وسیع مطالعہ کی واضح چغلی کھا رہی ہے۔ فکر انگیز مکتوب ملاحظہ فرمائیے ۔ برادرم وقار خان صاحب! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ آپ کے کالم...
  17. آبی ٹوکول

    جاوید ہاشمی کا بیان اور الکٹرونکس میڈیا کا منافقانہ کردار

    الیکٹرونکس میڈیا اور اسکے تمام " خرکارے " نام نہاد اینکر پرسن اور تنخواہ خور " کالمنسٹ کم سیئنر اینلسٹوں " نے ہاشمی صاحب کہ میاں نواز شریف کے حق میں دیئے گئے بیان کو واپس لینے کا زمہ دار بھی فقط تحریک انصاف اور سوشل میڈیا کو قرار دے دیا اور یوں ہمیشہ کی طرح اپنے دوغلے اورمنافقانہ پن پر پردہ...
  18. آبی ٹوکول

    سید طلعت حسین اور پی ٹی آئی کے کارکنان

    جہاں تک بات ہے طلعت بھائی کے پی ٹی آئی کے خلاف کسی قدر جارحانہ رویہ کی تو ہمارے نزدیک یہ لاشعوری طور پر ہے اور اس میں کس قدر ہاتھ پی ٹی آئی کی حد سے زیادہ جذباتی یوتھ کا بھی ہے جوکہ پی ٹی آئی کے ہرناقد کی بات اولا آدھی ادھوری سنتی ہے پھراس پر مستزاد یہ کہ قائل کی کہی گئی بات کا سیاق و سباق بھی...
  19. آبی ٹوکول

    بولتا پاکستان مشتاق منہاس اور عمران خان

    بولتا پاکستان مشتاق منہاس اور عمران خان مشتاق منہاس صاحب نے کل کے بولتا پاکستان میں مولانا فضل الرحمان کہ بیان " ہم کے پی کے میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو نہیں مانتے " کو جسٹی فائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مضحکہ خیز اور بھونڈی تاویل یہ پیش فرمائی کہ یہ بھی عمران خان کا قصور ہے کہ انھوں نے اپنی دھواں...
  20. آبی ٹوکول

    'نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی'

    'نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی' سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پال نے انکشاف کیا ہے کہ نائن الیون حملے اسرائیل کی کارروائی تھی، انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔ واشنگٹن: (آن لائن) سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پاول نے نائن الیون حملوں کو اسرائیلی...
Top