نتائج تلاش

  1. Ali mujtaba 7

    سو لفظوں کی کہانی آسان کام تحریر:علی مجتبیٰ

    سو لفظوں کی کہانی آسان کام تحریر:علی مجتبیٰ میری دوستی ایک سیاستدان سے ہوگئی کچھ دنوں بعد اس پر کرپشن کا الزام لگ گیا۔ کچھ مہینوں بعد اس پر کرپشن کا الزام شابت ہوگیا۔ پھر الیکشن قریب اگیا جب الیکشن کا نتیجہ ایا تو میں یہ دیکھ کر خوش اور حیران رہ گیا کہ میرا سیاستدان دوست الیکشن جیت گیا ہے۔...
  2. Ali mujtaba 7

    بڑا ادیب سو لفظوں کی کہانی

    علی مجتبی کی سو لفظوں کی کہانی بڑا ادیب رائٹر علی مجتبیٰ میری ملاقات ایک شخص سے ہوئی جو اپنے آپ کو بہت بڑا ادیب کہہ رہا تھا۔ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ کو کیا کہانیاں لکھنے میں مشکل ہوتی ہے؟انہوں نے کہا ادب کی کوئی بھی صنف ہو میرے لیے اس صنف کو لکھنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ میں نے کہا کیا آپ بچوں...
  3. Ali mujtaba 7

    بلو ویل اور انکل چھوڑو

    بلو ویل اور انکل چھوڑو رائٹر کا نام علی مجتبیٰ انکل چھوڑو بہت ہی دبلے پتلے اور اپنے آپ کو عقلمند سمجھنے والے انسان ہے۔باتیں تو اتنی کرتے ہیں کہ بندہ بلو ویل کھیلے بغیر ہی مرجائے۔بلو ویل گیم کے خالق جنہوں نے یہ گیم بنائی ہے انہوں نے سوچا ہوگا کہ کہیں میری انکل چھوڑو سے ملاقات نا ہوجائے کیونکہ ان...
  4. Ali mujtaba 7

    عید کیسے بناؤں از قلم علی مجتبیٰ

    عید کیسے بناؤں تحریر: علی مجتبی آج عید کا دن تھا۔ایک بچہ اداس تھا۔کیونکہ اس کے والدین وفات پا چکے تھے۔وہ بچہ کسی درخت کے نیچے بیٹھا تھا۔سامنے سے ایک بزرگ جارہے تھے۔جب انہوں نے اس بچے کو روتے دیکھا تو پوچھا پیارے بیٹا کیوں رو رہے ہو۔اس بچے نے کہا میرے والد صاحب فوجی ہیں وہ برما کے مسلمانوں پر ظلم...
  5. Ali mujtaba 7

    ملال سید علی رضوی صاحب کی نظموں پر مشتمل کتاب

    کتاب کا نام ملال مصنف کا نام سیدعلی رضوی یہ سید علی رضوی صاحب کی پہلی کتاب ڈاؤنلوڈ لنکScan 24_07_2017 19_24.pdf
  6. Ali mujtaba 7

    ٹائپنگ مکمل جادو کا قلم

    کہانی کا نام جادوئی قلم رائٹر کا نام احمد عدنان طارق کہیں تزئین نام کی ایک بہت ہی شرارتی لڑکی رہتی تھی۔جو کسی کا کہا نہیں مانتی تھی۔نہ کسی کا ادب کرتی تھی اور نہ کسی کو سلام کرتی تھی۔اسکول میں بھی کورس کی کتابیں پڑھنے کے بجائے چھپ کر پریوں کی کہانیاں پڑھتی تھی۔جب بھی ٹیچر اس سے سبق سنتی تو کچھ...
  7. Ali mujtaba 7

    دلوان کا پہلا کارنامہ

    دلوان کاپہلاکارنامہ قسط نمبر1 از قلم علی مجتبیٰ - یہ پرانے وقتوں کی بات ہے جب انلامل میں ایک شخص دلوان رہتا تھا۔دلوان کے دراز قد اور خوبصورت مرد تھا۔دلوان تھوڑا بہت جادو بھی جانتا تھا۔ایک دن دلوان اپنے گھر کے برانڈے میں چہل قدمی کررہا تھا کہ دلوان کے کچھ پ دوست دلوان کے پاس آئے اور بولے دلوان...
  8. Ali mujtaba 7

    مکمل کودک کہانیاں،جادو کا بٹن

    السلام علیکم کہانی کا نام جادو کا بٹن صحفات صرف ایک جو بھی اس کہانی کو کمپوز کرنا چاہتا ہے کردے
  9. Ali mujtaba 7

    کودک کہانیوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہورہا ہے

    السلام علیکم کودک کہانیوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہورہا ہے۔
  10. Ali mujtaba 7

    @کودک نظمیں۔ بلی کی شادی

  11. Ali mujtaba 7

    مشن کودک نظموں کا آغاز

    السلام علیکم جی میں فورم کی سالگرہ کے موقع پر ایک نئے مشن کا آغاز کررہا ہوں جس کا نام ہے کودک نظمیں۔
  12. Ali mujtaba 7

    انگلینینگ خطرناک جنگلوں میں جھلکیاں

    السلام علیکم جی گھناؤنی شازش کے بعد میں شروع کرنے لگا ہوں ایک نئی سیریز۔جس کا نام ہے انگلینینگ سیریز۔امید ہے کہ آپ کو یہ سیریز پسند آئے گی۔ اس کردار کے پہلے ناولٹ کا نام ہوگا انگلینینگ خطرناک جنگلوں میں اس ناولٹ میں انگلینینگ اور اس کا دوست اننک جنگل میں سیر کرنے جاتے ہیں۔لیکن وہ جنگل میں پہنچ کر...
  13. Ali mujtaba 7

    Urdu sekhain اردو سیکھیں

    اس دھاگے میں میں اردو سکھاؤں گا کلاس نمبر 1 میں پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 اور انڈیا کے وقت کے مطابق 9:00 لوں گا
  14. Ali mujtaba 7

    گھناؤنی شازش مکمل ناولٹ

    اس دھاگے میں گھناؤنی سازش کی تمام اقساط اپ لوڈ ہوں گی گھناؤنی سازش قسط نمبر 1 رائٹر علی مجتبیٰ ایک بندہ تھانے میں داخل ہوا۔۔انسپکٹر نے کہا السلام علیکم۔ آپ کون ہیں۔تھانے میں داخل ہونے والے بندے نے کہا وعلیکم السلام ۔میرا نام عمیر ہے۔مجھے ایک بہت بڑے ۔مسلے کا سامنا ہے۔انسپکٹر حیدر نے کہا جی کون...
  15. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد آخری قسط

    انوکھی ایجاد آخری قسط - رائٹر علی مجتبیٰ - انھوں نے پروفیسر عامر کے گھر میں پروفیسر عامر کی لاش دیکھی۔انسپکٹر حیدر اپنے دوست کی لاش کو دیکھ پر پریشان ہوگئے۔ نیچے گرتے گرتے بچے۔سلمان نے کہا چچا پریشان نا ہوں۔لیکن کیسے پتا چلے گا کہ ان کو قتل کس نے کیا ہے۔انسپکٹر حیدر نے کہا پروفیسر عامر نے مجھے...
  16. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 6

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 6 رائٹر علی مجتبیٰ انسپکٹر حیدر اور سلمان پروفیسر عامر کے پاس گئے ۔انسپکٹر حیدر نے پروفیسر عامر سے کہا کہ ہمیں چور کو پکڑنے کیلئے آپ کی لیب کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کرنی ہے۔پروفیسر عامر نے کہا ٹھیک ہے۔وہ ایک لیپ ٹاپ لائے۔جس کی مدد سے پروفیسر عامر کی لایب کی سی سی ٹی وی...
  17. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 5

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 5 رائٹر علی مجتبیٰ انسپکٹر حیدر اور سلمان جب عمران بینک لمیٹڈ میں داخل ہوئے۔عمران بینک لمیٹڈ کا مالک انسپکٹر حیدر کے دوست تھے۔انسپکٹر حیدر اور سلمان نے جب عمران بینک لمیٹڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی۔تو انہوں نے دیکھا کہ۔ایک چور سیکنڈوں میں بینک میں داخل ہوا اور سیکنڈوں...
  18. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 4

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 4 رائٹر علی مجتبیٰ انسپکٹر حیدر جب پریشانی کے عالم میں اپنے گھر میں داخل ہوئے تو سلمان کو انسپکٹر حیدر کو پریشان دیکھ کر پتا چل گیا کہ کوئی بات ہے۔سلمان نے انسپکٹر حیدر کو سلام کیا اور کہا چچا آپ پریشان کیوں ہو۔انسپکٹر حیدر نے سلام کا جواب دیا اور کہا بیٹا ایک کیس کے...
  19. Ali mujtaba 7

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 3

    انوکھی ایجاد قسط نمبر 3 رائٹر علی مجتبیٰ اچانک انسپکٹر حیدر کو ایک کال آئی۔انسپکٹر حیدر نے فون کو اٹھایا۔اور فون میں کسی سے باتیں کیں۔پھر کال معطل کی۔اور پریشانی کے عالم میں اپنے سر کو پکڑ لیا۔پروفیسر عامر نے کہا کیا ہوا ہے۔انسپکٹر حیدر نے کہا کہ عمران بینک لیمیٹد میں چوری ہوئی ہے۔اور حیرت کی...
Top