نتائج تلاش

  1. عبید انصاری

    فونٹ پہچاننے میں مدد کیجیے

    درج ذیل فائل میں نستعلیق فونٹ کون سا استعمال ہوا ہے؟ پہلے مجھے خیال ہوا کہ تاج نستعلیق ہے۔ لیکن وہ اس سے کافی مختلف دکھائی دیتا ہے۔
  2. عبید انصاری

    رینسم وئیر Ransomware سے کیسے نپٹا جائے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ کل شام سے میں ایک مشکل میں ہوں۔ انٹرنیٹ پر کچھ فائلز تلاش کرتے ہوئے میرا کمپیوٹر Ransomware کا شکار ہوگیا ہے۔ تمام فائلز کی ایکسٹینشن .Rigd ہوچکی ہے۔ اس کی ڈیکریپشن یا ریموول کے کچھ حل انٹرنیٹ پر تلاش کیے لیکن کچھ نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ از راہِ کرم احباب کچھ مدد فرمائیں۔...
  3. عبید انصاری

    پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹر درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ امید ہے کہ احباب خیریت سے ہوں گے۔ آپ حضرات بالخصوص آئی ٹی ماہرین سے ایک مدد درکار ہے۔ مجھے اکثر اوقات پی ڈی ایف فائلوں سے کچھ کچھ صفحات یا مکمل پی ڈی ایف فائلیں یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ دوسرے بہت سے احباب کو بھی پیش آتی ہوگی۔ میں اس کے لیے گوگل ڈاکس کی...
  4. عبید انصاری

    ورڈ میں ٹیکسٹ کا غیر مناسب پھیلاؤ

    ورڈ کی کچھ فائلیں ایسی سامنے آئی ہیں جن میں الفاظ کے درمیان نامناسب حد تک پھیلاؤ ہے حالانکہ فونٹ کی پراپرٹی میں پھیلاؤ "نارمل" ہے۔ میں نے اس کو حل کرنے کے لیے فارمیٹنگ کلئیر کی ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔ صرف ایک صورت میں الفاظ درست ہورہے ہیں، اس طرح کہ ٹیکسٹ کو کاپی کرکے "Keep text only" کے طور...
  5. عبید انصاری

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    محفل میں کسی جگہ کتوں سے متعلق اپنی سرگزشت تحریر کرچکا ہوں۔ کچھ دنوں سے ہمارے راستہ میں ایک کتیا نے بچے دیے ہیں جس کی وجہ سے آج کل وہ اور اس کے حمایتی پھر سے نور کے تڑکے ہمارے عزم واستقلال کا امتحان لے رہے ہیں۔ اسی تناظر میں چند اشعار بطور تضمین موزوں ہوگئے۔ صادق حسین ایڈووکیٹ مرحوم سے معذرت کے...
  6. عبید انصاری

    ورڈ میں پہلے سے بنے ہوئے فٹ نوٹس پر قوسین کیسے لگائی جائیں؟

    مجھے ایک تقریبا اڑھائی سو صفحات کی فائل پر کام کرنا ہے جس میں فٹ نوٹس بغیر قوسین کے لگائے گئے ہیں۔ کیا فائنڈ اینڈ ریپلیس یا کسی میکرو وغیرہ کے ذریعے فٹ نوٹس کے گرد قوسین لگائے جاسکتے ہیں؟ سروش جاسم محمد سعادت محمد عمر یاسر حسنین وغیرہ حضرات
  7. عبید انصاری

    اردو کتب: یونیکوڈ فارمیٹ میں

    ہم میں سے اکثر لوگوں کو یونیکوڈ فارمیٹ میں کتابوں کی ضرورت پڑتی رہتی ہے لیکن یہ مواد مختلف ویب سائٹس پر بکھرا ہوا ہے اور ہمیں بہت سی ویب سائٹس کا علم بھی نہیں۔ اس لیے خیال آیا کہ جن جن ویب سائٹس یونیکوڈ کتب جمع کی گئی ہیں ان سب کے لنکس ایک لڑی میں یکجا ہوجائیں تو ایک سہل الحصول وسیع لائبریری بن...
  8. عبید انصاری

    مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹیبل آف کانٹینٹ کی ایک مشکل

    السلام علیکم دوستو! مائیکروسافٹ ورڈ میں آج ایک فائل پر کام کرتے ہوئے یہ مشکل پیش آرہی ہے کہ جب آٹو میٹک ٹیبل آف کانٹینٹ داخل کرتا ہوں تو ہیڈنگز تو سبھی آجاتی ہیں لیکن ان کے ساتھ صفحہ نمبر نہیں ظاہر ہورہا۔ اس کا کیسے حل کیا جائے؟ سکرین شاٹ منسلک ہے: http://i.imgur.com/9CKggvO.jpg
  9. عبید انصاری

    مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق لڑیاں اور مراسلے

    محفل میں مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق بہت سی لڑیاں اور مراسلے بکھرے ہوئے ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ اس لڑی میں تمام لڑیوں اور مراسلوں کے لنک جمع کردوں۔ آپ حضرات کی نظر سے اگر ایسی کوئی لڑی یا مراسلہ گزرے تو شریک کردیجیے تاکہ ایک ہی جگہ تمام مواد جمع ہوجائے۔ ورڈ سے انپیج میں فائل کنورٹ کرنا ورڈ میں...
  10. عبید انصاری

    ایک پنجابی نظم: درست تلفظ واملاء مطلوب

    ایک کتاب میں استاد کے احترام پر یہ نظم درج ہے۔ اس کے الفاظ کے درست تلفظ اور مختصر اردو مفہوم درکار ہے۔ اہل علم توجہ فرمائیں۔ (غالبا کمپوزنگ کی اغلاط بھی کتاب میں موجود ہوں گی) ماں پیو دا حق فرض ہے مسعودی فرماء اس غالب استاد خزانی تحفۃ الفقہاء ہک لفظ پچھے کوئی پاس کسی تے اس ہوند استاد ایہ...
  11. عبید انصاری

    آفسیٹ پرنٹنگ یا ذاتی پروفیشنل پرنٹر؟

    دوستو! یہاں اپنی حالیہ ضرورت کے تناظر میں پرنٹنگ سے متعلق چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ آفسیٹ پرنٹنگ سے میری مراد پرنٹنگ پریس سے لی جانے والی پراسس پرنٹنگ ہے، جس میں کتابوں وغیرہ کے پرنٹس ایک پراسس کے تحت حاصل کیے جاتے ہیں، جن کی ترتیب تقریبا یوں ہوتی ہے: 1. سب سے پہلے فائل کے پازیٹیو حاصل کیے...
  12. عبید انصاری

    علامہ اقبال کا فارسی کلام مترجم

    مجھے علامہ اقبال کا فارسی کلام اردو ترجمہ کے ساتھ درکار ہے۔ کہیں سے مل سکتا ہے؟ محمد وارث فرخ منظور فاتح محمد تابش صدیقی
  13. عبید انصاری

    کمپیوٹر اور ونڈوز کے تاریخی ادوار سے متعلق معلومات

    السلام علیکم دوستو! مجھے درج ذیل دو موضوعات پر اردو زبان میں کچھ مستند تفصیلی مواد کی ضرورت ہے۔ کسی کتاب کی صورت میں یا مضامین کی شکل میں۔ 1. کمپیوٹر کا ارتقا تاریخی ادوار کی ترتیب سے۔ 2. ونڈوز کا ارتقا تاریخی ادوار کی ترتیب سے۔ اگر تاریخی ادوار کے اعتبار سے ونڈوز کے ڈیسک ٹاپ کی مرحلہ بمرحلہ...
  14. عبید انصاری

    آرکائیو ڈاٹ آرگ سے متعلق ایک سوال

    بھائیو! میں نے حال ہی میں ایک کتاب archive.org پر اپ لوڈ کی ہے۔ کتاب تو ٹھیک طرح اپ لوڈ ہوگئی ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ آرکائیو کے اندر ہی آن لائن کتاب کھل سکے۔ جیسا کہ بہت سی کتابیں کھل جاتی ہیں۔ اس کی سیٹنگ کا طریقہ نہیں آرہا۔ اس کے لیے کیا سیٹنگز کرنی ہوتی ہیں؟ آپ حضرات سے مدد کی درخواست ہے۔
  15. عبید انصاری

    غزل: جبِیں کی جب رسائی ان کے سنگِ آستاں تک تھی (زکی کیفی)

    جبِیں کی جب رسائی ان کے سنگِ آستاں تک تھی مِرے دستِ تصرف میں فضائے لا مکاں تک تھی رہو آرام سے اہلِ چمن، اب کچھ نہیں ہو گا یہ چشمک برق و باراں کی ہمارے آشیاں تک تھی حصولِ منزلِ مقصود سے اچھی تھی ناکامی جو لذت جستجو میں تھی وہ سعئ رایگاں تک تھی مراحل عشق میں کچھ اور بھی آئیں گے دل والو یہ فریاد و...
  16. عبید انصاری

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    "حضرت استاد اردو محفل دامت برکاتہم" سے جو باتیں سیکھی ہیں، ان میں سے ایک وائس ٹائپنگ ہے۔ اس کا تعارف اور کچھ تبصرہ جات یہاں موجود ہیں۔ میں نے گزشتہ دو تین ماہ میں statement سائز کے لگ بھگ چھ سو صفحات بول کر ہی کمپوز کیے۔ اس لیے مجھ جیسے سست رفتار کمپوزر کے لیے تو یہ ایک نعمت غیر مترقبہ ہے۔ میں...
  17. عبید انصاری

    پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال

    فاخر رضا ظہیر احمد ظہیر زیک بھیا امریکہ کے متعلق باتیں کس حد تک درست لگتی ہیں؟
  18. عبید انصاری

    ریڑھ کی ہڈی کا خم۔ ایکسر سائز کی جائے یا بیلٹ کا استعمال، یا پھر سرجری؟

    محترم بھائیو اور بہنو!! اپنے اپنے مشوروں کی پوٹلیاں کھولیں اور ہمیں ایک اہم معاملے میں اپنی قیمتی آراء سے نوازیں۔ میرا بڑا بیٹا 6 سال کا ہے۔ اس کی پیدائش کے وقت اس کو کچھ عوارض تھے جن میں بڑا مسئلہ یہ تھا کہ اس کے پاؤں باہر کی طرف ٹیڑھے تھے اور اسی طرح ہاتھ بھی۔ اور کندھے بھی گردن کے ساتھ لگے...
  19. عبید انصاری

    محفل کی اطلاعی ای میلز کیسے بند کی جائیں؟

    محفل کی اطلاعات کے لیے جو ای میل آتی ہیں انہیں بند کیسے کیا جا سکتا ہے؟ اپنے کوائف میں "بذریعہ ای میل" کو اَن چیک کردیا ہے، پھر بھی ای میل آ رہی ہیں۔ محمد تابش صدیقی
  20. عبید انصاری

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    میں ایک پاکستانی ہوں:) اور دوسرے بہت سے پاکستانیوں کی طرح ونڈوز سمیت بعض پائریٹڈ سافٹ وئیرز استعمال کرتا رہا ہوں۔:beating:( 25 روپے والی سی ڈی یا نیٹ سے۔) لیکن میں اس کو ٹھیک نہیں سمجھتا اور جلد ہی ایسے سافٹ وئیر چھوڑنا چاہتا ہوں۔ میرے اس ارادے میں اردو محفل کا بھی بڑا دخل ہے۔:thumbsup2: تاہم یہ...
Top