نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    کیسا نظام

    والدہ کو پاسپورٹ آفس لے جانے کا اتفاق ہوا ۔کوشش یہی ہوتی تھی ، پارکنگ مافیا کو پیسے نہ دیئے جائیں مناسب جگہ کار پارک کرکے آفس چلے گئے ،اب وہاں گھنٹہ ، ڈیڑھ گھنٹہ لگا واپسی کا قصد کیا ، باہر آئے ہائیں! گاڑی ندارد ۔۔ پریشان ہوئی گاڑی کہاں غائب ہوگئی پھر ایک بھلے مانس نے بتایا کہ آپ کی گاڑی...
  2. زوجہ اظہر

    جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

    جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے
  3. زوجہ اظہر

    تعلیمی اور ادبی محفلوں میں شراکت

    یہاں کہیں بھی منعقد ہونے والی ادبی یا تعلیمی محفلوں کے بارے آگاہی دی جا سکتی ہے جیسے یہ مشاعرے یا آگاہی سیمینار اور لیکچرز ہوسکتے ہیں فزیکل یا خصوصا آن لائن ہوں تو کوئی بھی فرد ان کا حصہ بن سکتا ہے۔
  4. زوجہ اظہر

    پائینر بک ہاوس

    یہ کراچی کا سو سال پرانا پائنیر بک ھاؤس دوستو اِس تحریر کو ضرور پڑھیں خاص کر کراچی والے ضرور پڑھیں یہ منیزہ نقوی ہیں ، امریکہ میں ہوتی ہیں ،کبھی کبھی پاکستان آتی ہیں ۔ کراچی میں ایک کتاب گھر تھا ۔ نام اُس کا پائنیر بک ہاوس تھا ، یہ سو سال پرانا تھا ۔ مگر تباہ ہو چکا تھا ، کوئی یہاں سے کتاب...
  5. زوجہ اظہر

    مخمصہ : تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) صاحب

    *ایک خوبصورت واقعہ ۔ پڑھیے اور مزہ لیجیے۔* تحریر : حسن علی امام (ادب دوست) *{مخمصہ}* قبلہ شمیم اعظم نقوی صاحب ایک مرتبہ استاد طاہر عباس صاحب سے الجھ گئے کہ یہ بتاو مخمصہ کیا ہوتا ہے۔ طاہر صاحب نے ہر ممکن تعریف بیان کی مگر شمیم صاحب کا اپنا ہی مزاج ہے کہنے لگے ۔۔ نہیں ۔۔ یہ بتاو ۔۔ میم سے کیا...
  6. زوجہ اظہر

    تعارف تعارف

    السلام علیکم گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں کراچی میں رہائش ہے نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
  7. زوجہ اظہر

    مخاطب آپ سب ہیں

    مخاطب آپ سب ہیں اتار چڑھاو رنج و غم اور مشکلات سب زندگی کا حصہ ہیں عموما ہم ان سے نکل بھی آتے ہیں لیکن بعض اوقات چیزوں میں اتنی شدت یا وہ اتنی مسلسل ہوتی ہیں کہ سنبھلنا آسان نہیں لگتا اور جمود کی کیفیت طاری ہوتی ہے کیا حرج ہے کہ کسی ماہر کی مدد لے لی جائے برائے مہربانی باہر نکلئے اس سوچ سے...
  8. زوجہ اظہر

    فرق درکار ہے

    کوشش اور کاوش میں تکنیکی طور سے فرق ہے ؟ کیا دونوں کا ایک ہی جملے میں استعمال درست ہے جیسے " یہ سب زید کی کوششوں اور کاوشوں کا ثمر ہے "
  9. زوجہ اظہر

    کیا ترکیب درست ہے

    عشق میں نے لکھ ڈالا قومیت کے خانے میں عامر امیر کی عمدہ غزل ہے قومیت کے حساب سے "عاشق" یا "قوم عاشقان میں سے ہونا" قومیت ہوگی یا پھر لفظ "عشق" ہی مناسب ہے
Top