ًمحسن بھائی ! وہم کا کوئی علاچ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ میں لیڈ بیٹر کی کتاب سے ایک اکتساب پش کرونگا جونکہ انگریزی ذرا گاڑھی ہے اس لئے ترجمہ بھی ساتھ ہوگا۔۔۔۔۔۔ ویسے اس ایجینسی کا سورس ہے وہم ۔۔۔۔۔ جو خون میں نمک کی مقدار زیادہ ہوجانے سے اکثر ہوجایا کرتا ہے ۔۔۔۔
کتاب کا نام ہے The Masters and the Path...