نتائج تلاش

  1. عدیل ہاشمی

    بادل وادی سپنا

    ‏میں گہری نیند سویا تھا مجھے بادل اٹھا لائے میں اک ندیا کنارے پر کسی وادی کا سپنا تھا سعد اللہ شاہ
  2. عدیل ہاشمی

    پرانے مشغلے اب نہیں رہے

    بچپن میں مضمون پڑھا کرتے تھے ’’میرا مشغلہ‘‘۔ آج مشغلوں کے نام پر لوگ اپنے بہترین وقت کو ٹی وی یا سمارٹ فون پر صرف کردیتے ہیں ۔پہلے کے مشاغل اور ہوا کرتے تھے کوئی سکوں کو جمع کرتا تھا تو کوئی پودے لگاتا تھا، کوئی ڈائری لکھتا تھا تو کوئی سٹمپ جمع کرتا تھا کوئی کرکٹ کھیلتا تھا تو کوئی فٹ بال، کوئی...
  3. عدیل ہاشمی

    تاج محل (محشر بدایونی)

    اللہ میں یہ تاج محل دیکھ رہا ہوں یا پہلوئے جمنا میں کنول دیکھ رہا ہوں یہ شام کی زلفوں میں سمٹتے ہوئے انوار فردوس نظر تاج محل کے در و دیوار افلاک سے یا کاہکشاں ٹوٹ پڑی ہے یا کوئی حسینہ ہے کہ بے پردہ کھڑی ہے اس خاک سے پھوٹی ہے زلیخا کی جوانی یا چاہ سے نکلا ہے کوئی یوسف ثانی گلدستۂ رنگیں کف...
  4. عدیل ہاشمی

    شکیل بدایونی تاج محل (شکیل بدایونی)

    اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل ساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے اس کے سائے میں سدا پیار کے چرچے ہوں گے ختم جو ہو نہ سکے گی وہ کہانی دی ہے اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل تاج وہ شمع ہے الفت کے صنم خانے کی جس کے پروانوں میں مفلس بھی ہیں زردار بھی ہیں سنگ مرمر میں سمائے ہوئے خوابوں کی...
  5. عدیل ہاشمی

    تاج محل (کیفی اعظمی)

    دوست! میں دیکھ چکا تاج محل ۔۔۔۔۔واپس چل مرمریں مرمریں پھولوں سے ابلتا ہیرا چاند کی آنچ میں دہکے ہوئے سیمیں مینار ذہن شاعر سے یہ کرتا ہوا چشمک پیہم ایک ملکہ کا ضیا پوش و فضا تاب مزار خود بہ خود پھر گئے نظروں میں بہ انداز سوال وہ جو رستوں پہ پڑے رہتے ہیں لاشوں کی طرح خشک ہو کر جو سمٹ جاتے...
  6. عدیل ہاشمی

    شبِ ہجر وہ دم بدم یاد آئے بہت یاد آ کر بھی کم یاد آئے (معظم جاہ شجیع)

    شبِ ہجر وہ دم بدم یاد آئے بہت یاد آ کر بھی کم یاد آئے اک ایسا بھی گزرا ہے فرقت میں‌ عالم نہ تم یاد آئے نہ ہم یاد آئے کرم پر فدا دیدہ و دل تھے لیکن کرم سے زیادہ ستم یاد آئے تیری یاد جب آئی تنہا ہی آئی خوشی یاد آئی نہ غم یاد آئے زمانہ انہیں یاد کرتا ہے لیکن انہیں یاد آئے تو ہم یاد آئے شجیعؔ...
  7. عدیل ہاشمی

    یوم وفات مرزا غالب ۱۵ فروری

    ‏جیسے میر کی مسند پہ جالب آ نہیں سکتے ہزاروں جون ہوں غالب پہ غالب آ نہیں سکتے
  8. عدیل ہاشمی

    عمر بھر سچ ہی کہا سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا ہم نے (امراؤ جان ادا۱۹۸۱)

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے خود پشیمان ہوئے نے اسے شرمندہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے کون سا قہر یہ آنکھوں پہ ہوا ہے نازل ایک مدت سے کوئی خواب نہ دیکھا ہم نے عمر بھر...
  9. عدیل ہاشمی

    ڈانلوڈ لنک طیبات غوثی (حضرت غوثی شاہ حیدرآباد)

    ڈانلوڈ لنک طیبات غوثی (حضرت غوثی شاہ حیدرآباد) طیبات غوثی شاہؒ.pdf - Documents - Discover and Share Documents - PowerPoint Presentations - AllSlide.net
  10. عدیل ہاشمی

    اس ویب سائٹ پر PDF فائل کیسے اپلوڈ کریں؟؟

    میرے پاس حضرت غوثی شاہ رح کا کلام "طیبات غوثی"pdf میں ہے جو میں اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں۔برائے مہربانی میری مدد کریں۔جزاک اللہ
  11. عدیل ہاشمی

    PDF کلام مطلوب_حضرت غوثی شاہ حیدرآباد دکن

    السلام علیکم! حضرت غوثی شاہ رح حیدر آباد دکن کا کلام مطلوب ہےPDF میں
  12. عدیل ہاشمی

    افتخار عارف خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے (افتخار عارف)

    خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے گھر کی وحشت سے لرزتا ہوں مگر جانے کیوں شام ہوتی ہے تو گھر جانے کو جی چاہتا ہے ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائے ایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑے ایسی منزل سے گزر جانے کو جی...
  13. عدیل ہاشمی

    فراز شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو (احمد فراز)

    شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی اے خسروان شہر قبائیں مجھے نہ دو ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آ سکوں ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو کب...
Top