نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    غم دے بھانبھڑ خوشیاں تڑکن لگ پئے نیں

    غم دے بھانبھڑ خوشیاں تڑکن لگ پئے نیں ہتھاں دے وچ گبھرو پھڑکن لگ پئے نیں کنج دا خوف زمانے دے وچ آ وڑیا شیراں دے دل ہن دھڑکن لگ پئے نیں ایہ کیہ لہر خزاں دی آئی ہر شے تے ساوے پتر جمدے کھڑکن لگ پئے نیں کیہڑی تھاویں شکر دپہراں کٹیں گا دھپاں پی پی سائے سڑکن لگ پئے نیں جھوٹھی یار تسلی دے نہ لاکاں...
  2. عائشہ صدیقہ

    غزل۔۔۔۔۔

    پاٹا گلما سین----- نئیں آیا اج میں اتھرو پین نئیں آیا ربا-- کیہڑی غلطی ہوئی بُوہے تے مسکین نئیں آیا جو کجھ اپنے بارے سُنیا مینوں آپ--- یقین نئیں آیا دُکھاں دی ہڑتال اے خورے اج کوئی وی پین نئیں آیا پہلی گل میں خود نئیں جمیا دوجی گل میں جین نئیں آیا تجمل کلیم
  3. عائشہ صدیقہ

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    مسلمانوں کو بہت سے مسائل کے ساتھ جس ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ ہے باہمی اتحاد کی کمی،ایک خدا،ایک رسولؐ ،ایک کتاب،ایک امت ،لیکن پھر بھی امت اتنی پارہ پارہ کیوں ہے ۔ اس میں ہماری اپنی کوتاہیوں کے ساتھ اسلام کے دشمنوں کی بھی محنت شامل ہے۔ زیرِ نظر تحریر ایک ایسی ہی حقیقت ہے کہ کیوں ابھی تک ہم...
  4. عائشہ صدیقہ

    Water

    Teacher: What is chemical formula of water Sarah: HIJKLMNO ?Teacher: What you talk about Sarah: Yesterday you said it's H to O
  5. عائشہ صدیقہ

    Poster

    Boss hangs a poster in Office "I AM THE BOSS, DO NOT FORGET" He returns from lunch, finds a slip on his desk. Ur wife called, she wants her poster back" home."
  6. عائشہ صدیقہ

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    ایک تھے ہمارے کزن۔۔بی اے کے امتحان سے فراغت پائی ہی تھی کہ کچھ احباب کی اعانت سے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی دعوت ملی۔۔اکثر احباب نے (Tiens ) کا نام سنا ہوگا انٹرنیشنل کمپنی ہے۔۔۔آٹھ دس دن کی ٹریننگ میں انہوں نے عالی شان بنگلہ، ہنڈہ وی ٹی آئی کے وہ سنہرے خواب دکھائے کہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے وی ٹی...
  7. عائشہ صدیقہ

    دل نوں سوچ وچار بڑے نیں ۔۔۔

    دل نوں سوچ وچار بڑے نیں بھارے پیار دے بھار بڑے نہیں قوم دی قسمت بدلن لئی دیوانے دو چار بڑے نیں بھیڑ پئی تے اکھاں کھلیاں ایویں بھل سی یار بڑے نیں خونوں خون غریبی آگئ لوکاں کیتے وار بڑے نیں ناز اوریں وی کھا گئے دھوکہ سنیا سی ہوشیار بڑے نیں
  8. عائشہ صدیقہ

    بنانے کا فن۔۔۔۔کنہیا لال کپور

    دوسروں کو بنانا—خاص کران لوگوں کوجوچالاک ہیں یا اپنےکوچالاک سمجھتےہیں۔ ایک فن ہے۔ آپ شاید سمجھتےہوں گےکہ جس شخص نے بھی ‘‘لومڑی اور کوّے’’کی کہانی پڑھی ہے۔ وہ بخوبی کسی اور شخص کو بناسکتا ہے۔ آپ غلطی پر ہیں۔ وہ کوّا جس کا ذکرکہانی میں کیا گیا ہے ضرورت سے زیادہ بے وقوف تھا۔ ورنہ ایک عام کوّا...
  9. عائشہ صدیقہ

    گدھےشماری۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

    ‘یرقان بھائی’’ ‘‘ہاں فرقان بھائی’’ ‘‘بھی بہت اداس اوررنجیدہ اورملول وغیرہ دکھائی دے رہے ہو۔ کیا ہوگیا؟’’ ‘‘جو ہونا تھا ہوگیا۔ برا ہوا یا بھلا ہوا۔’’ ‘‘یرقان بھائی تمہاری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگتی جواتنے پرانےفلمی گانے الاپ رہے ہو’’۔ ‘‘یہ گانا نہیں میرے دل کی آواز ہے......اورآواز دے...
  10. عائشہ صدیقہ

    میرا قیمہ بنا دیجئے۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

    میں ٹولنٹن مارکیٹ کی چھوٹے گوشت کی دکان پرکھڑا اپنی باری کا انتظارکررہا تھا اورکچھ اس قسم کے ‘‘جذباتی’’سوال جواب سن رہا تھا۔ ‘‘نسیم بھائی! پہلے میرا قیمہ بنا دیجئے’’ایک خاتون کہہ رہی تھیں۔ ‘‘بہن جی آپ فکر ہی نہ کریں میں آپ کا ایسا قیمہ بناؤں گا کہ آپ یاد کریں گی......!’’ ‘‘ذرا جلدی کریں...
  11. عائشہ صدیقہ

    تکیہ کلام ۔۔۔۔مجتبیٰ حسین

    ‘تکیہ کلام ’’سے یہاں ہماری مراد وہ تکیہ کلام نہیں ہے جوبات چیت کے دوران میں بار بار مداخلت جاوبےجا کرتا ہے بلکہ یہاں تکیہ کلام سے مراد وہ کلام ہے جو تکیوں پر زیور طبع سے آراستہ ہوتا ہے اور جس پر آپ اپنا سررکھ کر سو جاتے ہیں اور جو آپ کی نیندیں ‘‘حلال’’کرتا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ ہمارے ایک دوست کو...
  12. عائشہ صدیقہ

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    ﺣﻀﺮﺕ سیدنا ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽﺍﻟﻠﮧﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿﮟ : ✅ ﺳﻦ ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔ ✅ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔ ✅ ﻣﻮٔﺫﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮟ ✅ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮﺍﯾﺎ. ✅ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ✅ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ۔ ✅ ﺍٓﺏ ﭘﺎﺷﯽ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺍﯾﺎ۔ ✅...
  13. عائشہ صدیقہ

    شادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بڑی عمر کی عورت سے شادی کر نے کے بڑے فائدے ہیں آپ حضرت آدم(ع)کی طرح دنیا کے ان خوش نصیب خاوندوں میں سے ایک ہونگے جن کے ہاں ساس نہیں ہوتی ورنہ تو جب تک سانس تب تک ساس۔ پھر آپکو بیوی کا حکم مانتےہوئے بھی شرم نہیں آئےگی کیونکہ حکم ہے کہ بڑوں کی حکم عدولی نہ کرو۔۔ لڑکے جب جوانی میں بے قابو ہو جاتے...
  14. عائشہ صدیقہ

    کچھ پطرس بخاری کے بارے میں

    حیرت کی بات ہے کہ پطرس بخاری نے چند مزاحیہ مضامین لکھے اور باب علم و فن نے ان کو اردو ادب کی تاریخ مزاح نگاری میں ایک اہم اور موثر مقام دیا۔ یہی بات اس امر کی دلیل ہے کہ پطرس کی مزاح نگاری میں عظمت اور گہرائی کے عناصر ہیں، گویا کہ ان کی مزاح نگاری میں ایک نئی چیز بھی ہے اور ناقابل تقلید بھی...
  15. عائشہ صدیقہ

    اصلاح کے لیے

    چاند دیکھا نہ چاندنی دیکھی بس تیرے بعد یہ کمی دیکھی کب کوئی اور ہمسفر ڈھونڈ ا کب کوئی راہ دوسری دیکھی رات وہ خواب سے نکل آیا میں نے بستر میں روشنی دیکھی دیکھ کر اسکو جی اٹھی آنکھیں میری آنکھوں نے زندگی دیکھی اس نے کیا جانے مجھ میں کیا دیکھا میں نے تو اس کی سادگی دیکھی میں نے آنکھوں پہ...
  16. عائشہ صدیقہ

    بنام مزدور۔۔۔

    بہت مصروفیت ھے نا تمہیں ؟ کبھی پسینہ خشک ہوا ؟؟ بہت زعم ھے، کہ قائد کے فرمان پر عمل کرتے ہو ۔ مگر ہم تمہیں کیا دیں گے ؟ ہم بہت احسان فراموش ہیں ۔ارے ہم وہ قوم ہیں، جو آج تک لیاقت علی خان کے قاتلوں تک نہیں پہنچ پائے، وہ قوم جو اپنے ہاتھوں نا اہل حکمران منتخب کر کے پھر انھیں گالیاں دیتی ھے ، وہ قوم...
  17. عائشہ صدیقہ

    تعارف ہے آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی

    خوش آمدید عائشہ صدیقہ! دوران تعلیم محفل میں تمہاری موجودگی اچھی لگی:D خیر آخری سمیسٹر ہے ماسٹر کی ڈگری کا، پھر تو جناب فراغت ہی فراغت:D انداز تو دیکھو گفتگو کا،آخر ہو تو فیصل آبادی ہی نا،اچھا میں نے سنا ہے کہ محترمہ کو معمار قوم ہونے کا شرف بھی حاصل ہے ، آپ جیسے معمار قوم ہوں تو قوم تو گئ کام...
  18. عائشہ صدیقہ

    فیس بک کے لڑکے

    ایک عرب عورت نے بتایا کہ میں نے اپنے شوہر کی فیس بک دیکھی تو وہ ابو العز نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تھا اور اس عورت کا نام فیس بک پر الفراشۃ الذھبیۃ تھا ۔میں نے جب اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں تو وہ محبت بھرے اشعار اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تھیں ۔اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ اس...
Top