نتائج تلاش

  1. rahi

    چھوٹا ہوں میں،دنیا بڑی

    آداب میرے دوست میں نےاس گانے کو نیٹ سے لوڈ کیا ہے۔لیکن مجھے بالکل معلوم نہیں کہ گلوکار کیا کیا کہ رہا ہے۔اس کو گانے کو یہاں رکھتی ہوں ۔ براہ مہربانی اس کو سن لیں مجہے فرمائیں کہ کیا میں نے اس کو صحیح طور پر سمجھا ہے یا نہیں؟ کندھے پہ مجھ کو بیٹھا لے چل تو لے چل ابھی بستے میں ہوں آسمان...
  2. rahi

    تعارف آداب

    آداب میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
Top