نتائج تلاش

  1. محسن جى

    مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کیے ہیں

    مستنصر حسسین تارڑ نے کیا خوب فرمایا ہے ۔۔۔کہ مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کیے ہیں کچھ دنیا صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں کچھ ہوائیں صرف ان کے جسموں کو چھونے کے لئے بنائی ہیں جن کے دماغ میں آوارگی کا فتور ہوتا ہے روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی...
  2. محسن جى

    تعارف پیار سے لوگ مجھے اچھا کہتے ہیں

    میرے پیارے راجدلارے اردو محفل کے تمام ممبران کو میرا محبتوں بھرا سلام!!! میں نام محسن غفار ہے شاعرانہ نام محسن جی ہے اور پیار سے لوگ مجھے "اچھا" کہتے ہیں تعلق ملتان سے ہے مگر پہچان وہی ہے جو ایک مہاجر کی ہوتی ہے شاعری سے بےپناہ لگاؤ ہے 1947 کے بعد سے آنے والے سبھی شعراء کو ایک بار تسکین کی غرض...
  3. محسن جى

    حور ایک علامتی نام ہے

    ایک صاحب لکھتے ہیں کہ: پہلے تو غامدی صاحب سے میرا صرف فکری اختلاف تھا… پھر یوں ہوا کہ ایک دن ان کے سوال و جواب سیشن کا ایک حصہ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے: حور ایک علامتی نام ہے۔ جنت میں اپنی بیوی ہی دوبارہ ملے گی یہ سنتے ہی میرا ان سے فکری اختلاف ختم ہوا اور ذاتی دشمنی شروع ہو گئی"…
  4. محسن جى

    کون ہیں ہم؟

    کون ہیں ہم؟ ہم سدا ہیں دعا ہیں جفا ہیں سزا ہیں؟ یا اپنی دانست میں اندھے رستوں پہ نکلے ہوئے وہ خدا ہیں__ جنہیں اپنے کیے دھرے پر رتی برابر ندامت نہیں__ یہ قیامت نہیں ؟ یہ قیامت کے دن گر نہیں ہیں تو کیا ہیں؟ کون ہیں ہم؟ محسن جی
Top