نتائج تلاش

  1. ایازوسیر

    نعت شریف

    اللهم صل على محمد، وعلى آل محمد، كما صليت على آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد، كما باركت على آل إبراهيم، إنك حميد مجيد ۔ مدینے کا وہی اے کاش پھر منظر نظر آئے بہار اس گلشنِ اسلام پر بارِدگر آئے ضرورت پھر تمھاری آج ہے یا رحمتِ عالم(ص) کہ پھر توحید کا اُڑتا ہوا پرچم...
  2. ایازوسیر

    خوبصورت کلام

    حسرتیں وہ توڑے رہے دل کو میرے میں حسرتوں کے شیرازے بکھرتا رہا نفرتوں کی اُن کو لگی رہی میں محبتوں کے تقاضے دیکھتا رہا اُن کی نظر میں مفہوم محبت ضرورتوں کے سوا کچھ نہ تھا میں بڑے صبروتحمل سے اٹھتے آرزوں کے جنازے دیکھتا رہا وہ اپنی نگاہوں میں انتہا کا زہر لیے پھرتے رہتے ہیں اُن کی چشمِ بے وفا...
  3. ایازوسیر

    اپنوں کی بے رخی سے فراموش ہو گئے از اعجاز فیروز اعجاز

    اپنوں کی بے رخی سے فراموش ہو گئے کچھ لوگ اپنے آپ میں روپوش ہو گئے اپنوں کے ظلم سہنے کی عادت سی ہو گئے غیروں نے پوچھا حال تو خاموش ہو گئے جب رہ گئی مفاد پرستی کی دوستی کچھ لوگ دوستی سے سبکدوش ہو گئے کچھ لوگ مانتے ہی کہاں تھے وفا، مگر پروانے جلتے دیکھ کے پرجوش ہو گئے کچھ لوگ ہاضمے کے لیے...
  4. ایازوسیر

    داغ داغ دهلوی

    بات میری کبھی سُنی ہی نہیں جانتے وہ بُری بھلی ہی نہیں دل لگی اُن کی دل لگی ہی نہیں رنج بھی ہے فقط ہنسی ہی نہیں لُطفِ مے تجھ سے کیا کہوں زاہد ہائے کمبخت تُو نے پی ہی نہیں اُڑگئی یوں وفا زمانے سے کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں جان کیا دُوں کہ جانتا ہُوں میں تم نے یہ چیز لے کے دی ہی...
  5. ایازوسیر

    عزاب زیست کی سامانیاں

    شفیق خلش عذابِ زیست کی سامانیاں نہیں جاتیں میری نظر سے وہ رعنائیاں نہیں جاتیں بچھڑ کے تجھ سے بھی پرچھائیاں نہیں جاتیں جو تیرے دم سے تھیں شنوائیاں، نہیں جاتیں گو ایک عمر جُدائی میں ہو گئی ہے بسر خیال وخواب سے انگڑائیاں نہیں جاتیں مُراد دل کی بھی کوئی، کہاں سے بھرآئے جب اِس حیات سے...
  6. ایازوسیر

    تعارف ایاز وسیر۔۔

    اسلام و علیکم دوستو!!! میں دو دن قبل محفل میں آیا هوں کحچھ دوستوں کے تعاون سے سمحجھ بوجھ آ رهی هے اگر کسی جگه په غلطی سرزد هو جائے تو برائے کرم معاف کر دیجئے گا
  7. ایازوسیر

    هدیه نعت

    درود پڑھتی ہیں عندلیبیں سلام بھیجیں یہ پھول سارے ہیں رفعتِ ذکرِ مصطفی میں یہ آیتوں کے نزول سارے وہ ایک اُمی نقیبِ حکمت کتابِ روشن پڑھا رہا ہے بتا رہا وہ ضابطے سب سکھا رہا ہے اصول سارے حضورؐ کی راہ گزر سے ہٹ کر یہ غیر کے جو بھی راستے ہیں بس ان بیابان راستوں میں بچھے ہوئے ہیں ببُول سارے ہم اُس...
  8. ایازوسیر

    غزل

    سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا، سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں کبھی صحبتیں، کبھی فرقتیں، کبھی دوریاں، کبھی قربتیں یہ سخن جو ہم نے رقم کیے، یہ ہیں سب ورق تری یاد کے کوئی لمحہ صبحِ وصال کا، کئی شامِ ہجر کی مدّتیں جو تمہاری مان لیں ناصحا، تو رہے گا دامنِ دل میں کیا نہ کسی عدو کی عداوتیں، نہ کسی صنم کی مروّتیں...
  9. ایازوسیر

    شاعری

    تجھی سے ابتدا ہے، تو ہی اک دن انتہا ہوگا صدائے ساز ہوگی اور نہ ساز بے صدا ہوگا ہمیں* معلوم ہے، ہم سے سنو محشر میں*کیا ہوگا سب اس کو دیکھتے ہوں*گے، وہ ہم کو دیکھتا ہوگا سرمحشر ہم ایسے عاصیوں کا اور کیا ہوگا درِجنت نہ وا ہوگا، درِ رحمت تو وا ہوگا جہنم ہو کہ جنت ، جو بھی ہوگا فیصلہ ہوگا یہ کیا...
Top