نتائج تلاش

  1. MindRoasterMirs

    گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے

    گوگل بکس کی نئی سائیٹ متعارف کروائی گئی ہے اور اس میں کتاب ڈونلوڈ کی بھی آپشن موجود ہے Google Books
  2. MindRoasterMirs

    ژین فورو میں پی ڈی ایف دکھانے کا طریقہ

    محترم منتظمین اردو محفل ۔ کیا آپ نے کبھی فورم میں پوسٹ کے اندر پی ڈی ایف دکھانے کی سہلوت پر کام کیا ہے ؟ کیا کوئی کامیابی ہوئی ؟ والسلام
  3. MindRoasterMirs

    تعارف مائنڈ روسٹر میر ۔ تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خاکسار کا تعلق پاکستان پنجاب سے ہے۔ خاکسار آئی ٹی کی فیلڈ سی منسلک ہے۔ خاص طور پر پروگرامنگ کا شوق ہے۔ والسلام
  4. MindRoasterMirs

    گوگل ویژن اے پی آئی اور اردو او سی آر

    السلام علیکم خاکسار نے اس جگہ موجودگی تمام دھاگے پڑھے ہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں نظر آئیں۔ کیا کسی بھائی کا گول کی ویژن اے پی آئی میں موجود او سی آر کی سہولیات کو اردو کی اور سے اتر کر لیے استعمال کرنے کا تجربہ ہے ؟ جزاک اللہ خیرا
  5. MindRoasterMirs

    اس اردو فورم کے اردو فقروں کی ایکس ایم ایل - عوام کے لیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس فورم کا اردو زبان جو کہ فقروں کا ترجمہ ہے اس کی ایکس ایم ایل فائل کو عوام کے لیے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دینا چاہیے تاکہ کوئی دوست بھائی اپنا اردو فورم کسی اور خاص مقصد کے لیے بنانا چاہے تو اسکو دوبارہ ساے کے سارے انگریزی کے فقروں کا ترجمہ نہ کرنا پڑے ۔ جزاک اللہ
  6. MindRoasterMirs

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے ۔۔۔۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا خاکسار کمپیوٹر کے شعبے سے عرصہ 15 سال سے زیادہ ہوگیا منسلک ہے ۔ اور تعلق پاکستان پنجاب سے ہے ۔ آج بھی میں کمپیوٹر پر کام کرنا بہت پسند کرتا ہوں ۔ یہ فورم مجھے اچھا لگا ہے ۔ جزاک اللہ
  7. MindRoasterMirs

    اردو کے فانٹ ہر سافٹ ویئر کے لیے۔ مدد درکار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے پچھلے دنوں کچھ اردو فانٹ ڈاؤنلوڈ کیے تھے۔ لیکن وہ سب کے سب کورل ڈرا میں نظر نہیں آرہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتے ہے؟ اور دوسرا یہ کہ یونی کوڈ اور غیر یونی کوڈ فانٹس کا کیسے پتہ چلتا ہے اور ان دونوں میں سے کونسا تمام سافٹویئرز میں نظر آتاہے ۔ جزاک اللہ
Top