نتائج تلاش

  1. ثقیل ساقی

    میری ذاتی شاعری بغرض اصلاح

    دیرو حرم کی داستاں، سنایئں ہم یا پھرخانہِ دل کی آذاں،سنائیں ہم سنتے آ رہے ہیں آپ طبلِ جنگ آہیے سازِخم وپیماں،سنائیں ہم شیوہ عشق ہے گرچہ صبرورضا ہیں جو نالے رواں سنایئں ہم کس حال میں ہیں ہم آشفتہ سر گر سنتا ہے آسمان ، سنائیں ہم پھر سے نظارے جی اٹھے ہیں راجؔ آمدِ یارسےجو بندھا سماں، سنائیں ہم راجؔ...
  2. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    دیرو حرم کی داستاں، سنایئں ہم یا پھرخانہِ دل کی آذاں،سنائیں ہم سنتے آ رہے ہیں آپ طبلِ جنگ آہیے سازِخم وپیماں،سنائیں ہم شیوہ عشق ہے گرچہ صبرورضا ہیں جو نالے رواں سنایئں ہم کس حال میں ہیں ہم آشفتہ سر گر سنتا ہے آسمان ، سنائیں ہم پھر سے نظارے جی اٹھے ہیں راجؔ آمدِ یارسےجو بندھا سماں، سنائیں ہم...
  3. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    شہر سانحات کی زد میں ہے اور امیر شہر لندن کی پر فضا عید کا لطف اٹھا رہا ہے موصوف کی پانچویں مسلسل عید ملک سے باہر ہے کیا دنیا میں کوئی ایسا حکمران ہے جو عید اپنے ملک سے باہر گزارتا ہو عمران خان کو یہودی لابی کا طعنہ دینے والے یہودیوں کے ملک میں عید کیوں مناتے ہیں ؟؟؟ ملک میں تین دن دوران دو سو...
  4. ثقیل ساقی

    اختلافی نوٹ

    سپریم کورٹ کے 3 ججز کی چھ مرتبہ اٹارنی جنرل کو غیر جانبدار رہنے کی تلقین۔۔۔ جبکہ دوسری طرف آیف آئی اے کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو یہ کہہ کر لاجواب کر دیا "کہ مسٹر ٹرمپ مجھ سے ایمانداری کی توقع رکھیے گا وفاداری کی نہیں" امریکی اٹارنی جنرل مسلمانوں کے خلاف لگائی گئی ٹرمپ کی پابندیوں کا دفاع کرنے سے...
  5. ثقیل ساقی

    غزل

    تلواریں داخل نیام کرو آج کی رات پیام محبت عام کرو آج کی رات۔۔ اس سخنورکےآگے کس کی چلی ہے اپنی غزل کو نہ بدنام کروآج کی رات
Top