نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    تعارفِ کتاب۔۔۔۔۔ 'شب شکن' از بہزاد برہم

    کتاب: شب شکن شاعر: بہزاد برہم تعارف۔۔۔۔۔ بزبانِ امجد اسلام امجد "بہزاد برہم کا جو کلام مسوّدے کی شکل میں میری نظر سے گزرا ہے اُس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ایک ترقی پسند سوچ کے حامل، حالاتِ حاضرہ سے با خبر اور زندگی سے محبت کرنے والے انسان ہیں۔ واضح رہے کہ گلہ وہیں ہوتا ہے جہاں محبت ہو۔ یہ...
  2. جیا راؤ

    سرد راتوں میں بکھرتے ہیں گلوں کی صورت۔۔۔۔ برائے اصلاح

    سرد راتوں میں بکھرتے ہیں گلوں کی صورت ہم کہ شاعر ہیں، تڑپتے ہیں دِلوں کی صورت میرے موہوم تبسم نے ہی وہ فتح کئیے دہر میں دِل تھے جو مضبوط قِلعوں کی صورت شبِ وُصلت ہے کیوں فرقت کے دِنوں سے خائف! 'اُس کے سینے پہ دھرے جو ہیں سِلوں کی صورت' کتنے ہی اُونچے ہوں تعمیر انا کے مندر عشق میں...
  3. جیا راؤ

    شعر۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    سب مری ذات کے خواہاں، مجھے چاہت تیری تُو نے دیکھی کبھی صحرا کو ترستی بارش!
  4. جیا راؤ

    تھا کبھی حقیقت جو کھو گیا سرابوں میں۔۔۔ برائے اصلاح

    تھا کبھی حقیقت وہ، کھو گیا سرابوں میں اُس کے لمس کی خوشبو آج تک ہے ہاتھوں میں بے تحاشہ پیار آیا اُس نے مجھ سے پوچھا جب 'کیا وفا بھی شامل ہے عشق کے نصابوں میں!' کیا دہکتی رنگت تھی، کیسا آتشیں لہجہ! کیا عجیب لذت تھی اسکی تلخ باتوں میں میرا نام صفحوں سے اب مٹا بھی ڈالو تم مجھ کو قید...
  5. جیا راؤ

    آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے رکھ

    آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے رکھ اے دل وہ آج آئے گا تو گھر سجا کے رکھ ! غیروں کو سونپ دے تو مجھے اپنے ہاتھ سے جو یوں نہیں تو مجھ کو پھر اپنا بنا کے رکھ ! کس نے کہا کلی کو یہ چپکے سے کان میں 'چہرے پہ رنگ سارے سجا کر حیا کے رکھ!' صدیوں کے بعد وصل ہے اقرار کر بھی لے جذبوں کو آج تو...
  6. جیا راؤ

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے !

    http://www.youtube.com/watch?v=zOEKkKClQH0
  7. جیا راؤ

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں کہ بھاتا ہی نہیں مجھ کو کوئی ناراض بارش میں جو چاہوں گنگنانا تو دلِ سادہ مرا رو دے نجانے کھو گیا ہے کیوں مرا ہر ساز بارش میں گھٹا چھاتے ہی کالی تکنے لگتا ہے فضاؤں میں نجانے سوچتا ہے کیا مرا ناراض بارش میں ٹھٹھرتے لب، لٹیں الجھیں، سمٹتا بھیگتا...
  8. جیا راؤ

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے کہ جلنے جلانے کو جی چاہتا ہے محبت نے رکھی ہو بنیاد جس کی اِک اُس آشیانے کو جی چاہتا ہے جنوں ہے کہ اب بھی مقفل لبوں‌ سے فقط حق سنانے کو جی چاہتا ہے کیا تھا جو عہدِ وفا اِس وطن سے وہ وعدہ نبھانے کو جی چاہتا ہے ہے تیروں کے جھرمٹ میں بھی سچ ہی کہنا جگر...
  9. جیا راؤ

    کراچی کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟

    http://www.youtube.com/watch?v=QlUR_kQ7GtI
  10. جیا راؤ

    کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دکھا ہوا ہے

    السلام علیکم بہت عرصے بعد کچھ لکھا ہے۔۔۔ اس پر اساتذہ کی رائے اور رہنمائی کا انتظار رہے گا۔۔۔:) کوئی شامِ غم مناؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے افسردہ گیت گاؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے تم چاہتے ہو مجھ کو دل و جان سے بھی بڑھ کر مجھے آج پھر بتاؤ، مرا دل دُکھا ہوا ہے مرے ہم نفس کی یادو! میرا روم روم...
  11. جیا راؤ

    قصہ جامعہ کراچی کے امتحانوں کا۔۔۔۔ از قلم جیا

    حال ہی میں ہم سے جامعہ کراچی کے شعبہ بائیو ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے کی حماقت سرزد ہوگئی۔۔۔ پہلے پہل ہم اساتذہ کے رویوں کو سہنے اور خود کو یہ سمجھانے کی کوشش کرتے رہے کہ نجی تعلیمی ادارے سے سرکاری تعلیمی ادارے میں آنے والوں کو شروع میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سو ہم بھی کچھ ہی عرصہ میں...
  12. جیا راؤ

    لانگ مارچ ترانہ۔۔۔۔۔ مار دیا زرداری نے !

    X6GH0RcfIWk
  13. جیا راؤ

    ایک اسکول کی بچی کے سوالات۔۔۔

    اہلِ محفل ان سوالات کے جوابات ارسال فرمائیے۔۔۔ :confused::confused: ہمارا قومی پھول چنبیلی کیوں‌ہے؟:rolleyes: ہماری قومی زبان اردو کیوں ہے؟:rolleyes: ہمارا قومی کھیل ہاکی کیوں‌ہے؟:rolleyes:
  14. جیا راؤ

    محسن نقوی تن پہ اوڑھے ہوئے صدیوں کا دھواں شامِ فراق۔۔۔۔ محسن نقوی

    تن پہ اوڑھے ہوئے صدیوں کا دھواں شامِ فراق دل میں اتری ہے عجب سوختہ جاں شامِ فراق خواب کی راکھ سمیٹے گی بکھر جائے گی صورتِ شعلئہ خورشید رخاں شامِ فراق باعثِ رونقِ اربابِ جنوں ویرانی حاصلِ وحشتِ آشفتہ سراں شامِ فراق تیرے میرے سبھی اقرار وہیں بکھرے تھے سر جھکائے ہوئے بیٹھی ہے جہاں شامِ...
  15. جیا راؤ

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا سنتے ہیں ہم کہ اور با جمال ہو گیا کل خواب میں دیکھا جو اسے ہجر میں نڈھال وہ خواب مرے واسطے وصال ہو گیا یہ کیا کہا کہ میرے لئے جاگتے ہو تم ! اے جان ! معجزہ ہوا، کمال ہو گیا ہم نے کیا تھا عشق، گئے دور کی ہے بات ہر ایک جذبہ نذرِ مہ و سال ہو گیا تازہ...
  16. جیا راؤ

    بقرعید

    السلام علیکم امید ہے اہلِ محفل خیریت سے ہونگے۔۔۔ :):) جی تو جناب یہاں آپ بتائیں گے کہ آپ کو قربانی کے لئے کونسا جانور پسند ہے (یعنی بکرا، گائے، بیل یا دنبہ وغیرہ) اور آپ اس کا کیسے خیال رکھتے ہیں۔۔۔ اور بقر عید سے پہلے کا آخری ہفتہ خصوصاً آخری رات کیسے گزرتی ہے۔۔۔ :):)
  17. جیا راؤ

    محبت مت کہو اس کو

    اب اس میں جھوٹ شامل ہے محبت مت کہو اس کو عمارت دل کی گرنے دو تعلق ٹوٹ جانے دو کہ جو دیوار اپنے بوجھ سے گرنے پہ آجائے دئیے کی لو سے اس دیوار کو پھر تھامنا کیسا ہوا کا سامنا کیسا بہت کمزور سا سچ ہے اسے اب بجھ ہی جانے دو محبت مت کہو اس کو سمجھ لو سردیوں کی دھوپ جیسا سچ محبت ہے پناہِ ذات...
  18. جیا راؤ

    فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں۔۔۔۔ سید وصی شاہ

    فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں جو تو نہیں تو اجالے بھی سوگ کرتے ہیں تمہارے ہاتھ کی چوڑی بھی بین کرتی ہے ہمارے ہونٹ کے تالے بھی سوگ کرتے ہیں نگر نگر میں وہ بکھرے ہیں ظلم کے منظر ہماری روح کے چھالے بھی سوگ کرتے ہیں اسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کر دے کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ...
  19. جیا راؤ

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    حساب کے طالب علم کا محبت نامہ۔۔۔۔۔ دیکھ کر مجھے کیمسٹری لیب کی یہ غزل یاد آ گئی۔۔۔ جو شاید کسی FSc کے اسٹوڈینٹ نے لکھی ہے۔۔۔ :grin: نہ کیمسٹری ہوتی، نہ میں اسٹوڈینٹ ہوتا نہ یہ لیب ہوتی، نہ یہ ایکسڈینٹ ہوتا ابھی Practical میں نظر آئی اک لڑکی سندر تھی ناک اسکی Test Tube جیسی باتوں...
  20. جیا راؤ

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے انا حیران ہے اب تک کرامت ہو گئی ہم سے کہا تھا ناں ! غرور و ناز یوں ہم کو نہ دکھلاو کہو اب تم کرو گے کیا، محبت ہو گئی ہم سے جو میری بے نیازی پہ بھی مجھ پر جان دیتا تھا ہوا آخر اسے یہ کیا، شکایت ہو گئی ہم سے بس اس کے نام سے پہلے ہم اپنا نام لکھ آئے وہ...
Top