نتائج تلاش

  1. آرجے روشان خان

    بارش

    کیا میرے آنگن میں برستی بارش کی کوئی بوچھاڑ میرے وجود پہ قبضہ جمائے، گھن کی طرح کھاتی، تمہاری بے اعتنائی کی دیمک کو دھو سکتی ہے۔ بھیگ کہ دیکھوں کیا؟؟
  2. آرجے روشان خان

    تعارف تعارف

    تعارف۔ میرا نام روشان ھے۔ لاھور سے تعلق ھے۔ اردو پروگرام کرتا ھوں صدائے شب۔ ایف ایم 99 اور یف ایم 100 پر۔
Top