نتائج تلاش

  1. ساگرحیدرعباسی

    شکوہ

    شکوہ Poet: SAGAR HAIDER ABBASI By: sagar haider abbasi, Karachi اب کیوں آئے ہو قبر پہ میری ؟ اب کیوں آنکھیں تمہاری نم ہیں؟ اب یہ کون سی ادا ہے ؟ اب یہ کون سا ستم ہے ؟ اب تو سکون سے سونے دو مجھ کو لحدِ قبر میں ! ایک عمر گنوائی ہے ہم نے تمہارے انتظار و غم میں !
  2. ساگرحیدرعباسی

    وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے

    وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے Poet: SAGAR HAIDER ABBASI By: sagar haider abbasi, Karachi درد دوا بھی تو ہو سکتا ہے ظرف بڑا بھی تو ہوسکتا ہے ضروری نہیں کوئی ہو بیوفا وقت بُرا بھی تو ہو سکتا ہے
  3. ساگرحیدرعباسی

    سنو مجھے شاعر نہ سمجھنا تم

    سنو مجھے شاعر نہ سمجھنا تم Poet: SAGAR HAIDER ABBASI By: sagar haider abbasi, Karachi سنو مجھے شاعر نہ سمجھنا تم میں وہ درد بھرا شخص ہوں جسے تم نے برسوں محبت کے فریب میں رکھا لبوں پہ تیرے اقرارِ وفا تھا مگر دل میں بغاوت کی باتیں تھیں ہم سے تو صرف ملتے تھے غیروں پہ آپ کی عنایتیں تھیں سنو...
Top