نتائج تلاش

  1. کاشف رفیق

    القاعد ہ کیخلاف پاکستان کی ناکامی پر امر یکا کو خود کارروائی کر نا ہو گی ،اوبامہ

    واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جان مک کین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کو پاکستان کے ساتھ تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستان کی بھرپور مدد کرنی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی امداد بند نہیں کی جائے گی، جبکہ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار...
  2. کاشف رفیق

    پاکستان کیلئے مزید مشکل وقت آنے والا ہے، امریکی مبصرین

    نیویارک (عظیم ایم میاں) امریکی ٹیلی ویژن کیلئے خصوصی انٹرویو کے بعد صدر آصف زرداری کے سرکاری اور طے شدہ پروگرام کی مصروفیات ختم ہوگئیں امریکی مبصرین کے مطابق پاکستان کیلئے مزید مشکل وقت ابھی آنے والا ہے۔ نیویارک میں کئی سال قیام کرنے والے صدر آصف زرداری کی اپنے ذاتی دوستوں ا ور بعض امریکی بہی...
  3. کاشف رفیق

    کر اچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا، ہمارے علاقوں پر حملہ ہو اتو بھر پور دفاع کر ینگے۔

    کراچی ( اسٹاف رپورٹر، پ ر ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ اٹل ہے، ہم ڈنڈا بردار کلاشنکوفی شریعت ہرگز قبول نہیں کریں گے، کراچی کو جہادی مدرسوں نے گھیر لیا ہے، ایم کیو ایم کسی سے محاذ آرائی نہیں چاہتی لیکن اگر انتہا پسندوں نے ہمارے علاقوں پر حملہ کیا تو ہم بھی اسلام...
  4. کاشف رفیق

    اغوا ہونیوالا بارود سے بھرا ٹرک 4لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب

    ٹیکسلا(نامہ نگار) 5ستمبرکو اغوا ہونیوالابارود سے بھرا ٹرک ڈرائیور فداحسین اور محافظ محمد اقبال سمیت ساڑھے چار لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد بازیاب کرالیا گیا۔ خلیل روڈ ٹیکسلا شہر سے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا ساڑھے بارہ سو کلوگرام بارودسے بھرا ٹرک میسرز یونس اینڈ کمپنی کے مالکان چوہدری...
  5. کاشف رفیق

    زکٰوة کی کٹوتی، بینکوں نے امسال 2.12 ارب روپے جمع کئے

    کراچی( اسٹاف رپورٹر) امسال بینکوں نے یکم رمضان المبارک کو زکٰوة کٹوتی کی مد میں 2.12 ارب روپے کی کٹوتی کی ہے ، بینکنگ ذرائع کے مطابق سیونگ اکاؤنٹس پر 2.12 ارب روپے کی زکٰوة کاٹی گئی ہے ، تاہم اس میں کچھ اضافہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی حتمی اعداد و شمار نہیں آسکے ہیں، ملک کے دور...
  6. کاشف رفیق

    42 روپے لیٹر میں خریدے گئے پیٹرول کی 81 اعشاریہ 66 میں فروخت

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت 42.48 روپے فی لیٹر خریدا گیا پیٹرول 81.66 روپے فی لیٹر میں فروخت کررہی ہے۔ نمائندہ جنگ کی تحقیقات کے مطابق 17 جنوری 2008 کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 اعشاریہ 13 ڈالر تھی اور پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 53اعشاریہ 70 روپے جبکہ ڈیزل 32.57 روپے میں فروخت ہورہا تھا۔...
  7. کاشف رفیق

    بھارت پاکستانی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،امریکی اخبار

    نیویارک(عظیم ایم میاں) بھارت پاکستان کی پھیلی ہوئی جوہری تنصیبات کو آسانی سے ہدف نہیں بناسکتا،پاکستان کی جدید نیوکلیئر کمانڈ کی کچھ حفاظتی پرتیں خفیہ امریکی پروگرام کی مددسے نصب کی گئی ہیں۔یہ بات نیویارک ٹائمز کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ” مسئلہ یہ...
  8. کاشف رفیق

    آمنہ جنجوعہ کا امریکی ویزہ مسترد

    پاکستان میں اپنے شوہر مسعود جنجوعہ سمیت مبینہ طور پاکستانی انٹیلیجنس ایجینسیوں کے ہاتھوں لاپتہ ہونیوالے پاکستانیوں کی رہائی کی مہم چلانی والی آمنہ مسعود جنجوعہ کا امریکہ کا ویزہ مسترد کر دیا گیا ہے۔ آمنہ مسعود جنجو‏عہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی دعوت پر آجکل یورپ کے دورے پر...
  9. کاشف رفیق

    پاکستان انسداد دہشتگردی فنڈسے ہتھیار خریدرہا ہے،امریکی کانگریس

    واشنگٹن ... امریکی کانگریس کے ایک پینل نے بش انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو ایف سولہ طیارے فروخت کر نے کے فیصلے کی سماعت کا مطالبہ کیاہے اور الزام لگایا ہے کہ پاکستان امریکا کی جانب سے انسداد دہشت گردی فنڈ کو ہتھیاروں کی خریداری میں استعمال کر رہا ہے جو صرف بھارت کے خلاف استعمال ہوسکتے...
  10. کاشف رفیق

    پاک فوج کی مخالفت کے باوجود پرویز مشرف نے اسے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں گھسیٹا۔

    اسلام آباد :(رپورٹ: انصار عباسی) اکتوبر 2001 سے دسمبر 2003ء تک چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ادارے کی حیثیت سے افواجِ پاکستان کو اس بات سے مکمل طور پر اندھیرے میں رکھا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلام...
  11. کاشف رفیق

    نئی دہلی یکے بعد دیگرے 7 بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔

    نئی دہلی/کراچی(رپورٹ:جاوید رشید) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں یکے بعد دیگرے 7 دھماکوں میں 20 افراد ہلاک جبکہ 90 زخمی ہو گئے۔متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہے،دھماکوں کے بعد بھارت کے دیگر شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ،بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے دھماکوں کی مذمت کی ہے،جبکہ سونیا...
  12. کاشف رفیق

    افغانستان میں بھارتی افواج کی تعیناتی شروع، آئندہ 4 ماہ پاکستان کیلئے خطرناک

    کراچی( رپورٹ: جاوید رشید) 12 مئی 2008ء کو افغانستان اور بھارت کے مابین ہونے والے فوجی معاہدے کی روشنی میں بھارتی فورسز ستمبر 2008ء میں افغانستان آنا شروع ہو جائیں گی ، جنگ کو خصوصی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امریکہ نے افغان، بھارت معاہدے میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مارچ 2008ء میں کابل...
  13. کاشف رفیق

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    صوبہ سندھ کے دو مختلف شہروں میں دو قادیانیوں کے الگ الگ قتل کی وارداتوں پر مختلف آراء و بیانات سامنے آئے ہیں۔ ذرا مختلف قسم کی ایک تحریر یہ بھی ہے جو کہ اکثریت کی نظروں سے اوجھل رہی ہوگی، ملاحظہ فرمایئے: ساتھ ہی روزنامہ جنگ میں چھپنے والی یہ خبر بھی ملاحظہ فرمایئے۔ سندھ میں منصوبہ بندی کے تحت...
  14. کاشف رفیق

    ایف سی آر کا قانون تبدیل کیا جا رہا ہے

    وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ وفاق کے زیر کنٹرول قبائلی علاقوں میں رائج فرسودہ قانون فرنٹیئر کرائم ریگولیشن (ایف سی آر) کو تبدیل کیا جارہا ہے۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں انسانی حقوق کے بارے میں سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کے اجلاس کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے...
  15. کاشف رفیق

    سندھ کے کھربوں روپے مالیت کے اثاثوں کی فروخت صوبے کے خلاف منظم سازش ہے، الطاف حسین

    لندن (پ ر)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ سندھ کے کھربوں ڈالر مالیت کے قومی اثاثوں کی فروخت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس عمل کو صوبہ سندھ کے خلاف منظم سازش کا حصہ قرار دیا ہے ،ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کے مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے صوبہ سندھ کی کھربوں ڈالر...
  16. کاشف رفیق

    Nro کے سائے تلے سب چور ہیں!

    http://www.youtube.com/watch?v=njPoTaQi_NY
  17. کاشف رفیق

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    "اس بستی کے اِک کُوچے میں" اس بستی کے اِک کُوچے میں، اِک انشاء نام کا دیوانا اِک نار پہ جان کو ہار گیا، مشہور ہے اس کا افسانہ اس نار میں ایسا رُوپ نہ تھا، جس رُوپ سے دن کی دُھوپ دبے اس شہر میں کیا کیا گوری ہے، مہتاب رخِ گلنار لیے کچھ بات تھی اُس کی باتوں میں، کچھ بھید تھے اُس کے چتون میں...
  18. کاشف رفیق

    جشن آزادی کے حوالے سے نغمات

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے http://www.youtube.com/watch?v=L6AdNcicbu0 http://www.youtube.com/watch?v=2QOq-e7JdDU اے وطن پیارے وطن پاک وطن http://www.youtube.com/watch?v=DqAxsDlwQGE ہم زندہ قوم ہیں http://www.youtube.com/watch?v=_LtA8Q-AEiA جیوے پاکستان http://www.youtube.com/watch?v=NfKB2peIuR0...
Top