نتائج تلاش

  1. دُر ِ ثمین

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    ہاہاہاہاہا ۔ پنجابی کی ایک مثال ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ِ ذائقہ خالی جگہ پُر کر لیں :Dمیں نے معطل نہیں ہونا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  2. دُر ِ ثمین

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اب تو ایک مراسلہ شائع کرنے کے بعد دل کی حالت ہوتی ہے کہ ۔۔ ہر مراسلے کے بعد ای سی جی کروانی پڑتی ہے :LOL:
  3. دُر ِ ثمین

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    بھیا یہ پالیسی کافی نہیں ہے ۔ میں تو باقی ویب سائٹس کو دیکھتی ہوں تو ان کی ٹرم اینڈ کنڈیشنز کئی کئی صفحوں پہ مشتمل ہوتی ہیں جب کہ یہاں دو فقرے لکھ کے جان چھڑا لی گئی ہے ۔ پالیسی تمام نکات اور حالات کا احاطہ کرتی ہوئی ہونی چاہیے ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے کہ کم از کم نبیل بھائی کی طرف سے ایک لڑی شروع...
  4. دُر ِ ثمین

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ محفل ہے یا اکھا ڑا ۔ کوئی جیتنے کی فکر میں ہے تو کوئی ہرانے کے چکر میں ۔ ہم نئے ممبران تو قسم سے گُھمن گھیریوں میں ہی پڑ گئے ہیں ۔ نبیل بھائی کی بات سنیں تولگتاہے وہ سچ کہہ رہے ہیں اور باقی ممبرز کو دیکھیں تو وہ سچے لگتے ہیں ۔ میرے خیال میں ایک پالیسی وضح کر...
  5. دُر ِ ثمین

    ہمارا ادب گشت میں

    بھائی باپ کے قدموں تلے پشاوری چپل ہوتی ہے ۔۔ جو بڑے زور سے لگتی ہے :rollingonthefloor:
  6. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    ٹھیک ہے بھائی ۔ بڑے بھائی کا حکم سر آنکھوں پہ :)
  7. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    دونوں صورتوں میں ۔ بشرطیکہ لمٹ میں ہو :)
  8. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    مجھے تو شرارتوں میں مزہ آتا ہے ۔:D
  9. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    ہاہاہاہاہا ۔ بہنا یہ تو سیدھا غصہ ہی نکالا ہے آ پ نے ۔۔ :ROFLMAO:
  10. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    جی بالکل میں بچی نہیں ہوں اللہ کے فضل سے سمجھدار ہوں ۔ اور اتنی سمجھدار ہوں کہ ہر پرائے پھڈے میں اپنی ٹانگ نہیں اڑاتی ۔ جیسے " تو کون میں خواہ مخواہ " :rollingonthefloor:
  11. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    کبھی کیا نہیں ہے لیکن آرزو ہی رہی ہے کہ کوئی ہمیں اردو یا فارسی کی خدمت کے لیے آواز دے ۔ ہم پابہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے :)
  12. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    بہن کیوں بد گمان ہو رہی ہیں ۔ جس وقت آپ پیدا ہوئی تھیں اس وقت نوکیا میں صرف سانپ والی گیم ہوتی تھی ۔ اور آج وقت کہاں سے کہاں چلا گیا ۔ آج کے بچے سب کچھ سیکھ کے آ تے ہیں ۔ اور نہ بھی سیکھ کے آئیں تو یہ محفل کون سا الجبرے کا سوال ہے کہ سمجھ نہ آ ئے ۔ ایک گھنٹے میں محفل کے سبھی آپشن سمجھ میں آ...
  13. دُر ِ ثمین

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    بندشیں ہوتی ہی بڑی "مر جانی" ہیں ۔ مرضی سے جینے بھی نہیں دیتیں :D
  14. دُر ِ ثمین

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    بہت بہت شکریہ ان قیمتی لفظوں کے لیے :)
  15. دُر ِ ثمین

    تعارف مبتدی

    محفل میں خوش آمدید بھیا :) امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
  16. دُر ِ ثمین

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    شکریہ :) جی بالکل لاریب صحیح کہا آپ نے :) ہاہاہاہاہا:D وعلیکم السلام بہنا ۔ انشا ء اللہ ضرور شکریہ بھائی :) بہت شکریہ بھائی :) بہت شکریہ :)
  17. دُر ِ ثمین

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    آپ اپنی حد میں رہیں ۔ تمیز سے بات کیں گے تو عزت کروں گی ورنہ سب کے سامنے ایسا بے عزت کروں گی کہ یاد کریں گے ۔ لڑکیوں سے بات کرنے کی تمیز اگر ماں باپ نے نہیں سکھائی تو یہاں کسی سے سیکھ لیں ۔ میں اس کے بعد آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گی ۔ اللہ حافظ
Top