نتائج تلاش

  1. ق

    ڈاکٹر ذاکر نائیک سے استفسار اور اس کا جواب

    السلام و علیکم، جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ای میل کی گئ کہ آپ کی طرف سے یزید کو رضی اللہ کیوں‌کہا گیا تو یہ جواب موصول ہوا۔ جواب انگلش میں‌ہے لہذا اسی طرح پیسٹ کیا جا رہا ہے۔ As-Salaamu Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuhu. I pray to Allah (swt) for your health, happiness and vigor in...
  2. ق

    اسلام میں‌قیاس کرنا حرام ہے

    خطبہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام لوگو ! فتنوں کی ابتدا خواہشات نفسانی کی پیروی اور اپنی طرف سے ان احکامات کی ایجادات سے ہوتی ہے جو کتاب اللہ کے سراسر خلاف ہوتے ہیں۔ لوگ اوروں کو اس میں صاحب تصرف بنا لیتے ہیں۔ پس اگر باطل خالص صورت میں سامنے آتا تو صاحبان عقل سے پوشیدہ نہ رہتا۔ اور...
  3. ق

    قران حکیم میں‌ذکر اہلبیت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    قرآن اور اہل بيت عليہم السلام سرکار دو عالم نے ہدايت امت کے لئے دو گرانقدر چيزيں چھوڑى ہيں،”قرآن اور اہل بيت عليہم السلام“ اور ان دونوں کا کمال اتحاد يہ ہے کہ اہل بيت عليہم السلام کى پورى زندگى ميں قرآن مجيد کے تعليمات کى تجسيم ہے اور قرآن کى جملہ آيات ميں اہل بيت عليہم السلام کى زندگي...
  4. ق

    امامت کیا ہے

    امامت کیا ہے خطبہ مولا کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ نہج الاسرار امام کلمۃ اللہ، حجتہ اللہ، وجہہ اللہ، نور اللہ، احجاب اللہ، اور آیت اللہ ہوتا ہے۔ اس کو خدا منتخب کرتا ہے۔ اور جو کچھ (اوصاف و کمالات) چاہتا ہے اس کو عطا کرتا ہے۔ اور تمام مخلوق پر اس کی اطاعت کو واجب کرتا ہے۔ پس وہ تمام...
  5. ق

    محرم الحرام 1429ھ کا آغاز اور ہماری ذمہ داریاں

    السلام و علیکم، یکم مُحرم الحرام 1429ھ کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ مہینہ نہایت محترم و مکرم ہے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات گرامی اس مہینے کی حرمت و فضیلت میں اضافہ کرچکے ہیں ۔ اس مہینے کی ایک اور وجہ پہچان واقعہ کربلا ہے۔ اور قیامت تک یہ مہینہ اس افسوس ناک واقعہ کی یاد دلاتا رہے...
  6. ق

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام 1 فتنہ و فساد میں اس طرح رہو جس طرح اونٹ کا وہ بچہ جس نے ابھی اپنی عمر کے دو سال ختم کئے ہوں کہ نہ تو اس کی پیٹھ پر سواری کی جاسکتی ہے اور نہ اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جاسکتا ہے 2 جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا ,اس نے اپنے کو سبک کیا اور جس نے اپنی...
  7. ق

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خطبہ غدیر خُم کے مقام پر

    ۱۰ ھجری کے آخری ماہ (ذی الحجہ) میں حجة الوداع کے مراسم تمام ہوئے اور مسلمانوں نے رسول اکرم سے حج کے اعمال سیکھے۔ حج کے بعد رسول اکرم نے مدینہ جانے کی غرض سے مکہ کوچھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ،قافلہ کوکوچ کا حکم دیا ۔جب یہ قافلہ جحفہ( ۱) سے تین میل کے فاصلے پر رابغ [2] نامی سرزمین پر پہونچا تو...
  8. ق

    حج کیا ہے ؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اہلبیت کے اقوال

    حج کا واجب هونا قَالَ عَلِی (ع): ”فَرَضَ عَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِي جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْاٴَنْامِ “۔[1] حضرت علیؑ بن ابی طالبؑ نے فرمایا: ”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے“۔ قال علی (ع): ”فَرَضَ حَجَّہُ...
  9. ق

    کلمات حکمت 2

    حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کے اقوال لوگوں کاعلم ميں نے چارچيزوں ميں پايا: 1 ۔ اپنے خداکي معرفت، 2 ۔ خدانے تمہارے ساتھ کياکياہے اس کي معرفت۔ 3 ۔ اس بات کي معرفت کہ خدا تم سے کياچاہتاہے۔ 4 ۔ کون سي چيزتم کودين سے خارج کردے گي۔ (اعيان الشيعہ طبع جديد،ج 2 ،ص 9) ۔ خداکي طرف سے لوگوں کے...
  10. ق

    امامت کیا ہے ؟‌ حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا خطبہ

    امامت کیا ہے خطبہ مولا کائنات امیرالمومنین حضرت علیؑ امام کلمۃ اللہ، حجتہ اللہ، وجہہ اللہ، نور اللہ، احجاب اللہ، اور آیت اللہ ہوتا ہے۔ اس کو خدا منتخب کرتا ہے۔ اور جو کچھ (اوصاف و کمالات) چاہتا ہے اس کو عطا کرتا ہے۔ اور تمام مخلوق پر اس کی اطاعت کو واجب کرتا ہے۔ پس وہ تمام آسمانوں اور زمین...
  11. ق

    تکبر اور اس سے بچاو

    (۴)تکبر کیا ہے؟ ۱۷۲۴۱۔ عبدالاعلی بن اعین کہتے ہیں کہ حضرت امام جعفر صادقعلیہ السلام نے فرمایا: آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے فرمیا کہ "بہت بڑا تکبر مخلوق خدا کو حقیر جاننا اور حق کو بھلا دینا ہے" راوی کہتا ہے کہ میں نے عرض کیا: "مخلوق کو حقیر جاننا اور حق کو بھلا دینا کیا ہوتا ہے؟...
  12. ق

    دل پر قران، حدیث اور اہلبیت سے اقوال

    (۱۵)کشادہ دلی قرآن مجید فمن یرد اللہ……………………فی السماء (انعام/۱۲۵) ترجمہ۔ پس جسے اللہ تعالیٰ ہدایت فرمانا چاہتا ہے تو اس کے سینے کو اسلام کے لئے کشادہ فرما دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے تو اس کے سینے کو تنگ بنا دیتا ہے، گویا وہ زور لگا کر آسمان کی طرف چڑھ رہا ہو، الم نشرح لک صدرک……………………...
  13. ق

    خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ارشادات گرامی

    پیغمبر اسلام (ص) ، فخر موجودات ، سرکار دو عالم رحمت اللعالمین نبی اکرم (ص) حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کاارشاد گرامی ہے : • مجھے اس لئے مبعوث کیا گیا ہے کہ اخلاقی فضائل کو مکمّل کروں ۔ • خدا کی اس طرح عبادت کرو کہ گویا اس کو واضح طور پر دیکھ رہے ہو اوراگر تم اس کو نہ بھی دیکھ تو وہ تو تمہیں...
  14. ق

    سوانح پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    سرور کائنات ، رحمت العالمین، شافع المحشر، حبیب خدا، خاتم النبین، وجہ خلق کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آنحضرت کی ولادت باسعادت آپ کے نوروجودکی خلقت ایک روایت کی بنیاد پر حضرت آدم کی تخلقیق سے ۹ لاکھ برس پہلے اور دوسری روایت کی بنیاد پر ۴ ۔ ۵ لاکھ سال قبل ہوئی...
  15. ق

    دُعا کمیل

    امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب کی تعلیم یافتہ مشہور زمانہ دعا جس میں‌امام نے سیکھایا کہ اللہ سبحانہ سے کیسے مغفرت مانگی جاتی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ اس علمی خزانے سے بہرہور ہوں گے۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتِی وَسِعَتْ کُلَّ شَیْءٍ وَبِقُوَّتِکَ الَّتِی قَھَرْتَ...
  16. ق

    نواسہ رسول ْ حضرت امام حسن بن علی کے اقوال زریں

    معبود) جوچيزيں اپنے وجودميں تيري محتاج ہيں ان سے تيرے لئے کيونکراستدلال کياجاسکتاہے؟ کياکسي کے لئے اتناظہورہے جوتيرے لئے ہے؟ تاکہ وہ تيرے اظہارکاذريعہ بن سکے،(بھلا) توغائب ہي کب تھاکہ تيرے لئے کسي ايسي دليل کي ضرورت پڑے جوتيرے اوپردلالت کرے؟ اورتوکب دورتھا تاکہ آثارکے ذريعہ تجھ تک پہونچاجاسکے؟...
  17. ق

    اے ایمان والو سچوں کے ساتھ ہوجاو۔۔۔۔۔ آیت مُبارکہ کی تفسیر

    بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ یَااَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُواا تَّقُواللّٰہَ وَکُونُوامَعَ الصَّادِقِینِ"۔ ِ ہ اے صاحبانِ ایمان! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو" ۔"ا تَّقُواللّٰہَ"کا عام ترجمہ یہ ہوتا ہے کہ اللہ سے ڈرو۔ یعنی تقویٰ کا ترجمہ ڈرنے کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ مگر جب دوسرے محل پر...
  18. ق

    قران کریم۔ آیات کے مختلف ترجمے

    قران کریم کے مختلف ترجمے ولما یعلم اللہ الذین جاھدوامنکم ۔ (پارہ 4 سورۃ آل عمران آیت 142 ) ترجمہ : اور ابھی معلوم نہیں کئے اللہ نے جو لڑنے والے ہیں تم میں (شاہ عبدالقادر ) ترجمہ : حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں ۔ ( فتح محمد جالندھری...
  19. ق

    حکمت کے کلمات

    امیرالمومنین حضرت علیؑ مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ ایک جگہ تشریف فرما تھے کہ ایک سائل نے آکر کچھ سوالات کئے۔ یا امیرالمومنین ! سخت چیز کیا ہے اور سخت ترین چیز ہے۔ ؟ قریب کیا ہے اور قریب ترین کیا ہے ؟ عجب کیا ہے اور عجب ترین کیا ہے ؟ واجب کیا ہے اور واجت ترین کیا ہے ؟ سخت چیز گناہ ہے۔ اور سخت...
  20. ق

    نظر نظر میں وہی مَکِیں ہے

    گلی گلی میں اسُی کا پرَچم اسُی کا سَجدہ جَبیِں جَبیِں ہے قَدم قَدم پے سَبیِل اُس کی نظر نظر میں وہی مَکِیں ہے ہَوا ہَوا میں اسُی کے نوحے وہی تصویر خلا نشیں ہے اسُی کا ماتم ہے آگ پر بھی اسُی کا غم خلُد کا امَیں ہے فَلک فَلک پہ لہُو اسی کا اسُی کی مَجلس زَمیں زَمیں ہے حسُینیت کو مٹِانے...
Top