نتائج تلاش

  1. حماد علی

    آداب عرض

    عموماً گفتگو کا آغاز کرتے ہوے بطور مسلمان ہم "السلام علیکم" کہتے ہیں ۔ مجھے یہ جاننا تھا کہ کیا اردو میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو انگریزی کے "ہائے" یا "ہیلو "وغیرہ کی جگہ استعمال کیا جا سکے ؟ فون پر تو اب عموماً لوگ سلام سے بھی پہلے 'ہیلو' لگاتے ہیں : "ہیلو ، السلام علیکم" ۔
  2. حماد علی

    مشکل الفاظ

    اس محفل میں آکر اردو کی مزید وسعتوں سے آشنا ہوا ہوں۔ اکثر غزلوں میں ایسے الفاظ نظر آتے ہیں جو پہلے نہ کبھی دیکھے نہ سنے نہ پڑھے تو ان کا مطلب و مفہوم بھی سمجھ نہیں پاتا بلکہ نثر میں بھی بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو سمجھنا ممکن نہیں ہوتا میرے لیے ۔ پھر ان کو سمجھنے کے لیے گوگل پر بہت سا وقت...
  3. حماد علی

    الحاد!!!!

    فیس بک پر ایک تحریر پڑھی ، پسند آئ تو سوچا یہاں آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئیر کر لوں! دوسری ملتوں کو تو بلاشبہ دلیل ہی کی ضرورت ہو گی؛ اور ان کو یقیناً ہم دلیل ہی دیتے ہیں۔ لیکن تم وہ ملت جسے محض اس کے بغض اور بددیانتی کی نشاندہی کردینا کفایت کرتا ہے!!! ’شوق‘ کا دنیا میں کوئی مول نہیں… تو ’’شعائر‘‘...
  4. حماد علی

    چند لکیریں!

    کہتے ہیں عشق لاحاصل ہو تو انسان کو پاگل پن کی گہری وادیوں میں پھینک دیتا ہے مگر ایسا نہیں ہوتا کیوں کے وہ عشق نہیں جو انسان کو پاگل پن کی گہری وادیوں میں پھینک دے یہ جنون ہوتا ہے اپنی محبت کو حاصل کرنے کا جنون عشق تو وہ ہے ک جب یہ لاحاصل ہو تو انسان کو اندر سے توڑ دیتا ہے ،چور چور، کر دیتا ہے...
  5. حماد علی

    اِک ناکام کوشش!

    آج سے کوئ ڈیڑھ سال پہلے دماغ میں غزل لکھنے کا سودا سمایا اور اک کوشش کر ڈالی! بنا اس کے اصولوں اور اپنی قابلیت سے واقفیت حاصل کیے۔ اور یقین جانیے اس قدر شرمندگی ہوئ کچھ بے ربط جملوں کو لکھ کر پڑھنے کے بعد کے بیان سے باہر ہے! ہاہاہا آج الماری کھولے کھڑا تھا تو کاغذ برآمد ہوا جس پر اپنے یہ چند...
  6. حماد علی

    "شد"

    "حمّاد" یہ جو میرے نام پر شد ہے اس کی وجہ سے احباب کو مجھے ٹیگ کرنے میں دقت کا سامنا ہے تو آپ سے درخواست ہے کے اس "شد" کو میرے نام میں سے حذف کر کے اس کو یوں "حماد" کر دیجیے!
  7. حماد علی

    تعارف میں اور آپ!

    تو جناب سب سے پہلے تو خاکسار کی طرف سے حضور کے حضور میں سلام عرض ہے! گزشتہ کافی دنوں سے یہاں موجود ہوں لیکن رکنیت اختیار نہیں کی تھی ۔ اپنے فیس بک پیج کے لیے کچھ تحریریں تلاش کر رہا تھا اسی دوران اردو محفل سے روشناس ہوا اور گزشتہ روز ہی رکنیت اختیار کی ۔ اپنے حلقہ احباب میں اردو بولنے اور...
Top