نتائج تلاش

  1. ابوحمدان

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    میرے بیٹے حمدان کی صحتیابی کے لئے تمام محفلین و لائبرینز سے دُعا کی گزارش ہے۔
  2. ابوحمدان

    ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز

    میں ایک ہی فونٹ میں دو مختلف سپیس کیریکٹرز ڈالنا چاہتا ہوں جس میں ایک سپیس کیریکٹر انگریزی کے لئے ہوگا اور دوسرا سپیس کیریکٹر اُردو کے لئے ہوگا جو کہ نسبتاً کم ہوگا۔ کیا کوئی صاحب اس ضمن میری رہنمائی فرمائے گا؟ شاکرالقادری متلاشی
  3. ابوحمدان

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن کافی عرصہ سےتلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں بھی نہیں مل رہا۔ اُردو محفل پر کہیں اس کا ذکر ہوا تھا کہ اس کا بولڈ اور اٹالک ورژن تیار کیا جائے گا مگر کہیں مل نہیں رہا۔ ایک چھوٹی سی کوشش کے بعد فانٹ کو موڈیفائی کیا تو کچھ اس طرح رِزلٹ آیا۔ ملاحظہ ہو۔ پہلی سطر نفیس ویب نسخ کے...
  4. ابوحمدان

    پشتو نسخ فانٹ

    میرا تعلق شعبۂ طباعت و اشاعت سے ہے۔ میں فانٹ سازی میں تھوڑا بہت کام کر چکا ہوں۔ اُردو زبان کے لئے ’’اردو محفل‘‘ میں خاطر خواہ کام ہو رہا ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ میں پشتو زبان کے لئے کتابت سے ملتا جلتا ایک نسخ فانٹ بناؤں جس میں پشتو کے ساتھ ساتھ وہ فانٹ دوسری زبانوں مثلاً اُردو، عربی، فارسی وغیرہ...
Top