نتائج تلاش

  1. حافظ بشارت انجم

    آزمانے کے لئے اس کا کرم نکلے ہیں

    آزمانے کے لئے اس کا کرم نکلے ہیں آج بت خانے سے ہم سوئے حرم نکلے ہیں کیسے تخلیق ہوئی، بعد اجل کیا ہو گا ان سوالوں ہی سے سب دین و دھرم مکلے ہیں غلبہ تھا ذہن پہ رنگین سے کچھ خوابوں کا عشق میں ڈوبے تو اب سارے بھرم نکلے ہیں کھائے ہیں اہل زباںخوف ستم گر کتنا لب بھی خاموش ہیں، کاغذ نہ قلم نکلے...
  2. حافظ بشارت انجم

    تقدیر'قسمت اور ہم

    کچھ چیزیں کبھی نہیں بدلتیں........جیسے "تقدیر" کچھ چیزیں اکثر اوقات ہمارے ہاتھ میں ہوتی ہیں.....جیسے "قسمت" دیکھا جائے تو اکثر لوگ قسمت کا رونا روتے نظر آتے ہیں. کوئی نقصان ہوا تو قسمت کا لکھا' محبوب نے دغا دیا تو قصوروارقسمت. بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہ قسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں...
  3. حافظ بشارت انجم

    آنکھیں

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں... کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی کسی نے پائیں سراب آنکھیں وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے...
  4. حافظ بشارت انجم

    محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا

    محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا . . مجھے تم توڑ دینا پر مجھے تقسیم مت کرنا ، زمانے کے دکھوں کو میں سہہ لوں گا ضبط کر کے . . مگر تم بھول جانے کی کبھی تلقین مت کرنا ، میں تم سے پیار کرتا تھا میں تم سے پیار کرتا ہوں . . کہہ کے بیوفا مجھ کو میری توہین مت کرنا ، جو ٹھکرانا ہو ، یا بھلانا...
  5. حافظ بشارت انجم

    تعارف تعارف

    حافظ بشارت انجم طالب علم ایم اے اردو (جی سی یونیورسٹی فیصل آباد) فرام.صفدر آباد ضلع ننکا نہ صاحب .
  6. حافظ بشارت انجم

    زندہ دل

    حافظ بشارت انجم خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان زندہ دل لوگوں کو. جنھوں نےزندگی کے اک اک لمحہ میں مصیبتوں اور مشکلات کا سامناکیا' قدم قدم پر ٹھوکریں ان کامقدر بنی لیکن زندگی کے کڑوےاورمشکل ترین لمحات کا سامنا کرنے کے باوجودوہ اس قدر ہنس مکھ اور زندہ دل رہے کہ ان مشکلات کی کڑواہٹ ان کی زندگی میں ہمیں...
  7. حافظ بشارت انجم

    "طلب کا چھن جانا"

    "طلب کا چھن جانا" byحافظ بشارت انجم طلب کا چھن جانا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے-بعض اوقات ہم خدا سے وہ مانگ لیتے ہین جو ہمارے لئے نہیں ہوتا'وہ کسی اور کے لئے مخصوص ہوتا ہے-ایک چیز یا ایک شخص دنیا میں صرف ایک ہی ہے اور وہ دنیا میں کسی ایک کو ہی مل سکتا ہے.ایسے میں ایک شخص یا ایک چیز کے زائد...
  8. حافظ بشارت انجم

    مکتوب "طلب کا چھن جانا"

    "طلب کا چھن جانا" byحافظ بشارت انجم طلب کا چھن جانا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے-بعض اوقات ہم خدا سے وہ مانگ لیتے ہین جو ہمارے لئے نہیں ہوتا'وہ کسی اور کے لئے مخصوص ہوتا ہے-ایک چیز یا ایک شخص دنیا میں صرف ایک ہی ہے اور وہ دنیا میں کسی ایک کو ہی مل سکتا ہے.ایسے میں ایک شخص یا ایک چیز کے زائد...
  9. حافظ بشارت انجم

    بہت آسان تھا اسکی محبت کو دعا کرنا

    بہت آسان تھا اسکی محبت کو دعا کرنا بہت مشکل ہے بندے کو مگر اپنا خداُ کرنا کہاں تک کھینچا دیوار پر سادہ لکیروں کو تمھاری یاد میں کب تک انہیں بیٹھے گنا کرنا نجانے کس لئے سیکھا طریقہ یہ ہواؤں نے مرے کمرے میں سناٹے زبردستی بھرا کرنا لہو کی طرح رگ رگ میں جو پہیم درد بہتا ہے زمین کی تہہ میں لے...
  10. حافظ بشارت انجم

    محبت

    ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺭَﻣﯽ ﺷﮏ ﭘﺮ ، ﻣﺤﺒﺖ ﻃﻮاﻑِ ﻣﺤﺒﻮﺑﯽ ﺻﻔﺎ ، ﻣﺮﻭﮦ ﻧﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﯾﺎ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺣﺞِ ﺍَﮐﺒﺮ ہے ﻏﻀﺐ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﺭَﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺯَﺧﻢ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﻟﯿﮟ ﺟﺐ ، ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮔﺮ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ، ﭘﮩﻨﭻ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﺪﻥ ﺳﮯ ﻣﺎﻭَﺭﺍﺋﯽ ﮨﮯ ، ﻣﺤﺒﺖ ﺭُﻭﺡ ﭘﺮﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺭَﻣﯽ ﺷﮏ ﭘﺮ ، ﻣﺤﺒﺖ ﻃﻮﻑِ ﻣﺤﺒﻮﺑﯽ ﺻﻔﺎ ،...
  11. حافظ بشارت انجم

    معاشرہ

    ایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں دو شادیاں، انمول محبت کی لازوال کہانی پاکستان میں آئے دن ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ جو مقامی ذرائع ابلاغ کی تمام تر توجہ اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں۔ ایک نوجوان کا ایک ہی دن میں دو شادیاں کرنے کا فیصلہ مرکز ذرائع ابلاغ بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں کبھی کسی طالب علم کوکم...
Top