نتائج تلاش

  1. خان بھائی

    گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ

    Short Biography of Nasir Kazmi a Poet of Modern Urdu Ghazal ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925 ہندوستانی پنجاب کے شہر امبالہ میں ایک ہندوستانی رائل آرمی کے ایک صوبیدار میجر محمد سلطان کے گھر پیدا ہوئے والد کی نوکر ی کی وجہ سے ناصر کو کئی شہروں میں رہنے کا موقع ملتا رہا۔ مگر ناصر کاظمی نے اپنا میٹرک...
  2. خان بھائی

    داغ دھلوی

    اردو ادب کے ایک درخشاں شاعر داغ دھلوی کا پورا نام نواب مرزا خاں تھا۔25 مئی 1831ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ابھی داغ چھوٹے ہی تھے کے والد کا انتقال ہوگی درحقیقت اُٰنکے والد کو ولیم فیسر کے قتل کے الزام میں سزائے موت دی گئی- اور داغ کی والدہ نے مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بیٹے فخرو سے بیا ہ کر لیا۔...
Top