ہمارا اخلاقی بحران تحریر:آتش ملیری
انسان ایک Flexible مخلوق ہے وہ چاہے تو اپنے اندر موجود "محاسن" کی آبیاری کرکے ان کو نقطہ_کمال تک پہنچاسکتا ہے اور چاہے تو اپنی ذات میں پنہاں "معائب" کو نشونما دے کر ان کو اپنی شخصیت کا بنیادی حوالہ بنا سکتا ہے۔اس باب میں عرب کے ایک شاعر نے کیا خوب بات...