نتائج تلاش

  1. D

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    :eek: شمشاد بھائی کو شاید میری صلاحیتوں اور حلقہء احباب کی تعداد پر شک ہے۔:cool: ہم بھی روز ایک نئے دوست یا رشتے دار سے مل رہے ہیں باوجود اس کے کہ جدائی کے یہ لمحات محض دو مہینوں پر محیط تھے لیکن سب آ آ کر ایسے ملتے ہیں جیسے ہم کالے پانی سے واپس آئے ہیں اور جو نہین ملا ان سے ٹیلی فون پر بات کرنا...
  2. D

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    پاکستان سے اردو محفل پر آنا منع نہیں ہے لیکن میں اس آدھے دبئی کو تو ٹھکانے لگا دو جو اٹھا کر لائی ہوں اپنے ساتھ ورنہ امی میری بڑی زور سے ڈانٹتی ہیں:(
  3. D

    تعارف حوا کی بیٹی

    بنتِ حوا بہت خونصورت نک ہے خوش آمدید
  4. D

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    پیغام نہ کرین بچیاں آ گئی ہیں بتا دیں کیا کرنا ہے :rolleyes:
  5. D

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    سارہ مجھے پتا نہیں تھا اتنے دیر سے آنے پر معذرت آپ کو محفل پر دو سال مبارک ہوں :) (ویسے کسیے کٹی یہ قید :grin:)
  6. D

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 9

    میں بھی چھوٹے بھائی کی طرح موجودہ دور میں ہی رہنا چاہوں گی۔ :)
  7. D

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    ضرور یہ کام کر دیا جائے گا تھوڑا وقت دے دیں ورنہ امی پی سی کو کبھی ہاتھ نہیں لگانیں دیں گی۔ میں ابھی کچھ کاموں میں پھنسی ہوئی ہوں۔ معذرت اتنی ی ی ی دیر کرنے پر ۔ لیکن کرنا کیا ہے؟؟:confused:
  8. D

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم کیسے ہی اہلِ محفل؟؟:)
  9. D

    مبارکباد عندلیب گلشنِ محفل کی محسن

    السلام علیکم عندلیب بہت خوب :) مبارک ہو آپ کو کامیابی کی یہ پہلی سیڑھی:) کہیئے کیسا لگ رہا ہے:)
  10. D

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    کوئی بھی تکنیکل کام سے معذرت کے جس کا کام اسی کو ساجھے البتہ مواد وغیرہ کے سلسلے میں اور کوشیش کروں گی کے کچھ اور لوگوں کو بھی ساتھ ملا سکوں۔ انشاء اللہ
  11. D

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 8

    میں تو صحابہ کرام کے زمانے میں جاتی۔ حضرت عمر، حضرت خالد بن ولید، حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ علیہم۔ بس مجھے ان تینوں سے اللہ کے لیے محبت ہے اس لیے ان کو مدعو کرتی۔
  12. D

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    آمین ثم آمین لیکن آپ دن دن کیوں گن رہے ہیں:rolleyes:
  13. D

    محفل کوئز

    اب کس کی باری ہے؟ میری یا فہیم کی؟؟
  14. D

    محفل کوئز

    چیٹنگ سے زینب;)
  15. D

    منڈی بہاوالدین سے جہلم تک (ان حسرتوں سے کہ دو کہی اور جا بسیں)

    یہ تو بڑی دکھ بھری داستان سنا دی آپ نے خرم بھائی۔ آپ کی منگیتر کو کچھ تو سوچنا چاہیئے تھا وہ بھی واپڈا والوں سے مل گئیں؟؟ اور کچھ نہیں تو پروہنوں کا حال احوال ہی پوچھ لیتیں:(
  16. D

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    نہیں بلال آپ نے بہت خوبصورت لکھا ہے مجھے بہت اچھا لگا جو آپ نے لکھا
  17. D

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اور مجھے کافی آئس کریم کی:)
  18. D

    بچوں کے لیے ویب سائٹ کی تجویز!

    ہاں ضرور میں کام کرنا چاہون گی اس پر لیکن کوئی مجھے کوئی specific کام بتائے کیونکہ اس میں بہت سارے پہلو ہیں جن پر کام ہوسکتا ہے لیکن شروعات تو ایک سے کرنی ہے تو کوئی ایک مجھے بتا دے۔ لیکن میں کام کروں گی with islamic integration صرف ایک یہی شرط ہے میری
  19. D

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    007 کو؟؟؟:confused:
  20. D

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    میرے آفس میں دے جائیں شمشاد بھائی بہت مصروف ہیں وہ بھلا کیا کیا دیکھیں گے؟
Top