نتائج تلاش

  1. س

    غزل برائے اصلاح ، بس تری باتیں کی ہیں

    اساتذہ کرام الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب، راحیل فاروق سید عاطف علی جب سے دیکھا ہے تجھے، بس تری باتیں کی ہیں بس میں تھی بس نہ مرے، بس تری باتیں کی ہیں ہونگے کچھ کارِ جہاں، کارِ خرد، کارِ جنوں ہے یہی کام مجھے، بس تری باتیں کی ہیں معجزہ ہے کہ کھلے پھول خزاں موسم میں جب بھی گلشن میں گئے،بس...
  2. س

    برائے اصلاح ، بس تری باتیں کی ہیں

    اساتذہ کرام الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب، راحیل فاروق سید عاطف علی جب سے دیکھا ہے تجھے، بس تری باتیں کی ہیں بس میں تھی بس نہ مرے، بس تری باتیں کی ہیں ہونگے کچھ کارِ جہاں، کارِ خرد، کارِ جنوں ہے یہی کام مجھے، بس تری باتیں کی ہیں معجزہ ہے کہ کھلے پھول خزاں موسم میں جب بھی گلشن میں گئے،بس...
  3. س

    نقش فریادی ہے

    ایک تازہ تضمیم نقش فریادی ہے، ہر، اس شوخ کی تحریر کا سر پہ بیلن کا نشاں ہے، ناک پہ کفگیر کا خیر سے دن تو گزر جاتا ہے دفتر میں، مگر "صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا"
  4. س

    زندگی شمع کی صورت ہو

    ایک عدد تضمیم شمع بھابی کو ملی بھائی کے بیمے کی رقم اور پھر جب سے ہوئی زندگی بیمہ میری میری بیوی کے لبوں پر یہ دعا ہے ہر دم زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
  5. س

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    یہ دوسری غزل برائے اصلاح پیش کر رہا ہوں، براہ کرم اپنی بے بے لاگ رائے سے نوازیں، عروض سے قطعی نابلد ہوں اس لئے بتا نہیں سکتاکہ کونسی بحر ہے۔ احمد فراز کی زمین پر طبع آزمائی کر بیٹھے ہیں۔ اساتذہ کرام کی رہنمائی کا پیشگی شکریہ کوئی جادو، نہ سحر ہے، نہ فسوں ہے، یوں ہے میری حالت کا سبب میرا جنوں...
  6. س

    تعارف آپ اپنا تعارف

    السلام و علیکم، نام و کردار محسن ہے مکمل نام کی طوالت سے لوگوں کو بچانے کے لئے مخفف 'سمر' کو تخلص کر لیا، شاعری کا شوق نوجوانی میں لاحق ہوا تھا ذوق ہنوز لاپتہ ہے، نوجوانی میں دل کو لگنے والے روگ کا سوگ، تک بندی ( جو ہماری دانست میں شاعری تھی) کرکے منایا، اجداد میں کسی کو دل کا روگ لگا کہ نہیں؟...
  7. س

    برائے اصلاح

    من بھگونے کو جی نہیں کرتا خود پہ رونے کو جی نہیں کرتا جس میں پڑتا ہو جاگنا آخر ایسے سونے کو جی نہیں کرتا کچھ بھی دینا ہے تو مکمل دے اونے پونے کو دل نہیں کرتا دل کی دھرتی پہ، درد اگتے ہیں پیار بونے کو جی نہیں کرتا مل ہمیشہ کیلئے، یا نہ مل پا کے کھونے کو جی نہیں کرتا تنگ "ہونی" سے آگیا ہوں سمر...
Top