نتائج تلاش

  1. خرم جنید مغل

    نعت رسول مقبول ﷺ

    جذبۂ عشق نے سینے میں مچلنا سیکھا آپ ﷺ آئے تو زمانے نے سنبھلنا سیکھا گُنگ لمحوں کو ہوئی قوتِ اظہار عطا دامنِ خیر میں حق بات نے پلنا سیکھا کفر اور شرک کے سب بُت ہوئے ریزہ ریزہ حق کے انوار میں ظلمات نے ڈھلنا سیکھا پہنا انسان نے اس وقت لباسِ عظمت سایۂ خیر میں جب صِدق نے پلنا سیکھا پائی بھٹکے...
  2. خرم جنید مغل

    نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    جذبۂ عشق نے سینے میں مچلنا سیکھا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آئے تو زمانے نے سنبھلنا سیکھا گُنگ لمحوں کو ہوئی قوتِ اظہار عطا دامنِ خیر میں حق بات نے پلنا سیکھا کفر اور شرک کے سب بُت ہوئے ریزہ ریزہ حق کے انوار میں ظلمات نے ڈھلنا سیکھا پہنا انسان نے اس وقت لباسِ عظمت سایۂ خیر میں جب...
  3. خرم جنید مغل

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ کوئی مثل مصطفیٰ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا اُنھیں (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) خلق کر کےنازاں ہوا خود ہی دست قدرت کوئی شاہکار ایسا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا کسی وہم نےصدا دی کوئی آپ (صلی...
  4. خرم جنید مغل

    نعت

    دل یار دا نذرانہ لے یار دے کول آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبوب دی مرضی اے گل لائے یا ٹھکرائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنت دی نیئں خواہش مولا ایہہ تمنا ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبوب دے قدماں تے میری جان نکل جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کون ایناں نوں سمجھاوئے کہن اپنے جیہا...
  5. خرم جنید مغل

    نعت

    آ وڑیا ترے شہر مدینے اک غمگین سوالی ھُو کملی والیا لج پالا، کرِیں نال اُسدے لج پالی ھُو رو رو عرض گزارے شاہا پکڑ سُنہری جالی ھُو ایہہ مانگت نہیں ٹلن والا، کاسے پا خوش حالی ھُو واسطہ پاوے زہراؓ دا، کرِیں لُگیاں دی رکھوالی ھُو حسنؓ حسینؓ دا سِر صدقہ آج بھر دے بھانڈا خالی ھُو فقر...
  6. خرم جنید مغل

    شانِ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا

    حضورﷺ کی عیادت کے لئے خاتون جنت کی آمد اورسیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے وصال کی شان - ٭ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں۔ ’’جس مرض میں سرکار نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا اس وقت کی بات ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو یاد فرمایا،...
  7. خرم جنید مغل

    نعت

    خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے کہ سانس بعد میں پہلے نبی ﷺ کا نام آئے میرا گدا میرا نوکر میرا غلام آئے خدا کرے کہ مدینے سے یہ پیعام آئے غلام بن کے مدینے میں آج تک جو گیا کبھی یہ ہو نہیں سکتا کہ وہ ناکام آئے نبی ﷺ کی آل سے الفت انعام قدرت ھے ہماری آل کی قسمت میں یہ انعام آئے نظر ہو گنبد...
  8. خرم جنید مغل

    نعت

    یہ آرزو نہیں کہ دعائیں ہزار دو پڑھ کے نبیﷺؐ کی نعت لحد میں اُتار دو دیکھا ابھی ابھی ہے نظر نے جمالِ یار اۓ موت! مجھ کو تھوڑی سی مہلت اُدھار دو سنتے ہیں جاں کنی کا لمحہ ہے بہت کٹھن لے کر نبیﷺ کا نام یہ لمحہ گزار دو میرے کریمﷺ میں تِرے در کا فقیر ہوں اپنے کرم کی بھیک مجھے بار بار دو گَر...
  9. خرم جنید مغل

    حب رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم

    حب رسولﷺ سما سکتی ہے کیونکر حبِ دُنی کی ہوا دل میں بسا ہو جب کہ نقش حبِ محبوب خدا دل میں محمد ﷺکی محبت دینِ حق کی شرطِ اول ہے اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے محمدﷺ کی غلامی ہے سند آزاد ہونے کی خدا کے دامنِ توحید میں آباد ہونے کی محمدﷺ کی محبت خون کے رشتوں سے بالا ہے یہ رشتہ دنیوی...
  10. خرم جنید مغل

    حمد

    اے میرے مولا اے میرے باری کس کو پکارے ترا بھکاری اللہ اللہ مجال ہے کچھ بھی کر سکوں میں جو تو نہ توفیق اے خدا دے تری مشیت سب پہ غالب یہ ہیچ ہیں مرے ارادے بہت دنوں رہ چکا نکما بس اب مجھے کام کا بنا دے میں کب سے ہوں محو خواب غفلت بس اب جگا دے بس اب جگا دے اے میرے مولا اے میرے باری کس کو...
Top