نتائج تلاش

  1. رحیض طاہر

    حرف ث سے شروع ہونے والے اشعار شامل کریں

    حرف ث سے شاعری
  2. رحیض طاہر

    آپ سے دل لگانا ضروری نہیں :: اختر آزاد

    آپ سے دل لگانا ضروری نہیں جان کر چوٹ کھانا ضروری نہیں پیار سے دیکھ لو یوں ہی مر جائیں گے ہر ستم آزمانا ضروری نہیں تو خدا کے لئے میرا دل توڑ دے روز کا یہ بہانا ضروری نہیں عشق کو ایک لمحہ بہت ہے یہاں روز ملنا ملانا ضروری نہیں
  3. رحیض طاہر

    رئیس فروغ غزل: گھر مجھے رات بھر ڈرائے گیا

    گھر مجھے رات بھر ڈرائے گیا میں دیا بن کے جھلملائے گیا کل کسی اجنبی کا حسن مجھے یاد آیا تو یاد آئے گیا کوئی گھائل زمیں کی آنکھوں میں نیند کی کونپلیں بچھائے گیا سفرِ عشق میں بدن اس کا دور سے روشنی دکھائے گیا اپنی لہروں میں رنج کا موسم آنسوؤں کے کنول کھلائے گیا شہر کا ایک برگِ آوارہ دشت و در...
Top