نتائج تلاش

  1. سین خے

    سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی

    اس تحقیق میں آئن سٹائن کی فوٹو الیکٹرک افیکٹ تھیوری بروئے کار لائی گئی ہے۔
  2. سین خے

    سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی

    سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی! وقت کا یہ پیمانہ ایک سیکنڈ کے ایک ارب ویں حصے کے ایک ارب ویں حصے کا بھی ایک ہزارواں حصہ ہے۔ (تصویر: گوئٹے یونیورسٹی) برلن: جرمن ماہرین نے وقت کے مختصر ترین دورانیے کی پیمائش کرلی ہے جو صرف 247 زیپٹو سیکنڈ ہے۔ وقت کی یہ پیمائش ایک فوٹون کو...
  3. سین خے

    میری ڈائری کا ایک ورق

    جاہل کون ہوتا ہے اورجاہل انسان کی پہچان ! حضرت امام علی علیہ السلام نے امام حسن علیہ السلام کو وصیت کرتے ہوئے جاہل کے بارے میں فرمایا کہ :جاہل وہ ہوتا ہے جو معرفتِ علم سے بے خبر ہونے کے باوجود خود کو عالم سمجھے اور صرف اپنی ہی رائے کو کافی سمجھے اس طرح وہ ہمیشہ علماء سے دور رہتا ہے اور انکی عیب...
  4. سین خے

    میری ڈائری کا ایک ورق

    امام علی (ع): لوگ چار طرح کے ہوتے ہیں: وہ شخص جو جانتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ میں جانتا ہوں۔ ایسا شخص حقیقتاً عالم ہے لہذا اس سے سوال کرو؛ وہ شخص جو نہیں جانتا لیکن یہ جانتا ہے کہ میں نہیں جانتا ہوں راہ ہدایت کا طالب ہے لہذا اسکی ہدایت کرو، وہ شخص جو نہیں جانتا اور یہ بھی نہیں جانتا کہ نہیں...
  5. سین خے

    یہودی سازشیں بے نقاب!

    ارے واہ! آپ تو پہلے ہی "حقیقت" سے واقف ہیں :D
  6. سین خے

    یہودی سازشیں بے نقاب!

    "حقیقت" میں یہ اور بڑی سازش ہے۔ گول پیزا کے ٹکڑوں کی صحیح تکون شکل نہیں بنتی ہے کیونکہ ایک سائیڈ curved ہوتی ہے جبکہ چوکور پیزا کے بالکل صحیح تکون بنتے ہیں :hatoff:
  7. سین خے

    یہودی سازشیں بے نقاب!

    م حمزہ بھائی بے شک آپ نے "حقیقت" بیان کی ہے :)
  8. سین خے

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    معذرت کے ساتھ آپ بہت ہی بیسک غلطیاں کر رہے ہیں۔ سید ذیشان بھائی کے ان مراسلوں پر غور کریں اگر میرا کوئی او لیول کا سٹوڈنٹ ایسی غلطی کرتا تو میں اسے میں cartesian coordinate system, dimensions اور trigonometric ratios شروع سے پڑھاتی اور پھر ویکٹرز دوبارہ پڑھاتی تاکہ بیسکس مضبوط ہو سکیں۔ برا...
  9. سین خے

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کیا آپ کو لگتا ہے کہ ٹینسرز کے اور بھی نقائص ہیں؟ اگر ہیں تو وہ درج کر دیجئے۔ جہاں تک سمجھنے میں مشکل کی بات ہے تو سیدھی سی بات ہے کہ ہر کوئی سائنسدان یا انجنئیر نہیں بن سکتا ہے۔ کسی انجنئیر کے لئے میڈیکل ٹرمز اور لٹریچر سمجھنا مشکل ہوگا اور کسی پی ایچ ڈی ان لٹریچر کے لئے میتھس سمجھنا مشکل...
  10. سین خے

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    جی اس آسیب سے محفل پر کبھی کبھی میرا بھی واسطہ پڑ جاتا ہے :) لنک پر کلک کر کے یوٹیوب ایپ میں چیک کریں کہ ویڈیو چل رہی ہے یا نہیں؟
  11. سین خے

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آپ کا کہنا یہ ہے کہ ٹینسرز کے کانسیپٹ میں نقائص ہیں۔ کیا آپ ٹینسرز کی ایپلیکیشن کے قائل ہیں یا پھر آپ کو لگتا ہے کہ یہ بس خیالی کانسیپٹ ہے اور سائنس اور انسانی ایجادات میں اس کا کوئی کام نہیں ہے؟
  12. سین خے

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    یعنی ساؤنڈ ویوز کے ذریعے انسان فضا میں تیرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے جیسے میوٹنٹ بینشی
  13. سین خے

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    All construction activities in Bahria Town Karachi are illegal, SBCA tells SHC - Pakistan - DAWN.COM
  14. سین خے

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    Bahria Town & others: Greed unbound - Pakistan - DAWN.COM The land mafia’s rackets: A disaster foretold - DAWN.COM
  15. سین خے

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    اللہ پاک آپ کو آپ کی سوچ سے بڑھ کر عطا فرمائے آمین آپ اور دیگر غیر ملکی محفلین کو ایک مشورہ دینا چاہوں گی۔ دیگر شہروں کے بارے میں علم نہیں ہے لیکن کراچی میں لینڈ مافیا کے ہاتھوں غیر ملکی شہریوں کو بہت تکلیف اٹھاتے دیکھا ہے۔ میرے ایک خالو عمر بھر کی کمائی گنوا چکے ہیں۔ ڈی ایچ اے میں پلاٹس اور...
  16. سین خے

    عدنان بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک بھتیجے کو صحت و تندرستی اور بے انتہا کامیابیوں بھری...

    عدنان بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک بھتیجے کو صحت و تندرستی اور بے انتہا کامیابیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین
  17. سین خے

    دعا مقدس کی صحت یابی کے لیے دعا

    الحمدللہ اللہ پاک آپ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Top